شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائےمیری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے ان کے چہرے کی چمک ایسی کہ! اللہ اللہمسکرا دیں تو اندھیرے میں اجالا ہوجائے اپنی مرقد سے اگر آج بھی ایما وہ کریںچاند دوٹکڑے میں پھر آج دوبارہ ہوجائے مجھ سا عاصی بھی چلا […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: مقدر غلاموں کا چمکانے والے

نتیجۂ فکر: فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوریایڈیٹر: آفیشل ویب سائٹ "ہماری فکر” مرادآباد جہاں میں وہ اعلیٰ نسب پانے والےمقدر غلاموں کا چمکانے والے معلم، مربی، وشافع ہیں احمدسراجا منیرا لقب پانے والے یتیموں کے داتا جہاں کے ہیں آقاتو پھر کیوں ڈریں ایسے گھبرانے والے معلم بنا کر خدا نے ہے بھیجاوہی تو ہیں […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: جب پڑی سرکار کی مجھ پر عنایت کی نگاہ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی ڈالتا ہے ہر کوئی مجھ پر شرافت کی نگاہپڑ گئی ہے جب سے  مجھ پر ان کی رحمت کی نگاہ خالق کون ومکاں سے بخشوانے کے لئے مجرموں کو ڈھونڈھتی پھرتی ہے رحمت کی نگاہ مل ہی جائے گا اسے خلد بریں اے مومنواپنی ماں پر جس نے ڈالی […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: اے "والی کل" مجھ کو طیبہ بلا لے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج تو گل، مدحِ آقا کے دل میں اگالےگُلِستانِ دل کو یوں اپنے سجالے ارے دیکھ رے دیکھ” کون آرہے ہیںاے دل” خود کو غار حرا تو بنالے سکوں چاہئے گر تجھے” سن یہ نسخہاے دل” ان کی یادوں کی محفل سجالے میں کیسے کہوں چاند ان کی طرح ہےہیں […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: جسے مل گیا ہے سہارا نبی کا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، حجاز مقدس جسے  مل گیا  ہے  سہارا  نبی کاہوا ہے جہاں میں وہ پیارا نبی کا زمیں سے فلک تک ہےچرچا نبی کاسبھی کے  لبوں  پر  ہے نغمہ نبی کا دکھادے  الہی  ہمیں  وہ  مدینہجہاں خوب بٹتا ہے صدقہ نبی کا ہمیں کیسے روکے گا دربانِ جنتملے گا  […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: جب شہر مدینہ کا نظارہ کریں گے ہم

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس قسمت کو اپنی اوج ثریا کریں گے ہمجب شہر مدینہ کا نظارہ کریں گے ہم پیش حضور گریہ و نالہ کریں گے ہمروداد درد دل کا سنایا کریں گے ہم میلاد مصطفیٰ کا منائیں گے دھوم سےچرچا نبی کا پہلے سے زیادہ کریں گے ہم آئیں گے وہ […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: دل کا ارماں مٹا دیا جائے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوریامجدی مہراجگنج یوپی دل کا ارماں مٹا دیا جائےنوری چہرہ دکھا دیا جائے چھوڑ کر عیش روزمرہ کاعشقِ آقا میں بس جیا جائے علم غیبِ نبی کے منکر کوگھر میں آنے نہیں دیا جائے سوئی قسمت اگر جگانا ہےروز  صلِ علی  پڑھا  جائے پی کے زم زم مدینے والے کاروگ […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: در آقا پہ جانا چاہتا ہوں

نتیجۂ فکر: غلام جیلانی حبیبی، بھدوہی در آقا پہ جانا چاہتا ہوںوہیں قسمت جگانا چاہتا ہوں فنا سے قبل طیبہ جا کہ آقاتری چوکھت پہ رہنا چاہتا ہوں نبی کے عشق میں رو کر نبی سےمنور قلب کرنا چاہتا ہوں نبی کی جالیوں کے پاس جاکرنبی کی نعت پڑھنا چاہتا ہوں تمنا ہے مرے مولا […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: آرزو دل میں ہے کب سے کہ مدینہ دیکھیں

نتیجۂ فکر: سبطین مرتضوی آرزو دل میں ہے کب سے کہ مدینہ دیکھیںہم بھی جنت کی بہاروں کا نظارہ دیکھیں کیسے القاب سے آقا کو نوازا رب نےاحمد و حامد ویسیں کہیں طہ دیکھیں جس جگہ جاکے رکے بلبل سدرا کے قدماس سے آگے میرے سرکار کا جانا دیکھیں انگلی اٹھتےہی قمرٹکرےہوا پل بھرمیںایسا آقا […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: درودوں کو لب پر سجا کر تو دیکھو

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج درودوں کو لب پر سجا کر تو دیکھونصیبہ تم اپنا جگا کر تو دیکھو حسد دل سے اپنے مٹاکر تو دیکھوعدو کو گلے تم لگا کر تو دیکھو غریبوں کو کھانا کھلاکر تو دیکھویتیموں کو اپنا بناکر تو دیکھو سنور جائے گی دل کی دنیا تمہاریمدینے […]