زبان و ادب غزل نظم

ایک تھی اردو، ایک تھی انگلش

ایک تھی اردو، ایک تھی انگلشدونوں میں رہتی تھی رنجِش انگلش گوری ہٹّی کٹّیاردو دُبلی پتلی پٹّی انگلش کے ہونٹوں پر گالیاردو گاتی تھی قوّالی دونوں کے انداز الگ تھےسوز الگ تھے، ساز الگ تھے انگلش اِک مضبوط زباں تھیاردو بھی مخلوط زباں تھی سارےجہاں کےرنگ تھےاس میںسَت رنگی آہنگ تھے اس میں انگلش کے […]

نظم

کیجے "مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ” پہ عمل

اپنا بنوائیے فردوسِ معلیٰ میں محلکیجے مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ پہ عمل اُن کی ناموسِ معظم پہ لٹادیں تن منشاتمِ سیدِ والا کی اڑادیں گردنکام کرنا ہے تو یہ آپ کریں پہلے پہلکیجے مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ پہ عمل اُن کے گستاخ کے لاشہ کو جلا کر دم لیںیعنی اغیار کو دنیا سے مٹا کر […]

نظم

لعنت ہے خداوند کی گستاخ‌ نبی پر

لعنت ہے خداوند کی گستاخ‌ نبی پرواضح رہے یہ مشرک و کفار سبھی پر جاہل ہے جو ، وہ مرتبہ کیا شاہ کا جانےگیانی کو نہیں شک کبھی معراج نبی پر گستاخ ! ذرا غار تعصب سے نکل ! دیکھغیروں نے بھی اشعار لکھے مدح نبی پر قرآن میں ہے، ان کو کبھی مردہ نہ […]

نظم

عظمتِ قرآں

رب کی رحمت سے دولت قرآںہم کو حاصل ہے برکتِ قرآں اے خدا تیری بندگی کی ہےہم نے کرکے زیارتِ قرآں کاش کے ہم سبھی سمجھ جائیںعظمت و شان و شوکتِ قرآں ہوتی کیا آساں زندگی اپنیمانتے جو نصیحتِ قرآں ہم نہ کر پائے قدر مولا معافہاتھ تو آئی نعمتِ قرآں یہ ہے محفوظ اپنے […]

نظم

ماں کی شان

اہلِ مغرب کی روایتوں میں ایک دن ماں کے نام مخصوص ہے ، یعنی حیات انسانی کی سب سے عظیم ہستی کے نام محض ایک دن …دنیاوی عیش و عشرت میں کھوئے ہوئے انھیں کیا پتہ کہ والدین کی اہمیت کیا ہےماں … جس کے پیروں میں اللہ نے جنت رکھی ہے ، ایک لڑکی […]

نظم

اسلاف جیسی فکر و بصیرت نہیں رہی

مہر و وفا، خلوص، عقیدت نہیں رہیافسوس آج ہم میں شرافت نہیں رہی بھائی کا خون بھائی ہی اب چوسنے لگایعنی ہمارے بیچ اخّوت نہیں رہی اخلاق کیا ہے، اس سے نہیں ہم کو کچھ غَرضاب پہلے جیسی ہم میں مروّت نہیں رہی انسانیت کا اب تو جنازہ نکل چکاانسان کی جہان میں قیمت نہیں […]

شوال المکرم نظم

کیسے منائیں عید

ملت کی حالت زار پر یہ اشعار نہیں آنسو ہیں جو بے ساختہ نکل پڑے،اللہ تعالی امت مسلمہ پر رحم فرمائے۔ حالت ہماری زار ہے ، کیسے منائیں عیددل پر غموں کا بار ہے کیسے منائیں عید ساری مسرتوں کی ہے بنیاد ، اتحادملت میں انتشار ہے کیسے منائیں عید اسلام کو مٹانے کی جاری […]

شوال المکرم نظم

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہے

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہےخوشی کے غنچے کھلانے کو عید آئی ہے نبی کی نعت سنانے کو عید آئی ہےہمیں نبی سے ملانےکو عید آئی ہے کرم کے دریا بہانے کو عید آئی ہےنصیب سب کے جگانے کو عید آئی ہے دلوں میں پیار بڑھانے کو عید آئی ہےکہ دل سے دل […]

شوال المکرم نظم

ایسی عیدیں ہزار دیکھو تم

ایسی عیدیں ہزار دیکھو تمزندگی بھر بہار دیکھو تم تم پہ بارش ہو رحمتوں کی صداہر خوشی کو بار بار دیکھو تم مزہ آۓ گا تمہیں بھی محبت میںعشق کا کرکے اظہار دیکھو تم کبھی زندگی میں کوئی غم نہ پاؤایسی خوشی بار بار دیکھو تم بھٹکتے ہو کیوں راہ حق سے بھلااپنے آباؤ اجداد […]

شوال المکرم نظم

عید آئی ہے

رب کی کر تو ثنا عید آئی ہےہوگا راضی خدا ، عید آئی ہے نعت پڑھ رسول عربی کیورد کر صلی علیٰ عید آئی ہے ہر مسلماں پہ برسی ہے جھوم کررب کی رحمت کی گھٹا عید آئی ہے بے سبب بخش دے مرے مولیتجھ سے ہے یہ دعا ، عید آئی ہے جوبھی بیمارہیں […]