نعت رسول: نعت گوئی کے لیے ذہن کو تدقیق ملے
از: فارح مظفرپوری میرے اللّٰہ مجھے اتنی سی توفیق ملےنعت گوئی کے لیے ذہن کو تدقیق ملے درمیاں کاذب و صادق میں یہ تفریق ملےکذب کو کذب ملے صدق کو صدیق ملے گر ہو مقصود تجھے جان جہاں کی مدحتاے قلم! بچنا ، جہاں فقرۂِ تفسیق ملے ہم تو واقف نہیں الفاظ ومعانی سے ، … Read more