یوم وصال 21 رمضان المبارک مولائے کائنات، فاتح خیبر ،داماد رسول، شوہر فاطمہ ،شیر خدا ، والد حسنین ،حضرت ابن ابی طالب،حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ فراز تخیل: محمد ارشد خان رضوی فیروزآبادی کردو نہ ہم فقیروں پہ ایسی عطا علیمشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی اندازہ کیا کرےگا کوئی ان […]
منقبت
اولیاے کرام اور علماے اہل سنت کی شان میں منقبتوں کے حسین گلدستے
منقبت: مہرِ چرخِ وفا عائشہ
زوجۂ مصطفیٰ عائشہرتبہ اعلیٰ ترا عائشہ عالمہ فاضلہ عائشہعابدہ زاہدہ عائشہ زیبِ بزمِ حیا عائشہمہرِ چرخِ وفا عائشہ علم و فن کی ضیا عائشہپیکرِ اتّقا عائشہ مادرِ مومنیں آپ ہیںعائشہ، عائشہ، عائشہ خدمتِ دینِ اسلام نےتم کو اعلیٰ کیا عائشہ تا قیامت رہے گا یوں ہینام روشن ترا عائشہ تیری سیرت تو ہے ہو بہوسیرتِ […]
بدلتا نہیں عشق کا فیصلہ
ظلم کے خاتمے اور اسلام کے تحفظ کا مکمل نصاب ’’غَزْوۂ بَدْر‘‘………..بموقع: یومِ بدر ۱۷؍رمضان المبارک،ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی ، نوری جامع مسجد مدینۃ العرفان مسقط عمان صدا حق کی ایسی اُٹھی بَدْر سےمَچی کفر میں کَھلبلی بَدْر سے مسلماں ہیں جس سے حرارت پَذیرملی ایسی زندہ دلی بَدْر سے جو ہے سرفروشی […]
منقبت: اور تو مومنوں کی ہے ماں عائشہ
17 رمضان المبارک یوم وصال زوجۂ خیر البشر دختر صدیق اکبر ام المومنین سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ حافظہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ازقلم: محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا+919931491182 تیری عظمت کروں کیا بیاں عائشہتو حبیبِ خدا کی ہے جاں عائشہ خود گواہ بنا تیری تقدیس کامالک خالق […]