شعر و شاعری

نظم: کسانوں کا ساتھ دو

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان جفاکشی میں کسانوں کا رنگ ہے بـے جوڑزمیں کے سینے سے فَصلِ اَناج کھینچتے ہیں یہ جب بھی اٹھتے ہیں ظالم سے اپنا حق لینےبڑی دلیری سے شاہوں کا راج کھینچتے ہیں اے حکمرانو ! سنبھل جاؤ ، مانو اِن کی باتیہ ضد پہ آئیں تو پھر […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: عظمتوں کے پاسباں تھے سیدی اختر رضا

نتیجۂ فکر: محمد عسجد رضا نوری، مہراج گنج عظمتوں کے پاسباں تھے سیدی اختر رضااھلسنت کا نشاں تھے سیدی اختر رضا زہدوتقوی علم وحکمت فکروفن کی بزم میںسب پہ فاٸق بے گماں تھے سیدی اختر رضا غوث اعظم کے توسل اعلی حضرت کے طفیلحق کے میر کارواں تھے سیدی اختر رضا اختر برج شرافت نیر […]

شعر و شاعری

آہ بابری مسجد

ظلم و زیادتی کے ذریعے بابری مسجد کی جگہ پر بت خانے کی بنیاد رکھ دی گئ…آہ یہ مناظر دیکھے نہیں جاتے، دل روہا ہے جگر میں اضطراب و بیچینی ہے ایسے میں ہر ایک مومن کے دل کی آواز بشکل اشعار …. نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ملے گی ہم کو […]

شعر و شاعری

غزل: روز آتی ہے وہ خیالوں میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان روز آتی ہے وہ خیالوں میںاُلجھا کے رکھتی ہے سوالوں میں آج چاروں طرف اندھیرا ہےآپ آ جاؤ اب اجالوں میں دے نہ پائے گا وہ جواب کبھیپھنس گئے چند وہ سوالوں میں چھوڑ دوں گا میں شاعری کرناجو غزل نا چَھپی رسالوں میں تذکرہ کر رہے ہو شاعری […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: خدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمؔجدہ، حجاز مقدس ادھر بھی ہو کرم کی اک نظر سرکار جیلانیخدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی ‏‎پریشاں ہوں جہاں کی رنج و کلفت سے بہت زیادہکرو سارے الم زیر و زبر سرکار جیلانی ‏‎قدم رکھ دیجیۓ دل پر جگر پر تم جہاں چاہودرِ اقدس پہ حاضر ہے یہ سَر سرکار […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: میں آقا کی جودو سخا لکھ رہا ہوں

محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی میں آقا کی جودو سخا لکھ رہا ہوںانہی کا میں خود کو گدا لکھ رہا ہوں خدا کا کرم ہے سدا لکھ رہا ہوںمیں نعتِ حبیبِ خدا لکھ رہا ہوں جسے سنتے ہی بھاگتے ہیں وہابیوہی نام أحمد رضا لکھ رہا ہوں جو کرتے ہیں آقا سے سچی […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: صورتِ غوثِ جلی شکلِ علی لگتی ہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسیؔ مصباحی صورتِ غوثِ جلی شکلِ علی لگتی ہےان کی سیرت کی ہر اک شاخ ہری لگتی ہے المدد غوث کہا جس نے صمیم دل سےکرب کی سیلِ رواں اس سے ٹلی لگتی ہے جیسے ہم آگئے طیبہ کی حسیں چھاؤں میںایسی بغداد کی پرنور گلی لگتی ہے غوثِ اعظم […]

سیرت و شخصیات شعر و شاعری

جہاد حرف کے شاعر: عزیز بگھروی مرحوم

از: تسنیم فرزانہ (بنگلور، کرناٹک) زخموں کے پھول، داغ جگر چھوڑ جاؤں گادامن میں زندگی کے گہر چھوڑ جاؤں گادنیا سنے گی میرے ترانوں کی بازگشتمیں جاؤں گا تو اپنا اثر چھوڑ جاؤں گا عزیز بگھروی مرحوم اردو کے ایک معتبر اور مستند شاعر ہوتے ہوئے بھی اردو کے قارئین کے درمیان غیر معروف رہے، […]