نعت رسول

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

رہے ربط اپنا احد ! بانوے سےمری عمر ہو مستند بانوے سے خدایا ! دے توفیقِ مدحِ پیمبربڑھا دے مرا شعری قد بانوے سے رہے چاندی عشقِ احمد کی دل میںنکھر جائے ہستی کا خد بانوے سے زباں پر رہے ورد ” صلِّ علیٰ ” کاہو جس دم منور لحد بانوے سے ثنا خوانیِ شاہِ […]

نعت رسول

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

عیاں محبوب داور ہوگیا ہے”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ شہ نور الہدی تشریف لائے”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ ولادت جب ہوئی بدرالدجی کی”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ خوشا نور خدا کی آمد آمد”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ شہ شمس الضحی گیتی پہ آۓ”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ ہوئی آمد ہے […]

نظم

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

کب اخوت کے گلشن کھلیں گےسنی آپس میں کب تک لڑیں گے آؤ کاندھے سے کاندھا ملا کردین کے دشمنوں سے لڑیں گے اب نہ جاگے تو انجام طے ہےہاتھ سے دشمنوں کے مریں گے صبر کی انتہا ہو گئی ہےظلم ہرگز نہ اب ہم سہیں گے کام جن کا ہے دنگے کراناخاک وہ امن […]

گوشہ خواتین نظم

بیٹیوں کی عظمتوں کو پہچانوں

گھر کی عصمت گھر کی نکہت گھر کی ندرت بیٹیاںباعث تسکین ہیں اور دل کی راحت بیٹیاں دل کی رونق دل کی زینت دل کی فرحت بیٹیاںاز طفیل سرور عالم ہیں نعمت بیٹیاں سسکیاں بھر بھر کے ماں روتی ہیں اس دم پھوٹ کےجس گھڑی ہوتی ہیں گھر سے ان کے رخصت بیٹیاں اپنی عصمت […]

سیاست و حالات حاضرہ نظم

کس نے تجھے کہا ؟ کہ لہو بولتا نہیں !

متنازع حالات کے وقت جامع مسجد سنبھل کے اسی علاقے میں میری موجودگی نے تن بدن کے ساتھ ذہن و فکر کو جھنجھوڑ دیا تھا ان خیالات کے بعض اجزاء کو ہی نظم کیا جا سکا—– سب لٹ گیا ہے جس کا یہاں کچھ بچا نہیںاب کیا کرے وہ جس کا کوئی راستہ نہیں اے […]

غزل

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

دنیا میں جی سکوں گا کیا میں خوشی کے ساتھدشمن جو لگ گئے ہیں میری زندگی کے ساتھ ایسا نہ تھا کبھی جو میرا حال آج ہےمیں جی رہا تھا یار بڑی سادگی کے ساتھ دل میں ہزار حسرتیں ہیں سوچتا ہوں میںکیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ وعدہ تھا جس کا ساتھ […]

نعت رسول

ثناۓ حبیبِ کردگار

انوکھی زیست بنانا بہت ضروری ہےنبی کے عشق میں جینا بہت ضروری ہے نفیس رشتہ بنانا بہت ضروری ہےخبیث رشتوں سے بچنا بہت ضروری ہے سجا کے محفل مولود سرور عالمقصیدہ خوانی کرانا بہت ضروری ہے تسلی دست مبارک سے لینے کی خاطردر حبیب پہ جانا بہت ضروری ہے بقائے عشقِ محمد ﷺ کے واسطے […]

نعت رسول

نعت پاک: مرے سرکار آئے

جام وحدت کا پلانے مرے سرکار آئےایک رب ہے یہ بتانے مرے سرکار آئے رحمتیں سب پہ لٹانے مرے سرکار آئےسب کو خوش حال بنانے مرے سرکار آئے آمدِ پاک کی برکات سے اس دنیا کونور و نکہت میں بسانے مرے سرکار آئے دکھ کا مالک ہے خدا سکھ کا بھی مالک ہے خدایہ سبق […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

” فتاویٰ عثمانیہ جلدِ سوم سے متعلق منظوم خراجِ عقیدت

عطائے رحمتِ داور ” فتاویٰ عثمانی "نگاہِ لطفِ پیمبر ” فتاویٰ عثمانی " علومِ دین و شریعت کی بھینی خوشبو سےہے کتنا دیکھو معطّر ” فتاویٰ عثمانی " ضیاؔ کے دستِ ہنر سے وجود میں آیاچمکتا قیمتی گوہر ” فتاویٰ عثمانی " علومِ فقہ و اصول و حدیث و علمِ کلامہر ایک علم کا زیور […]

نعت رسول

مِرے آقا کے صدقے ہے چمن کی جاں ‌میں بیداری

دلِ مشتاق کی خواہش ہوئی ، ہو خامہ فرسائیحریمِ فکر نے بھی ساتھ میرے کی طرفداری سو میں نے فکر کو سرکار اقدس کی طرف موڑاانہیں کی بات سے ہوگی فروتر پہ ضیاباری تبسم ریزیِ جانِ جہاں سے ہے بہارِ گُلمیرے آقا کے صدقے ہے چمن کی جاں میں بیداری شفیعِ روزِ محشر جب وہاں […]