ازقلم: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ سخاوت کا بادل ہے داتا کا دربارعنایت کا چھاگل ہے داتا کا دربار ہمیں کیا سروکار غیروں کے در سےعطاؤں کی مخمل ہے داتا کا دربار یہاں سے اخوت کے ملتے ہیں اسباقتنفر کا مقتل ہے داتا کا دربار یہ فیضان ہے افضل الانبیا ء کافضیلت میں اکمل ہے داتا […]
شعر و شاعری
شعر و شاعری جس میں حمد، نعت، منقبت، نظم، غزل، تعزیتی و تہنیتی اشعار شامل ہیں






