تاریخ کے دریچوں سے

معرکہ کربلا مسلمانوں کے لیے درس عبرت ہے

تحریر: محمد مقصود عالم قادری اتردیناجپور،مغربی بنگال ہر دور میں حق وباطل کے درمیان بڑی بڑی جنگیں واقع ہوئ ہیں اور تاریخ شاہد ہے کہ ہر جنگ میں کامیابی و کامرانی حق کو ہی حاصل ہوئی ہے اور باطل ہر زمانے میں ذلیل و خوار ہوا ہے جیسا کہ ابلیس، …

Read More »

اسلام زندہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر: ام ہشام، ممبئی جب کوئی قوم اپنے امتیازی تشخص،مذہبی شعائر و عقائد کے ساتھ ساتھ اپنے اکابرین کی حرمت کو سینت،سنبھال کر کرھنے کی بجائے اسے رنگ برنگی جھنڈی بنا کر تقدس اسلام کے مرقد پر رسم و رواج،لہو و لعب کا تماشہ بنا کر ٹانگ دیتی ہے تو …

Read More »

آزادئ ہند میں اردو صحافت کا رول

از قلم: محمد ابرار احمد علیمی ہندوستان کے تحریک آزادی میں اردو صحافت نے قابل تعریف کردار ادا کیا ہے۔ اس دور میں لوگ اپنے غصے کا اظہار مختلف انداز میں کر رہے تھے اور حکومت سے باغی ہو چکے تھے۔ یہ باغیانہ جنون دن بدن بڑھتا جا رہا تھا۔ …

Read More »

میدان کربلا اور شہادت حسین! نانا کا کلمہ پڑھنے والوں نے نواسے کو شہید کردیا

سانحہ کربلا کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ایک طرف نواسہ رسول امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سر قلم کرکے اور آل رسول پر ظلم ڈھاکر دنیا میں دھاگ جمانے کا خواب دیکھنے والوں کا گروہ تھا، شریعت کو اپنی طبیعت کے مطابق ڈھالنے والوں کا گروہ تھا، جس نبی …

Read More »

ریگزار کربلا میں آخری سجدہ

از قلم: محمد ایوب مظہر نظامی جنرل سیکرٹری رؤیت ہلال کمیٹی و خادم جامعہ غریب نواز نبی نگر طیب پور کشن گنج (بہار) عالم اسلام کے لئے وہ لمحہ کتنا اذیت ناک، روح فرسا اور غم آگیں تھا جب نواسۂ رسول جگر گوشۂ بتول حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ …

Read More »

محرم الحرام کی عظمت تاریخ کے تناظر میں

ازقلم: محمد ابرار احمد علیمی اسلامی سال کا آغاز محرم الحرام سے ہوتاہے، اسلام سے پہلے بھی اس ماہ کو انتہائی قابل احترام تصور کیا جاتا تھا،اسلام نے یہ احترام جاری رکھا، اور اس مہینے میں جنگ و جدل کو ممنوع قرار دیا، اسی حرمت کے سبب اس کو محرم …

Read More »

اسلامی کیلنڈر(سن) کی ابتداء کیوں اور کیسے؟

از قلم: محمد ابرار احمد علیمی ہمارا نظریہ دین اسلام ہے اس کی بنیاد علاقائیت، وطنیت، نسل پرستی، یا زبان نہیں ہے بلکہ ہمارا دین اسلام یہ نہ صرف مذہب ہے بلکہ یہ ایسا ضابطہ حیات ہے جو ماں کی گود سے لے کر قبر کی گود تک کسی بھی …

Read More »

سلطان محمود غزنوی کی ہندوستان آمد اور قدیم ریاست کشمیر پہ حملہ

غیاث الدین ضراب شاہ المعروف سردار ضراب خان عباسی، عباسی خلیفہ القادر باللہ کے دور خلافت میں محمود غزنوی کے ہمراہ 1020ء کو علاقہ ہرات، غزنی افغانستان سے دہلی، ہندوستان وارد ہوئے تھے۔ تاریخی کتب میں یہ بات درج ملتی ہے کہ سلطان محمود غزنوی نے ریاست کشمیر پر 1016ء …

Read More »

۔۔۔۔اور شیروں نے بکریوں سے صلح کرلی

اسلام کی تاریخ میں ایک بہت بڑا اور خوبصورت نام "حضرت عبداللہ زید رحمۃ اللہ علیہ” کا بھی ہے۔ آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا، جوانی گزر گئی اور پھر بڑھاپا آیا. ایک دن بیٹھے حدیث مبارکہ پڑھ رہے تھے تو اس میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ …

Read More »

قدیم زمانے اور عہد جاہلیت میں عورت کا مقام

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل عورت کو تمام دنیا میں حقارت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا ۔ قدیم مذاہب اور اقوام میں عورت کا کیا مقام تھا اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جنگوں میں خواتین فاتح کے ہاتھ آجاتیں …

Read More »