اصلاح معاشرہ تعلیم

مدارس میں نوکری وہی کرے، جو ذہنی طور سے اپاہج ہو!!

تحریر: شاہ خالد مصباحی، سدھارتھ نگر وہ مہکتے آشیانے جو آج صدیوں سے اس بنجر زمین پر گل کھلا رہے ہیں ، تاریک دلوں کے ماہ جبین آفتاب بریں پر اپنے تخیلات کا نقشہ کھینچ رہے ہیں ؛ اور یہ شعور لاطوری ایک فن کی حیثیت سے دور بہ دور زمانے کے ماہرین میں منتقل […]

مذہبی مضامین

نفس امارہ کی خود کشی نفع بخش

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عظیم القاب سے متعلق میرے گزشتہ مضمون بعنوان:”درباری شاعر اور نقیب اجلاس کی کذب بیانی”میں کچھ اجمال ہے۔اس سبب سے کسی قاری کا ذہن کسی مفہوم غیر محمود کی طرف منتقل ہونا بعید نہیں۔ ممکن ہے کہ بہت سے قارئین کی نظر میں وہ بات نہ آئی ہو,جس جانب میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

چین ہندوستانی سرحد میں گاؤں بسا چکا فرضیکل اسٹرائیک کا ہیرو کہاں ہے؟

تحریر: سمیع اللہ خان سیٹیلائٹ سے ملی تصاویر کے ذریعے این۔ڈی۔ٹی۔وی نے یہ رپورٹ جاری کی ہیکہ ہندوستان کی سرحد میں چینی دراندازی بڑھ کر اب ناجائز آبادیاں قائم کرنے کی صورت اختیار کرچکی ہیں سیٹیلائٹ تصویر میں واضح طورپر دیکھا جاسکتا ہے کہ چین نے اروناچل پردیش میں ایک نیا گاؤں بسا لیا ہے، […]

سیاست و حالات حاضرہ

حکمت کی ماں کی

تحریر: مدثر احمد، شیموگہ9986437327 ملک میں مسلمانوں کے مسائل روزبروز بڑھتے جارہے ہیں،ان حالات میں مسلمان اپنا شدید ردِ عمل ظاہر کرنے کے بجائے جس طرح سےمسائل کونظرانداز کررہے ہیں اور خاموشی اختیار کرنےکو حکمت بتا رہے ہیں وہ دراصل حکمت نہیں بلکہ بزدلی اور چاپلوسی کی نشانی ہے اور ایسی حکمت کی ماں کی۔ […]

تصوف تنقید و تبصرہ

معراج القلوب: نورِ قلب کے لیے بہترین علمی سرمایہ

تبصرہ نگار: وزیر احمد مصباحی، بانکاشعبہ تحقیق: جامعہ اشرفیہ مبارک پور حسد، تکبر اور ریا، یہ تینوں ایسی بیماریاں ہیں کہ اگر کسی انسان سے حقِ رفاقت حاصل کرنے میں ایک نے بھی اپنا راستہ صاف کر لیا تو پھر یقین مانیں کہ یہ انسانی چین و سکون غارت کرنے کے ساتھ ساتھ آدمی سے […]

مذہبی مضامین

زحمت، رحمت اور فطرت

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی جس کی بھلائی چاہتا ہے اس کو مصیبت میں مبتلا فرماتا ہے۔(بخاری: 843 / 2)اللہ تعالی اپنی شان کے مطابق جو چاہتا ہے کرتا ہے کبھی کسی کو بغیر […]

سیاست و حالات حاضرہ

او۔بی۔سی۔ میں عصبیت کے جراثیم

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ حالیہ بہار الیکشن میں یادو برادری کے لوگوں نے لالو پرساد یادو کی پارٹی آرجے ڈی کے مسلم امیدواروں کو ووٹ نہیں دیا,جس کے سبب دس مسلم امیدوار ہار گئے اور لالو پرساد یادو کا لال ہزار کوششوں کے باوجود بہار کی کرسی پر بیٹھ نہیں سکا۔یادو برادری کے تعصب […]

مذہبی مضامین

انعام یافتہ بندے

شفیق احمدابن عبد اللطیف آئمیمالیگاؤں، 7020048083 انعام کا راستہ: سورہ الفاتحہ میں ہے :ترجمہ’’اُن لوگوں کا راستہ جن پر تُو نے انعام کیا۔‘‘(سورہ الفاتحہ) اس آیت کی تفسیر میںقاضی ثناء اﷲ پانی پتی لکھتے ہیں۔’’الذین انعمت علیہم‘‘ سے مُراد وہ نفوسِ قُدسیہ ہیں،جنہیں اﷲ تبارک و تعالیٰ نے ایمان و اطاعت پر ثابت اور مضبوط […]

مذہبی مضامین

درباری شاعر اور نقیب اجلاس کی کذب بیانی

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بادشاہ افریقہ اور عالم اسلام کے مشہور مجاہد یوسف بن تاشقین(1009-1106)جب اندلسی مسلمانوں کی مدد کے لئے گئے تو 1086 میں مشہور عیسائی بادشاہ الفانسو سے زلاقہ میں جنگ ہوئی۔یوسف بن تاشقین کو فتح یابی نصیب ہوئی۔ الفانسو کے لشکر میں ساٹھ ہزار فوجی تھے اور خود الفانسو جنگ میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

این۔ڈی۔اے۔ میں اٹھا پٹک

تحریر: محمد ثناءالہدی الہدیٰ قاسمی نائب ناظم و مدیر ہفتہ وار نقیب امارت شرعیہ،پٹنہ این ڈی اے میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے، کابینہ میں توسیع کا معاملہ اب تک اٹکا ہوا ہے، دونوں نائب وزراء اعلیٰ کے دہلی جا کر بی جے پی اعلیٰ کمان سے گفت وشنید کے با وجود کوئی […]