سیاست و حالات حاضرہ

جمہوری اقدار کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت

تحریر: ظفر کبیر نگریچھبرا، دھرم سنگھوا بازار ،سنت کبیر نگر، یوپی آج چھبیس جنوری(یوم جمہوریہ)ہے، 15 اگست 1947 کو ملک آزاد ہونے کے بعد آج ہی کے دن 1950 میں گورنمنٹ آف انڈیاایکٹ کو ہٹاکر ہندوستان کا جمہوری آئین نافذ کیا گیا تھا، یہ جمہوریت کیا ہے؟ در اصل جمہوریت کا لفظ دویونانی الفاظ Demo […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہم ہندوستانی ہیں کرایہ دار نہیں!

تاریخ ہند کے ۲ یادگار دن ۱۵ اگست و۲۶جنوریحضرت ٹیپوسلطان شہید محبِ اسلام اور محبِ وطن ہیں۔ تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام مسجدِ رسول اللہ ﷺمہتمم مدرسہ دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن بنگلورانڈیارابطہ نمبر: 9886402786 وطنِ عزیز ملکِ ہندوستان میں ہر سال ۲۶ جنوری کو بلاناغہ بلاتفریق مذہب و ملت بڑے تزک […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

یوم جمہوریہ: تاریخ و حقائق اور موجودہ صورت حال

تحریر: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر :پیام برکات ،علی گڑھرابطہ :7860561136 ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے ۔اس کی باگ ڈور براہ راست عوام کے ہاتھوں میں ہے ۔کیو ں کہ جمہوریت کہتے ہی ہیں ایسی طرز حکومت کو جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار،جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو۔ان نمائندوں کا انتخاب عوام کرتے ہیں […]

اصلاح معاشرہ

امیری غریبی کا دو متضاد نظریاتی تصور

تحریر: محمد کہف الوری مصباحیدارالعلوم فیض النبی جامع مسجد، نیپال گنج ضلع بانکے، نیپال غربت اور مال داری دنیا میں ان دونوں حالتوں سے کسی کو چھٹکارا نہیں۔ انسان یا تو غریب ہوگا یا مال دار ہوگا۔ (ہاں ! یہ ضرور ہے کہ ان دونوں حالتوں میں یہ تفاوت ہوتا ہے کہ کوئی زیادہ مال […]

سیاست و حالات حاضرہ گوشہ خواتین

مجھے فخر ہے کہ میں ہندوستانی ہوں

تحریر: شیخ عائشہ امتیازعلیمتعلمہ: انجمن اسلام گرلزہائی اسکول، ناگپاڑہ مجھے فخرہے اپنےسرسبزوشاداب سرزمین وطن ملک ہندوستان پر ،مجھے فخرہے اپنے وطن کی ریت ومٹی پر ،اس کی تہذیب وثقافت پر دھندمیں ڈوبتے ابھرتے پہاڑوں پر بل کھاتے گنگناتے اورمسکراتے صاف وشفاف ندی نالوں جھیلوں اورآبشاروں پر موسموں ،ہوائوں ،فضائوں بلندوبالا درختوں کی قطارو میں گھری […]

سیاست و حالات حاضرہ

26 جنوری جمہوریۂ ہند کی حقیقی روح کی نمائندگی کا دن

محمد عامل ذاکر مفتاحیمدرسہ فاروقیہ و الفلاح کلاسس گوونڈیبرائے رابطہ 9004425429 بھارت کا شمار دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملکوں میں ہوتا ہے، 26 جنوری 1950 میں ہندوستان نے اپنے لئے جو دستور طے کیا اس کے آغاز میں ایک بہت خوبصورت جملہ لکھا گیا ہے “ہم ہندوستانی عوام تجویز کرتے ہیں کہ انڈیا […]

مذہبی مضامین

باہمی اختلاف نے اصلاح کا جنازہ نکالا

از قلم: شکیل احمد، فرید پور مراداباد اعلان نبوت سے قبل حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنی ذات اوراپنی حیاتِ گذشتہ کے ایام کفارِ مکہ کے سامنے پیش کیے ،اور کوہِ صفا پر تشریف لاکر فرمایا: اے لوگو! میری حیات کے چالیس سال آپ کے درمیان گزرے ہیں، آپ نے مجھے […]

اصلاح معاشرہ

فیشن کا بڑھتا چلن اور ہماری بے توجہی

غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کسی زمانے میں پھٹا ہوا کپڑا پہننا غربت اور مفلسی کی نشانی مانا جاتا تھا۔لیکن آج پھٹے ہوئے کپڑے پہننا امیری اور ماڈرن ہونے کی نشانی بن گیا ہے۔ اتنے کم وقت میں انسانی سوچ میں اتنی بڑی تبدیلی کیسے آئی؟اس سوال کا جواب تلاشنے نکلیں گے تو آپ کے […]

مذہبی مضامین

کسان اسلامی احکام کے سانچے میں

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ قرآن کریم جو ایک رہنما کتاب ہے اور ہر موڑ پر انسان کی رہنمائی کرتا ہے پوری انسانی زندگی قرآنی احکام کے ارد گرد ہی چکر کاٹتی رہتی ہے، زندگی کا کوئی ایسا گوشہ نہیں جہاں قرآن نے رہنمائی نہ کی ہو انہیں چیزوں میں سے ایک کاشت کاری بھی ہے،زراعت […]

مذہبی مضامین

امام کا مقام و مرتبہ قرآن و احادیث کی روشنی میں

تحریر: محمد مدبر عالم نور جامعیاستاذ: دارالعلوم غوثیہ رضویہ کورہی ضلع باندہ یوپی نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریمامابعدآپ اگر کسی مسجد کے امام ہیں اور امامت کے منصب پر فائز ہیں ، لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں ، آپ کی اقتدا میں لوگ نماز پڑھتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بڑی خوش نصیبی […]