متفرقات نعت رسول

نعت : گر سہارانہ دیں نبی کو

رشحات قلم : محمد آفتاب رضا قمری گر سہارانہ دیں نبی ہم کورسوا کر دے گی زندگی ہم کو کنکری جن کا کلمہ پڑھتی ہےان سے کرنی ہے عاشقی ہم کو ہم گزاریں گے عشق آقا میںرب نے دی ہے جو زندگی ہم کو جن کو کہتے ہیں مصطفی ان پریہ لٹانی ہے زندگی ہم […]

نعت رسول

نعت : پر رسول اللہ کا دین حسن رہ جائے گا

تضمین بر کلامِ سیِّد کفایت علی کافیٓ علیہ الرحمہ ازقلم : میرزا امجد رازی سوزِ خلوت اور نہ سازِ انجمن رہ جاے گاکوئی نغمہ اور نہ کوئی خوش دَہن رہ جاے گاوَحشی و مجنوں نَہ کوئی دَشت و بَن رہ جاے گا کوئی گل باقی رہے گا نَے چمن رہ جاے گاپر رسول اللہ کا […]

نعت رسول

نعت رسول: دل سے جو سرکار کا شیدا نہیں

محمد رمضان امجدیمہراجگنج یوپی انڈیا دل سے جو سرکار کا شیدا نہیںآخرت میں اس کوکچھ ملتا نہیں کیا سمجھ پائے وہ ان کا مرتبہسیرت سرکار جو پڑھتا نہیں میرے آقا کی محبت کا قتیلنار دوزخ میں کبھی جلتا نہیں دیکھا ہے جو تیرے روضے کی بہارخلد کا منظر اسے بھاتا نہیں جس کے لب پرجاری […]

نعت رسول

نعت رسول: دلِ ناشاد کو بے چینیوں سے شاد کرتے ہیں

رشحات قلم: محمد امثل حسین گلاب مصباحی نبی کے ذکر سے ہم اپنا دل آباد کرتے ہیںزہے قسمت کہ ہم خیرُ الوریٰ کو یاد کرتے ہیں وہ بھر لیتے ہیں دامن گوہرِِ مقصود سے اپنےخلوصِ دل سے جو سرکار سے فریاد کرتے ہیں جہاں میں بھیج دے مولیٰ کوئی فاروق سا عادلکہ طاقت ور، ضعیفوں […]

نعت رسول

نعت رسول: ہوگئی جس کو الفت احمد مختار سے

محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی انڈیا ہوگئی ہے جس کو الفت احمد مختار سےواسطہ رکھتا نہیں وہ درہم و دینار سے کر رہا  ہوں  یہ  دعا  میں اپنے پالن ہار سےدور  رکھنا مجھ کو ہر دم دین کے غدار سے جو  بھی کرتا  ہے محبت حیدر کرار سےخوف کھا سکتا  نہیں وہ لشکر […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھتا ہے قرآن خطبہ مصطفیٰ کا دیکھ لے

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی 7856932585 مرتبہ اتنا ہے اعلیٰ مصطفیٰ کا دیکھ لےپڑھتا ہے قرآن خطبہ مصطفیٰ کا دیکھ لے جا رہے ہیں رب سے ملنے کے لیے معراج میںرب کا آیا ہے بُلاوا مصطفیٰ کا دیکھ لے خوب صورت روئے انور دیکھ کر کفار بھیجھوم کر پڑھتے ہیں کلمہ مصطفیٰ کا دیکھ […]

نعت رسول

نعت رسول: لا سکے تو لائے کوئی ان کا ہمسر خاک پر

نتیجہ فکر: شیخ احمد نقشبندی اعظمی بالیقیں محبوبِ رب ہیں سب سے بہتر خاک پرلا سکے تو لائے کوئی ان کا ہمسر خاک پر آرزو رکھتے ہیں دل میں بس یہ عشاقِ رسول,سایۂ دیوار جاناں میں ہو بستر خاک پر, دی شہادت کنکروں نے جب رسولِ پاک کیپھینک کر بو جہل بھاگا سارے کنکر خاک […]

نعت رسول

نعت رسول: جب خدا خود مصطفیٰﷺ کی ناز برداری کرے

محمد زاہد رضابنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج۔بھدوہی۔یوپی۔بھارت جب خدا خود مصطفٰےﷺ کی ناز برداری کرےپھر یہ قرآں کیوں نہ اس کی آئینہ داری کرے اللہ اللہ میرا رہبر ایسا ہے گلزار داںوادیٔ صحرا میں جو تیار پھلواری کرے پڑگئی جس پہ نبی کی اک نگاہ التفاتوہ گدا ہوکر شہنشاہوں کی سرداری کرے ایک انساں اور […]

نعت رسول

نعت رسول: دل میں آقا کی محبت ہے بسی شام و سحر

نتیجۂ فکر: سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر یو پی دل میں آقا کی محبت ہے بسی شام و سحراس لئے مجھ کو ملی ہے ہر خوشی شام وسحر قاسم نعمت وہی ہیں مالک جنت بھی ہیںدے رہے ہیں ہم غلاموں کو نبی شام و سحر آسماں پر چاند تاروں کی چمک باقی ہے […]