نظم

نظم: سب سے اچھا سب سے نیارا اپنا ہندوستان ہے

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال، 7407671272 سب سے اچھا سب سے نیارا اپنا ہندوستان ہےدنیا کی آنکھوں کا تارا اپنا ہندوستان ہے گنگا جمنا تاج محل اور پربت سب سے اونچاجنت جیسا رکھتا نظارا اپنا ہندوستان ہے ہندو مسلم سکھ عیسائی رہتے ہیں سب بھائی بھائیسب کو مل کے رہنا سکھاتا اپنا ہندوستان […]

غزل

غزل: ہو گئی میری طرز وفا باغ باغ

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ سنگ شیشے سے مل کر ہوا باغ باغچشم حیرت ہوئی پر ضیا باغ باغبے رخی کی نظر سے ملا کر نظرہو گئی میری طرز وفا باغ باغ کیسے پہنچے کوئی اس کی تہہ تک بھلااوڑھ کر ہے جو غم کی ردا باغ باغمیں تو غلطاں تھا سوچوں کی […]

نظم

نظم: جمہوریت کی لاش

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگّ، اعظم گڑھ عداوت ، بُغض و نفرت کی جو آندھی رُک نہیں پاتیاُسی آندھی نے خاک و خوں کی منظر دِکھائے ہیںگلی کُوچوں میں بہتا خون ، زخمی لوگ اور لاشیںاُسی آندھی نے یہ سب اور جلتے گھر دِکھائے ہیں کہیں فِرقہ پرستوں نے کِیا ہے قتل لوگوں […]

نعت رسول

نعت رسول: ہو لب پر میرے بس نغمہ نبی کا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی ہو لب پر میرے بس نغمہ نبی کایہی ہے ماحصل اس  زندگی کا نہ ہو مقصود شاہ دیں کی مدحتنتیجہ  کیا  ہے  ورنہ  شاعری  کا نہیں  ڈرتا  وہ شیطان لعیں سےگلے میں پٹہ ہے جس کے علی کا جہاں  جانے  کی  ہے سب کی تمنامدینے  میں  ہے  وہ […]

نعت رسول

نعت رسول: ہم میں ہو جائے اگر ذوق عبادت آباد

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ جس کے دل میں ہے شہ دیں کی محبت آبادمستقل اس میں رہی رب کی عنایت آباد جس کے روحانی عزائم ہوں بلند و بالاکیوں نہ ہو اس میں لطافت ہی لطافت آباد ہو میسر ہمیں سرمایۂ تسلیم و رضاہم میں ہو جائے اگر ذوق عبادت آباد […]

شعر و شاعری

گل ہاے تعزیت: قائد ملت چلے

قائد ملت حضرت مولانا الحاج محمدحفیظ اللہ اشرفیبانی دارالعلوم غریب نوازبیدولہ چوراہا،ڈومریا گنج سدھارتھ نگر یوپیکی رسم سوم کےموقع پر لکھےگئے تعزیتی اشعار نتیجۂ فکر: ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہناکھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا ہر طرف سونی فضا ہے قائد ملت چلےبچہ بچہ غم زدہ ہے قائد ملت چلے "عزم و ہمت کا ہمالہ اور […]

نظم

نظم: امریکہ میں نئے دور کے آغاز سے متاثر "زرد باب"

نتیجۂ فکر: شیبا  کوثر ( آرہ ،بہار )انڈیا۔۔۔۔۔۔۔۔  .  .  .  .  . . ۔۔۔۔۔۔۔ایک منظر !خوشیوں بھرا منظرپل پل آنکھوں میں بھرا منظرتاریخ پھر سے بدل رہی تھیظلم کی دیوار ڈھل رہی تھیسورج طوع ہو رہا تھا نیااور دنیا بھر سے بدل رہی تھی !!گویا ہر طرف ایک شور تھاجو گزر گیا وہ شہ زور […]

نعت رسول

نعت رسول: ان کے در سے بتاؤ کیا نہ ملا

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ان کے در سے بتاؤ کیا نہ ملاجو نہ تم کو ملا وہ نا نہ ملا ہو کے مربوط ان کے دامن سےیہ نہ کہنا مجھے خدا نہ ملا جو چلا ان کی راہ سے کٹ کرزیست میں اس کو ارتقا نہ ملا جس کا دل ان […]

نعت رسول

نعت رسول: کتنا ہے حسیں روضہ اے سرکار تمہارا

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدی مہراج گنجویچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن کہتے ہیں سبھی دیکھ کے دربار تمہاراکتنا ہے حسیں روضہ اے سرکار تمہارا حاصل ہو اگر اذن حضوری کا مجھے بھیدیکھوں گا شہا گنبد و مینار تمہارا آتے ہیں ملک کرنے کو جس در کی غلامیاے رحمت عالم وہ ہے دربار تمہارا سوتا ہوں […]

منقبت

منقبت: بگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر دین نبی کی شمع جلاتے ہیں غوث پاکبھٹکے ہوؤں کو راہ دکھاتے ہیں غوث پاک آؤ اے غمزدوں چلو بغداد کو چلیںبگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک غوث الوریٰ نے چور کو ابدال کر دیااور اسکو رب کا دوست بناتے ہیں غوث پاک جس پر پڑی […]