نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی جیتے جی ان کے جو گن گائیں گے آپبعد مردن خلد میں جائیں گے آپ یک بیک چھٹ جائے گی سب تیرگیقبر میں تشریف جب لائیں گے آپ اوج پر ہو جائے گی قسمت مریخواب میں میرے جب آجائیں گے آپ گر اعانت کرتے ہیں مظلوم […]
نعت رسول
بہترین اور لاجوان نعت رسول مقبولﷺ
نعت رسول: جمال گنبد خضریٰ نہارتے رہنا
محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یوپی بھارت حیات جیسے بھی گزرے گزارتے رہنااصولِ دیں سے پر اس کو سنوارتے رہنا پہنچ کے حاجیوں شہرِ رسول اکرم میںجمالِ گنبدِ خضریٰ نہارتے رہنا ضرور آئے گی رحمت حبیبِ داور کیبروزِ حشر نبی کو پکارتے رہنا جو چاہتے ہو کہ عشقِ رسول حاصل ہوتو اپنے […]


