جیتے جی ان کے جو گن گائیں گے آپ

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی جیتے جی ان کے جو گن گائیں گے آپبعد مردن خلد میں جائیں گے آپ یک بیک چھٹ جائے گی سب تیرگیقبر میں تشریف جب لائیں گے آپ اوج  پر  ہو جائے گی قسمت مریخواب میں میرے جب آجائیں گے آپ گر اعانت کرتے ہیں مظلوم … Read more

نعت رسول: شاہ کونین کی تمثیل محال است

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ شاہِ کونین کی تمثیلِ محال است محالمثلِ قرآن ہو تنزیل محال است محالہر اصول ان کی شریعت کا ہے عینِ فطرتکیسے کہتے ہو کہ تعمیل محال است محالجس کا ہر گام پہ رہبر ہو رضا کا مسلکایسے خوش بخت کی تضلیل محال است محالحشر میں منکرِ شانِ … Read more

نعت رسول: سرکار دوجہاں سے محبت کریں نہ کیوں

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ سرکارِ دوجہاں سے محبت کریں نہ کیوںتسکینِ قلب وجاں سے محبت کریں نہ کیوںمحسن نہیں وہ محسنِ اعظم ہیں بالیقیںہم ایسے مہرباں سے محبت کریں نہ کیوںضامن ہمارے بخت کی ہے ان کی رہ گذرمنزل کے ہم نشاں سے محبت کریں نہ کیوںعرفان رب کا جس کی … Read more

نعت رسول: گلہاے خلد سے ہے یہ مصرع سجا ہوا

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی بخشش کا اس کو رب سے ہےمژدہ ملا ہواناموس مصطفی پہ جو دل سے فدا ہوا دامن وہ کیوں پسارے گا غیروں کے سامنےمحبوب رب کا جس کو ہے ٹکڑا ملا ہوا مہمان بن کے جائےگا خلد بریں میں وہخیرا الوری سے جس کا ہے رشتہ … Read more

نعت رسول: حسن ایسا نہیں دیکھا کہ ہے جیسا تیرا

تحریر: محمد امیر حسن امجدی رضویخادم الافتا و التدریس: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی میری نظروں میں ہمہ وقت ہو چہرہ تیراہو محبت کا فقط دل میں بسیرا تیرا یوں جیوں لب پہ رہے نام وہ والا تیراوقتِ رخصت بھی زباں نام لے آقا تیرا قبر میں دیکھوں گا جب وہ رخِ … Read more

نعت رسول: دو عالم ہے محو جمال محمد

زہ شان اوج و کمال محمدہے عرش بریں پائمال محمد خوشا خوبی خط و خال محمددوعالم ہے محو جمال محمد گدا و شہنشاہ و پیر و پیمبرہے منت کشان نوال محمد تمامی بشر ہیں ہوا خواہ جنتہے جنت کو شوق وصال محمد ہویدا ہے شمس و قمر سے فلک پرجلال محمد جمال محمد بناکر مٹائے … Read more

جو بھی نعت نبی سناتے ہیں

فرید عالم اشرفی فریدی نور سے دل کو جگمگاتے ہیںجو بھی نعت نبی سناتے ہیں جو بھی عشاق مکہ جاتے ہیںآب زمزم نبی پلاتے ہیں شہر طیبہ میں جو بھی جاتے ہیںدید شربت نبی پلاتے ہیں جو چلے سنت شہہ دیں پرباغ جنت میں گھر بناتے ہیں راہ حق پر جو جاں نثار کریںسر پہ … Read more

نعت رسول: جمال گنبد خضریٰ نہارتے رہنا

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یوپی بھارت حیات جیسے بھی گزرے گزارتے رہنااصولِ دیں سے پر اس کو سنوارتے رہنا پہنچ کے حاجیوں شہرِ رسول اکرم میںجمالِ گنبدِ خضریٰ نہارتے رہنا ضرور آئے گی رحمت حبیبِ داور کیبروزِ حشر نبی کو پکارتے رہنا جو چاہتے ہو کہ عشقِ رسول حاصل ہوتو اپنے … Read more

تضمین بر کلام جامی علیہ الرحمہ

درود بہ روئے تو اے جان عالمسلام بہر تار آں زلف پر خمبہ بزمش رساں اے صبا ایں پیاممسلام علیک اے نبئ مکرممکرم تر از آدام و نسل آدم دم مرگ یارب ہو اپنا یہ عالمکہ پیش نظر ہو وہ محبوب اکرمسناکر اسے حال دل یوں کہیں ہمسلام علیک اے نبئ مکرممکرم تر از آدم … Read more

نعت رسول: کل جہاں کا رہنما ہے آمنہ کا لاڈلا

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی صاحب جود و سخا ہے آمنہ کا لاڈلاکل جہاں کا رہنما ہے آمنہ کا لاڈلا بارش رحمت میں جم کر اب نہاؤ مومنوبن کے رحمت آگیا ہے آمنہ کا لاڈلا چل در سرکار پر چھولی کو بھر کے لاتے ہیںکل جہاں کا آسرا ہے آمنہ کا لاڈلا مرتبہ سب … Read more