نتیجہ فکر : ذکی طارق بارہ بنکوی میرا ایمان ہےعقیدہ ہےوقت بے شک یہ رونما ہوگاساری دنیا حسینی ہوگی کل سب کو ہی عشقِ کربلا ہوگاکیا یونہی میں حسینی بن بیٹھاکیا یونہی ان کا تابع دار ہواجب بہت دین کو پڑھا میں نےتب یہ مجھ پر ہے آشکار ہواراضی جس سے بھی اہلِبیت ہوئے اس […]
شعر و شاعری
شعر و شاعری جس میں حمد، نعت، منقبت، نظم، غزل، تعزیتی و تہنیتی اشعار شامل ہیں
منقبتِ امام حسین رضی اللہ عنہ
نتیجہ فکر: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج مصطفیٰ جب کریں احترامِ حسینسوچئے ہوگا کیا پھر مقامِ حسین ان کا رتبہ بیاں کوئی کیسے کرےنازِ عرشِ الٰہی ہے بامِ حسین ان کوبیٹھائیں کاندھے پہ خیر البشراللہ اللہ یہ ہے احتشامِ حسین کون ہے مالکِ نوجوانانِ خلد؟ہے جواب اس کا پیارے امامِ حسین جیسے آقا امامِ رُسُل […]
منقبت: جگرگوشہ فاطمہ جا رہا ہے
نتیجہ فکر: ازؔہرالقادؔریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسریمشیراعلیٰ: ہماری آواز، سدھارتھ نگر (یوپی) انڈیا9559494786 = 9450387786 کہوں کس طرح ! آنکھ ” نَم“ ہورہی ہے ”غموں“ سے کلیجہ پھٹا جا رہاہے”حسین ابن حیدر“ کی یاد آرہی ہے یہ دل سوے”کرب و بلا“جا رہاہے سرِشام ”ظلم وستم“ سر اٹھاے بڑھے جب ”یزیدی نحوست“ کے ساےتو ” […]

