نظم

کیا بتاؤں عشق نے کیا-کیا کیا

عشق حقیقی محمد شریف نواز قادری تسلیمی خانقاہ تسلیمیہ ایسولی شریف سلطان پور (انڈیا)7521982015 کیا بتاؤں میں تمہیں کہ عشق نےکیا-کیا کیاہاں مگر جو کچھ کیا اچھا کیا عمدہ کیا عشق ہی نےجانےکتنوں کو ہے بخشی زندگیعشق ہی نے زندگی کا کتنوں سے سودا کیا عشق ہی کودا تھا جاکر آتشِ نمرود میںعشق ہی نے […]

شعر و شاعری

بزم "ایوانِ غزل” کے تحت ماہانہ طرحی مشاعرہ کا انقعاد

سعادت گنج،بارہ بنکی( پریس ریلیز ) "بزمِ ایوانِ غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاد شاعر محترم طارق انصاری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے عبداللٰہ مصطفٰی آبادی نے شرکت فرمائی۔ اس طرحی مشاعرہ کی نظامت کے فرائض نوجوان نسل […]

نظم

سخنِ قَوِیم در مذمتِ وسیمِ لئیم

از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان سب یہ کہتے ہیں کہ اسلام کو وہ چھوڑ گیاکفر و باطل کے لیے رشتۂ حق توڑ گیاپر یہ سچ ہے کہ وہ اسلام میں آیا ہی نہ تھااُس کے کردار میں ایمان سمایا ہی نہ تھاوہ کبھی دل سے نہ تھا قومِ مسلماں کا رفیقاُس نے اِس واسطے […]

نعت رسول

نعت: کبھی اہل دول کے گیت وہ گایا نہیں کرتے

رشحات قلم: زاہد رضا فانی بدایونی غمِ سرکار میں جو اشک برسایا نہیں کرتےوصال یار وہ ہرگز کبھی پایا نہیں کرتے نہیں سنتے جو نعتِ پاک سلطانِ مدینہ کی"حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے” بھروسہ ہے جنہیں جانِ مسیحا کی عطاؤں پرکسی کے سامنے وہ ہاتھ پھیلایا نہیں کرتے جو ہیں سلطانِ دو […]

غزل

غالب کی زمین میں: طنز و مزاح پر مبنی غزل

خیال آرائی: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ جب سے اُن کے گھر کے آگے بیوٹی پارلر کُھلارات دن رہنے لگا ہے شیخ جی کا در کُھلابوڑھے بھی بن ٹھن کے اب لگنے لگے ہیں نوجواںجب سے میرے گاؤں میں ممتاز کا دفتر کُھلااِن کم انگ اور آؤٹ گوئنگ کی ملی تفصیل جوپیچھے ہر مس کال کے ہے […]

غزل

غزل: احباب ہمارے سارے

خیال: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی ہم سے روٹھے سے ہیں احباب ہمارے سارےالٹے بہنے لگے اب پیار کے دھارے سارے مشتری زہرہ عطارد سے ملے نام جنھیںآسماں پر وہ چمکتے ہیں ستارے سارے درد کے طور کبھی آہ کبھی اشکوں کے طورمیں نے اے عشق ترے قرض اتارے سارے کون سی چُوک ہوئی […]

منقبت

منقبت: ہو کیوں نہ ترا رتبہ بڑا نور علی شاہ

ازقلم : فرید عالم اشرفی فریدی ہوکیوں نہ ترا رتبہ بڑا نورعلی شاہحسنین سے ہے رشتہ ترا نورعلی شاہ پاتے ہیں سبھی فیض در پاک سےتیرےہے لطف غلاموں پہ ترا نور علی شاہ عشاق ہیں جتنے بھی شہ کون ومکاں کےہراک ہےفدا تجھ پہ شہا نور علی شاہ ہرگام شہ دین کی سنت پہ چلے […]

نعت رسول

نعت رسول: دل سے نکلی صدا مصطفیٰ آگئے

ازقلم: محمد نوشاد احمد نظامیمقام و پوسٹ بھٹگائیں تھانہ تریاںضلع چھپرہ بہار (9546590490) دل سے نکلی صدا مصطفیٰ آگئےبن کے حاجت روا مصطفیٰ آگئے گونج اٹھی ہرطرف مرحبا کی صداسرور انبیاء مصطفیٰ آگئے ختم ظلم و تشدد ہوا دہر سےفضل مولا ہوا مصطفیٰ آگئے روشنی چھاگئی دور ظلمت ہوئیپڑھئے صلی علیٰ مصطفیٰ آگئے فرش پر […]

غزل

غزل: درد اک سینے میں ہم سب سے جدا رکھتے ہیں

خیال آرائی: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ درد اک سینے میں ہم سب سے جدا رکھتے ہیںہم سے مت پوچھ کہ اس درد میں کیا رکھتے ہیںچند آنسو کے گُہر ، چند لہو کے نیلماپنے کشکول میں آ دیکھ کیا رکھتے ہیںاے خدا تھام کے رکھ اپنی زمیں کے پائےدشت میں تیرے قدم آبلہ پا رکھتے ہیںیوں […]