قومی گیت: پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتے
نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسی پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتےتم اس کو لہو میرا پلا کیوں نہیں دیتے یہ اپنا وطن اپنا وطن اپنا وطن ہےجاں اس کے لیے اپنی لٹا کیوں نہیں دیتے شک جن کو ہے بھارت کے حسیں ہونے پر ان کوتم وادیء کشمیر دکھا کیوں نہیں دیتے … Read more