غزل

غزل: دلکشی، بے رخی نے مار دیا

خیال آرائی: فرید عالم اشرفی فریدی تیری اک سادگی نے مارا ہےدلکشی بے رخی نے مارا ہے حادثاتِ جہاں نہ فرقت نےبس تیری برہمی نے ماراہے جسکی چاہت میں بن گیامجنوںمجھکو اس عاشقی نےماراہے مجھ میں طاقت نہیں ہےاٹھنےکیاتــنا اب لاغــری نــے مارا ہے تم کو ماراتھا زلفِ لیلیٰ نےکہتے ہو بے بسی نے مارا […]

شعر و شاعری

کب تک کہے گا ہائے گیلیکسی کا نوٹ ایٹ

از : میرزا امجد رازیٓ مٹی بھرے گی حضرتِ انسان تیرا پیٹبہتر ہے بند کر لے تو اب خواہشوں کا گیٹ کشتی کو چھوڑ دے تو رضاے خدا پہ بسمت کر کسی بھی خضرِ تحائف کا آج ویٹ بازارِ مصر سمجھا ہے تو بزمِ دوستاںاپنی محبتوں کا لگاتا ہے کیوں تو ریٹ بنتا تو ہے […]

نعت رسول

مدح سید الانبیاء و المرسلینﷺ

از : عبدالمبین حاتم فیضی نور ِ مطلق نـے اتارا نور ِ وحدت کا چراغبُجھ کے یکدم رہ گیا کفر و ضلالت کا چراغ ظلم و اِستِبداد کے پُر زُور طوفانوں کے بیچتھا درخشاں، ہے، رہے گا، اک عزیمت کا چراغ ایک پل مِیں ، مَیں زمیں سے آسماں بن جاؤنگاخواب میں گرمیرے،چمکےان کی رؤیت […]

نظم

اک دن بنے گی جنتی مہمان میری ماں

فرید عالم اشرفی فریدی رب کی عطا سے ہو گئ ذیشان میری ماںہے میری زندگانی کا مسکان میری ماں جنت ہے ماں کے قدموں تلے سن لو مؤمنوںسرکار کی عطا سے ہے انعام میری ماں دیتی رہی دعا تو بلائیں رہی ہیں دورتا عمر کرتی رہتی ہیں احسان میری ماں اپنی خوشی مٹا دی فقط […]

منقبت

منقبت: ہمارے رہبر کامل مجدد الف ثانی

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہمارے رہبرِ کامل مجدد الفِ ثانی ہیںغموں کے بحر کے ساحل مجدد الفِ ثانی ہیںشب وروز ان کی روشن زندگی کے ہیں دلیلِ تامصفاتِ خیر کے حامل مجدد الفِ ثانی ہیںصحابہ یاد آئے دیکھ کر ان کی اداؤں کوخلیق وعابد وعادل مجدد الفِ ثانی ہیںشہنشاہِ ولایت کی خلافت کا […]

نعت رسول

نعت رسول: اے مدینے کے محسن بچا لے مجھے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج۔بھدوہی۔یوپی بھارت مشکلوں میں یہ دنیا ہے ڈالے مجھےاے مدینے کے محسن بچا لے مجھے دنیا والے مٹانے کے درپے ہیں پرمصطفٰی کا کرم ہے سنبھالے مجھے میں نہ چھوڑوں گا دامن کبھی آپ کاچاہے جتنا زمانہ ستالے مجھے روزِ محشر خداکی قسم دوستوبخشوائیں گے شہہ […]

نعت رسول

نعت شریف: رکھ اپنے دل میں سید ابرار کا خیال

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 رکھ اپنے دل میں سید ابرار کا خیالیعنی جہاں کے مالک و مختار کا خیال بگڑا ہوا نصیبہ اُسی وقت بن گیاجس وقت آ گیا در سرکار کا خیال عقبیٰ کی فکر جس کو ستاتی ہے وہ کبھیرکھتا نہیں ہے قلب میں سنسار کا خیال ہم کو بلا لو […]

نعت رسول

نعت رسول: لطف نبی سے شومئی قسمت کے دن گئے

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی لطفِ نبی سے شومئی قسمت کے دن گئےخوشیاں منائیے کہ مصیبت کے دن گئے میں کہہ رہا تھا ذکرِ نبی کی سجا لے بزمدیکھ ان سنی کا پھل سبھی برکت کے دن گئے سن کر اذا جا کہہ اٹھے اصحابِ مصطفٰےسرکار کی رفاقت و قربت کے دن […]

منقبت

منقبت: ہم شبیہ نبی امام حسن

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہم شبیہِ نبی امامِ حسننورِ چشمِ علی ہیں امامِ حسنسیدہ فاطمہ کی تمناؤں کیرشکِ گلشن کلی ہیں امامِ حسنکم سنی میں ہوئی ان سے مروی حدیثشمعِ علمِ نبی ہیں امامِ حسن؛ھذا ابنی؛کہا مصطفی نے انہیںاہلِ بختِ جلی ہیں امامِ حسنصلح کروائی مسلم گروہوں کے بیچصدقِ قولِ نبی ہیں […]

منقبت

منقبت: وفا کے منارے امام حسن

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری وفا کے منارے امامِ حسنتمھارے ہمارے امامِ حسن علی کے دلارے امامِ حسنہیں زہرا کے پیارے امامِ حسن خدا اس کی امداد فرمائے گاجو دل سے پکارے امامِ حسن تمھارے ہی نانا کے صدقے میں ہیںجہاں کے نظارے امامِ حسن انھیں بخش دےگا خدا حشر میںجو ہوں گے تمھارے امامِ […]