رمضان المبارک مذہبی مضامین

رمضان المبارک، عوام الناس کو دین سے قریب کرنے کا بہترین موقع

تحریر: محمد معراج عالم مرکزی، مقیم حال شیموگہ کرناٹک رمضان المبارک کا مقدس و بابرکت مہینہ جب عالم اسلام پر سایہ فگن ہوتا ہے۔ تو اپنی رحمت ونور سے زمانے بھر کو معطر کر دیتا ہے۔ اور سارا عالم اپنے رب کے حضور اس کی رحمتوں، برکتوں کی سوغات لینے سوالی بن کر کھڑا ہو […]

رمضان المبارک

ماہ رمضان میں قرآن فہمی کی ترغیب

ازقلم: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر : پیام برکات،علی گڑھرابطہ نمبر :7860561136 قرآن کریم اللہ پاک کا مقدس کلام ہے، یہ انسانوں کی ہدایت اور رہنمائی کے لیے نازل کیا گیا، قرآن پاک مسلمانوں کے لیے شریعت کے مطابق زندگی گزارنے کا جامع منشور ہے، اس لیے مسلمانوں کو چاہیے کہ سال بھر اس کی […]

رمضان المبارک نظم

ماہِ رمضان خوش آمدید

ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت ماہِ رمضان خوش آمدیدفیضِ رحمان خوش آمدید مرحبا اپنے ہمراہ تولایا قرآن خوش آمدیدماہِ رمضان خوش آمدید بے بہا رحمتوں کے امیںماہِ ذیشان خوش آمدیدماہِ رمضان خوش آمدید دل نظر ذہن سب ہو گئےرشکِ ایمان خوش آمدیدماہِ رمضان خوش آمدید ہر طرف نور ہی نور ہےتیری یہ […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک: فضائل و برکات کے آئینے میں

اللہ تعالیٰ نے سال کو بارہ مہینوں پر تقسیم فرمایا ہے اور ہر ایک مہینے کو برابر نہیں کیا، بلکہ بعض کو بعض پر فضیلت دی ،اور جن دنوں ،مہینوں کو فضیلت سے نوازا ہے ان میں عبادات کے ثواب کو بھی بڑھا دیا ہے ،اس حیثیت سے ماہ رمضان المبارک کو بڑی خصوصیات اور […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک کی آمد آمد

ازقلم: گل گلشن، ممبئی ۱۴۴۳ کے ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔رحمتوں برکتوں کی زبردست آفر شروع ہونے والی ہے۔ تیاری کرلیں۔ اس ماہ مبارک میں اللّه تعالیٰ کی رحمتیں لوٹنی ہیں۔ماہ رمضان کا اہم ترین تحفہ دعا ہے قرآن مجید میں رمضان المبارک کے احکام و فضائل کو بیان کرتے ہوئے درمیان میں دعا […]

رمضان المبارک

رمضان آیا، شیطان بھاگا، انسانوں کا امتحان آیا

ازقلم: طارق انور مصباحی رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں شیاطین کو قید میں ڈال دیا جاتا ہے,لیکن گیارہ ماہ تک شیاطین کا لشکر انسانوں کے ارد گرد گھومتا رہتا ہے اور انسانوں کو گناہوں کا عادی بنا دیتا ہے,لہذا بہت سے لوگ رمضان مقدس کے مہینے میں بھی گناہوں میں مبتلا رہتے ہیں۔ رمضان […]

رمضان المبارک نظم

قلب کو کرنے منور آگیا ماہ صیام

نتیجہ فکر: شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا دیکھو فضل رب اکبر آگیا ماہ صیامقلب کو کرنے منور آگیا ماہ صیام خوش ہیں سب شیدائے سرور آ گیا ماہ صیامرب کی رحمت ہوگی گھر گھر آگیا ماہ صیام رکھ لے روزہ پڑھ لے قرآن ہے یہی ایماں مراتیراچمکے گا مقدر آگیا […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

استقبال رمضان

ازقلم: سید خادم رسول عینی اس کا استقبال کیجیے مومنو سنت ہے یہتحفہء نیکی لیے پھر آگیا ماہ صیام اس شعر میں کہا گیا ہے کہ اے مومنو ! ماہ رمضان کا استقبال کرو کیونکہ یہ نیکی کا تحفہ لےکر آیا ہے اور ماہ رمضان کا استقبال کرنا سنت مصطفی’ ہے ۔ استقبال کا مطلب […]

رمضان المبارک

رمضان کریم کا مقدس مہینہ مبارک ہو

از قلم: محمد شہباز عالممدرس: دارالعلوم اہل سنت انوار العلوم بھگوان پور بنارس یوپی اللہ رب العزت کا بہت بڑا احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان کا مبارک مہینہ مرحمت فرمایا اور اس متبرک مہینہ کی رحمتوں اور نعمتوں سے مستفیض ہونے کا موقع عنایت فرمایا اور مفسرین نے اپنی کتابوں میں اس ماہ […]

رمضان المبارک

رمضان ریزولیوشن

ڈاکٹر محمد رضا المصطفی قادری کڑیانوالہ گجرات، پاک00923444650892واٹس اپ نمبر 1۔ جس طرح گھروں میں مہمانوں کی آمد سے قبل صفائی ستھرائی کا انتظام ہوتا ہے، اسی طرح رمضان المبارک جو اللہ تعالی کا خاص الخاص مہمان مہینہ ہے، اس کی آمد سے پہلے اپنے دل و دماغ کو صاف ستھرا کرلیں ۔دوسرے مسلمانوں کی […]