نظم

نظم: عظمت خلیل

نتیجہ فکر: محمد زاہدرضا بنارسی اللٰہ اللٰہ کون جانے آپ کی عظمت خلیلآپ کی خاطر بدل دی آگ نے فطرت خلیل سر کٹانے کے لئے فرزند راضی ہوگئےراہِ حق میں آپ کو آئی نہ کچھ دقت خلیل ان کو ہی توفیقِ قربانی ملے گی بالیقیںجو ادا کرتے رہیں گے آ پ کی سنت خلیل آپ […]

منقبت

منقبت : جسے حاصل ہوا شجرہ جلال الدین اشرف کا ۔

ازقلم : فرید عالم اشرفی فریدی منقبت در شان پیر طریقت رہبر راہ شریعت اولاد رسول شہر طیبہ کے پھول حضرت العلام حضرت علامہ و مولانا سید شاہ جلال الدین اشرف اشرفی الجلانی مدظلہ النورانی جو دل سے ہو گیا شیدا جلال الدین اشرف کاکرے پھر کیوں نہ وہ چرچا جلال الدین اشرف کا یہ […]

منقبت

منقبت : چراغ حق نماہو اور قندیل ھدی تم ہو ۔

رشحات خامہ : محمد نثار نظامی مہراج گنج عدیم المثل یکتاے زماں احمد رضا تم ہوبلا تشکیک محبوب خدا کا معجزہ تم ہو مدینے کےخس و خاشاک کو پلکوں سے جو چومےزمانہ کہتاہے وہ عاشق بدرالدجی تم ہو سخن سازی مسلم غالب و خسرو کی ہے لیکننمایاں حیثیت جس کی ہے وہ احمد رضا تم […]

منقبت

منقبت : کسی سے نہ ہرگز دبے فخر ازہر

رشحات قلم : محمد وسیم اختر رضوی نعیمی شریعت کے عامل ملے فخر ازہرطریقت میں کامل بنے فخرازہر ترے بغض میں جو جلے فخر ازہراسی آگ میں جل مرے فخر ازہر چمکتے تھے اب بھی چمکتے ہیں مرشدنہ ڈوبے ستارے ترے فخرازہر تصلب پہ قائم رہے وہ ہمیشہکسی سے نہ ہرگز دبے فخرازہر بحکم خدا […]

نظم

نظم: رودادِ درد

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی، امریکہ ہند میں کیسا یہ آیا ہے عذابزیست ہوتی جارہی ہے نیم خوابہر طرف آہ و بکا کا ہے سماںدرد سہنے کی کہاں کس میں ہے تاببابری مسجد کی آہوں کا اثر!کرب میں ہے مبتلا بھارت جناببہتا جاتا ہے لہو کشمیر کاحکمراں کی بے بسی ہے پر شبابآہ بھرتی […]

نظم

نظم : نفس کا دیوتا

از قلم : شیبا کوثر یہ جو ہے !رو پ بدلنے میں ہے ماہراکثر جس کو دیکھ کرآنکھیں ٹھنڈ ی ہوتی تھیںامید کی کرنیں جاگ اٹھتی تھیںرات میں اسکو کالا ناگدھیرے سے ڈس جاتا ہےرگ رگ میں بس جاتا ہےپھیلنے لگتا ہے زہر آہستہ آہستہسارے جسم و جان میںپھر مدہوشی کے عالَم میںسارے بندھن ٹوٹ […]

منقبت

منقبت : نہایت ہی رحم دل ،خوش ادا صدیق اکبر ہیں

سخن آموز : فہیم جیلانی احسن مصباحی جہاں میں پیکرصدق و صفا صدیق اکبر ہیںنہایت ہی رحم دل خوش ادا صدیق اکبر ہیں ہوئے افضل بشر، بعد رسل صدیق اکبر ہیکیا حق نے جنہیں سب کچھ عطا صدیق اکبر ہیں سبھی اپنا خدا کی راہ میں قرباں کیا جس نےنبی کے در کی وہ پیاری […]

غزل

غزل : کسی کے پاس نہیں وقت اب کسی کے لیے

رشحات قلم : حافظ فیضان علی فیضان وہ چاہے دل کے لئے ہو کہ دل لگی کے لئےتمہارا قرب ضروری ہے زندگی کے لئے غمِ فراق سے مرجھا چکا ہے دل کا کنولتو مثل باراں برس آکے تازگی کے لئے اسی پہ آج ہے الزام بے وفا ئی کاجو خود کو وقف کیا ہے تیری […]

نعت رسول

نعت رسول: دلِ ناشاد کو بے چینیوں سے شاد کرتے ہیں

رشحات قلم: محمد امثل حسین گلاب مصباحی نبی کے ذکر سے ہم اپنا دل آباد کرتے ہیںزہے قسمت کہ ہم خیرُ الوریٰ کو یاد کرتے ہیں وہ بھر لیتے ہیں دامن گوہرِِ مقصود سے اپنےخلوصِ دل سے جو سرکار سے فریاد کرتے ہیں جہاں میں بھیج دے مولیٰ کوئی فاروق سا عادلکہ طاقت ور، ضعیفوں […]