مری بھی بگڑی بنانے حضور آئیں کبھیمِرا نصیب جگانے حضور آئیں کبھی خوشی کا مژدہ سنانے حضور آئیں کبھیمجھے بھی جلوہ دکھانے حضور آئیں کبھی چمن میں پھول کھلانے حضور آئیں کبھیکہ اجڑے دل کو بسانے حضور آئیں کبھی حسن حسين جو پیارے ہیں آپ کو آقاانہیں کا صدقہ لٹانے حضور آئیں کبھی خمار جس […]
شعر و شاعری
شعر و شاعری جس میں حمد، نعت، منقبت، نظم، غزل، تعزیتی و تہنیتی اشعار شامل ہیں


