شعر و شاعری

نظم: یہ دنیاخود سےاب ڈرنےلگی ہے

نتیجۂ فکر: محمد عثمان ندوی نائب مہتمم دارالعلوم نورالاسلام جلپاپور نیپال ہوا اب تند رو چلنے لگی ہےمصیبت دن بدن بڑھنے لگی ہے بہاروں پر ستم منڈلا رہا ہےچمن میں برق اب گرنے لگی ہے جدھردیکھو ادھروحشت برستییہ دنیا خود سے اب ڈرنے لگی ہے سہم کر رہ گیا ہے سارا عالممحبت کی صدا مرنے […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: آرزو دل میں ہے کب سے کہ مدینہ دیکھیں

نتیجۂ فکر: سبطین مرتضوی آرزو دل میں ہے کب سے کہ مدینہ دیکھیںہم بھی جنت کی بہاروں کا نظارہ دیکھیں کیسے القاب سے آقا کو نوازا رب نےاحمد و حامد ویسیں کہیں طہ دیکھیں جس جگہ جاکے رکے بلبل سدرا کے قدماس سے آگے میرے سرکار کا جانا دیکھیں انگلی اٹھتےہی قمرٹکرےہوا پل بھرمیںایسا آقا […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: تم سا نہیں ہے سخا غوث اعظم

نتیجۃ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج کرو تم ہمیں بھی عطا غوث اعظمکہ تم سا نہیں ہے سخا غوث اعظم‎فقیروں کے حاجت روا غوث اعظماسیروں کے مشکل کشا غوث اعظم ‏‎ ہمیشہ کیا ہے مدد آ کے تم نےدیا ہے جہاں سے صدا غوث اعظم ‏‎ادا اِک وضو سے کرو تم نمازیںخدا نے وہ […]

شعر و شاعری

غزل: ہجر میں جینا ہے دسمبر میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان کچھ نہیں لینا ہے دسمبر میںکچھ نہیں کہنا ہے دسمبر میں سرد راتیں یاد ہیں سب سردی کییار نے ملنا ہے دسمبر میں دینی بیوی نے نہیں ہے اب لسیچائے ہی پینا ہے دسمبر میں دن خوشی کے سب گئے ہیں اب چلےکرب بس سہنا ہے دسمبر میں سب […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: درودوں کو لب پر سجا کر تو دیکھو

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج درودوں کو لب پر سجا کر تو دیکھونصیبہ تم اپنا جگا کر تو دیکھو حسد دل سے اپنے مٹاکر تو دیکھوعدو کو گلے تم لگا کر تو دیکھو غریبوں کو کھانا کھلاکر تو دیکھویتیموں کو اپنا بناکر تو دیکھو سنور جائے گی دل کی دنیا تمہاریمدینے […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: کل زمانہ ہے غوث اعظم کا

نتیجۂ فکر: شیخ عسکری رضوی، بنارس کل زمانہ ہے غوث اعظم کاہر دیوانہ ہے غوث اعظم کا عرش سے فرش تک جدھر دیکھوہر جا شُہرہ ہے غوث اعظم کا پل میں مردے کو کر دیا زندہایسا رتبہ ہے غوث اعظم کا غم زدوں کو گلے لگاؤ تمیہ مہینہ ہے غوث اعظم کا پیارے آقا کے […]

شعر و شاعری

اے کِسانو ! دیش کی تم آن بان اور شان ہو

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگ اے کِسانو ! دیش کی تم آن بان اور شان ہودیش پہچانے تمہیں ، تم دیش کی پہچان ہواے کِسانو ! دیش کی تم آن بان اور شان ہو سردی ہو ، گرمی ہو ، لُو ہو یا بھری برسات ہوذہن و دِل میں جوتنے اور بونے کی […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: کہ دیکھیں مدینے کا کیسا سماں ہے

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج ہمیشہ خدا جس کی کرتا بیاں ہےہمارا تمہارا وہ شاہ زماں ہے مری بات دل پر اثر کیوں نہ کرتیمحبت کی اپنی الگ ہی زباں ہے زمانے میں یوں تو بہت بیٹیاں ہیںمگر فاطمہ کی طرح اب کہاں ہیں جو دائم کرے اپنے رب کی اطاعتتو جنت میں […]

شعر و شاعری

غزل: فراقِ یار کا ہونا بہت ضروری ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان کسی کو دل میں سمونا بہت ضروری ہےشکستہ ہو یہ کھلونا بہت ضروری ہے درست ،عشق سے پرہیز کرنا ہے یارومگر یہ حادثہ ہونا بہت ضروری ہے ہنسی ہنسی میں یہ مجھ سے ہے کہہ دیا اس نےکبھی کبھار کا رونا بہت ضروری ہے اِسی سے رہتی ہے قائم […]

شعر و شاعری

نظم: باپ ماں کو رلانا غلط بات ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی انڈیا باپ ماں کو رلانا غلط بات ہےاور ان کو ستانا غلط بات ہے روز و شب تم عبادت کرو مومنورب سے غفلت برتنا غلط بات ہے جو ہیں کہتے شہ دیں کو اپنی طرحان کو حق پر بتانا غلط بات ہے جس کے دل […]