غزل: پڑی تھی پاؤں میں زنجیر کوئی

متاع درد کی تفسیر کوئیذرا پڑھ لے مری تحریر کوئی ستم یہ ہے ہماری کیفیت پرکہیں ملتا نہیں دلگیر کوئی مجھے پرواز کا جزبہ تھا لیکنپڑی تھی پاؤں میں زنجیر کوئی میں جس دن سے موثر ہو گیا ہوںمری کرتا نہیں تسخیر کوئیl مری آنکھوں سے آنسو بہ رہے ہیںسنبھالے آ کے یہ جاگیر کوئی … Read more

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

کسی کو دوستی پیاری کسی کو زندگی پیاریخدا کا شکر ہے ہم کو ہے ناموس نبی پیاری غلامان محمد ہیں یہی نسبت ہی کافی ہےہمیں دونوں جہاں سے ہے نسبت شاہ کی پیاری دیار مصطفی کی نوکری معراج قسمت ہےہمیں نہ مال و زر پیارا نہ کوئی سروری پیاری ہمیں دنیاوی نغموں سے نہ بہلاؤ … Read more

غزل: کس طرح کی یہاں سیاست ہے

اب فقط نام کی محبت ہےبعض لوگوں کے دل میں نفرت ہے آپ چاہیں، تو کر بھی سکتے ہیںیہ محبت بھی ایک عبادت ہے لوٹ رہا ہے چمن غریبوں کاکس طرح کی یہاں سیاست ہے بولتے ہیں تو وہ بھی اردو میںجنکو اردو زباں سے نفرت ہے سامنے کچھ ہیں اور بغل میں کچھکس قدر … Read more

محفل زیست میں صحراؤں سے گلزار بنو

امتی ہو جو نبی کے تو فقط پیار بنونفرتوں کا جو کرے قتل وہ تلوار بنو اپنی جانب تمہیں کر پائے نہ دنیا راغبتم کو بننا ہے تو یوں عاشق سرکار بنو سنت شاہ مدینہ کو عمل میں لا کرمحفل زیست میں صحراؤں سے گلزار بنو خدا چشم کرم تم پہ کرے چاہتے ہو جودوستو … Read more

غزل: عمر بھر دھوپ کی بارش میں نہایا ہوگا

عمر بھر دھوپ کی بارش میں نہایا ہوگاتب کہیں جا کے کوئی پھول کھلایا ہوگا آج کیا خوب ہوئی رزق میں میرے برکتآج مہمان کوئی گھر میرے آیا ہوگا سچ بتا جن سے تو کرتا تھا وفا کی امیدوقت پڑنے پہ کوئی کام نہ آیا ہوگا ناز بچوں کے اُٹھاتے ہوئے محسوس کیاکس طرح باپ … Read more

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

(منقبت)درشان پیر پیراں، میر میراں، شاہ جیلاں، غوث صمدانی، قطب ربانی، پیر لاثانی، شہباز لا مکانی، قندیل نورانی، محبوبِ سبحانی حضور سیدنا شیخ سید شاہ محی الدین عبد القادر جیلانی بڑے پیر دستگیر غوث الاعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ رب کے محبوب کا لاڈلا غوث پاکبالیقیں پرتوِ مصطفیٰ غوث پاک جیسے نبیوں میں رتبہ ہے … Read more

عشق و عقیدت سے لبریز قاری اسرائیل اثرؔ فیضی کی نعتیہ شاعری

شاعری ٬ فنونِ لطیفہ کی ایک مقبول ترین قسم ہے اور مصوری و نقالی اس کی حقیقت و ماہیت میں داخل ہے ۔ شاعری کو دلی جذبات کے اظہار کا جو نام دیا گیا ہے ٬ وہ در اصل اسی مفہوم کو اجاگر کرتا ہے ٬ جس میں مصوری و نقالی شامل ہے ۔ شعر … Read more

سلام بہ بارگاہ خیرالانام ﷺ

ہرگھڑی مصطفٰی پر درود و سلامخاتم الانبیا ٕ پر درود و سلام جن کی آمد سے ہرسو اجالا ہوایہ زمیں سج گٸی آسماں بھی سجاچاند کی چاندنی شمس کی روشنیان سے ہی نور سارے جہاں کو ملااے دیوانوں اٹھو پھر پڑھو جھوم کرآمد مصطفٰی پر دورد و سلام ہرگھڑی مصطفٰی پر درود و سلامخاتم الانبیا … Read more

قائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ

نا حق کے لیے بولے تو تقریر بھی فتنہتقریر ہی کیا خامۂ و تحریر بھی فتنہ ناموسِ رسالت کی حفاظت نہ کریں جوقائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ جس سے مرے آقا کی ہو تعظیم میں تنقیصوہ درس بھی تدریس بھی تفسیر بھی فتنہ جو خود کے لیے بات حقائق کی چھپائےعلامہ بھی … Read more

در ثناۓ حبیبِ کردگار

کیوں نہ آئیں فریادی مصطفٰی کی چوکھٹ پرزینۂ جناں ہے جی مصطفٰی کی چوکھٹ پر تیرا کچھ نہیں نجدی مصطفٰی کی چوکھٹ پرتو نہ جا اے ہرجائی مصطفٰی کی چوکھٹ پر جو فضا ہے فیضانی مصطفٰی کی چوکھٹ پروہ کرم ہے رحمانی مصطفٰی کی چوکھٹ پر عقل کر نہ حیرانی مصطفٰی کی چوکھٹ پربس غذا … Read more