متفرقات

نعت : باغ جنت میں گھر بناتے ہیں

سخن آموز : محمد عسجد رضا نوری محفل مصطفی سجاتے ہیںباغ جنت میں گھر بناتے ہیں ان کو ملتا ہے صدقہ حساںنعت سنتے ہیں جو سناتے ہیں جب بھی کہتا ہوں المدد آقا ﷺوہ ہماری مدد کو آتے ہیں میرے پیارے حسین کربل میںاپنے وعدے کو یہ نبھاتے ہیں ذکر آتا ہے جب بھی کربل […]

متفرقات

نعت : خاک طیبہ اٹھاکے لاتے ہیں ۔

رشحات خامہ : محمد عامر امجدی میرے آقا جنہیں بلاتےہیںبس مدینہ وہی تو جاتے ہیں محفل مصطفی جو سجاتے ہیںباغ جنت میں گھر بناتے ہیں ہر گھڑی رحمت برستی ہے ان پرنعت آقا کا جو سناتے ہیں سب کے سب گناہ دھل جاتےنعت ان کا جب گنگناتے ہیں جب بھی شہرے نبی کو جاتے ہیںخاک […]

متفرقات

نعت : محفل مصطفے سجاتے ہیں ۔

رشحات قلم : محمد عامر امجدی محفل مصطفیﷺ جو سجاتے ہیںجنت میں گھر اپنا وہ بناتے ہیں بس مدینہ وہ ہی جاتے ہیںجن کو سرکار ہی بلاتے ہیں نعت سرور ہم گنگناتے ہیںشہر طیبہ کو جب ہم جاتے ہیں میرے آنسو تو رک نہیں پاتےجب مدینہ سے ہم تو آتے ہیں یاد آتی ہے جب […]

متفرقات

نعت : دیوانہ ان کے عشق میں بیمار ہوگیا ۔

رشحات قلم : محمد منور سیفی رام گڑھ جو بھی نبی‌کے‌عشق میں سرشار ہو گیاسمجھو کہ وہ بہشت کا حقدار ہو گیا قسمت کی اسکی دیکھیے معراج ہوگئیجس کو در رسول کا دیدار ہو گیا لے کر چلو طبیبو! اسے شہر مصطفیٰدیوانہ ان کے عشق میں بیمار ہو گیا جس کو ملی غلامی دیار حبیب […]

متفرقات

نعت : پورا جو طیبہ جانے کا ارماں نہ ہوسکا ۔

رشحات قلم : محمد زاہد رضا بنارسی جو میرے مصطفیٰ کا ثنا خواں نہ ہو سکاوہ فیضیابِ رحمتِ یزداں نہ ہو سکا افسوس حبِّ دنیا نے ایسا بنادیاکلمہ بھی پڑھ کے صاحبِ ایماں نہ ہوسکا سرکار المد مرے سرکار المددمجھ سے علاجِ حالِ پریشاں نہ ہوسکا محشر میں کاتبین تو اس کے خلاف تھےپھربھی رسول […]

متفرقات

نعت : خشک لکڑی کو وہ تلوار بناتے ہیں

رشحات قلم : محمدعسجد رضا نوری سوئی قسمت کو وہ جگاتے ہیںجس کو سرکار مدینے میں بلالیتے ہیں چاند کو کردۓ ہیں دو ٹکرےڈوبے سورج کو وہ پھراتے ہیں جو بھی کرتا ہے مدحت سرکار ﷺاس کو سرکارﷺ بخشواتے ہیں آنکھیں ہوجاتی ہیں نم ان کیںجو بھی طیبہ سے لوٹ آتے ہیں میرے آقاﷺ کو […]

متفرقات

نعت : مولی سنادے طیبہ کی دلکش اذاں مجھے۔

عرض نمودہ : محمد حسین مشاہدرضوی ہوں بے قرار ہو عطا تسکینِ جاں مجھےمولیٰ دکھادے روضۂ رشکِ جناں مجھے سرکار کے حضور سنانی ہے باادباپنے شکستہ قلب کی ہر داستاں مجھے مجھ کو طوافِ خانۂ کعبہ نصیب ہومولیٰ سنادے طیبہ کی دلکش اذاں مجھے ناموسِ مصطفیٰ پہ لٹادوں میں جان و دلہر لمحہ اُن کی […]

متفرقات

نعت : نہیں محبوب جو تیرا وہ میرا ہو نہیں سکتا ۔

رشحات قلم : عبدالمبین حاتم فیضی مماثل جس طرح کوئی خدا کا ہو نہیں سکتایونہی ثانیِٔ سرکار مدینہ ہو نہیں سکتا خدائے لم یزل نے صاف یہ قرآں میں فرمایانہیں محبوب جو تیرا وہ میرا ہو نہیں سکتا رخِ زیبا کو آقا ڈھانپ لیں گر زلف انورسےجہانِ رنگ و بو میں پھر اجالا ہو نہیں […]

متفرقات

قرآن کریم کی بےحرمتی ناقابل معافی جرم ہے Flim Navarasa پر حکومت ہند فوری طور پر پابندی عائد کرے۔

فلم کے ڈائریکٹر, پروڈیوسرپرملک میں فسادبرپا کرنے کے جرم میں ایف آیی آر درج کرکے گرفتار کیا جاے ۔محمد سعید نوری ممبئی پریس ریلیز۔ رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری صاحب کو جب یہ بات معلوم ہوئی کہ ٹوئٹر ویب سائٹ پر فلم نواراسا کے اشتہاری پیج پر […]

متفرقات

کفر فقہی کے اقسام واحکام( قسط چہارم )

تحریر : طارق انور مصباحی ضروریات دین کی دوقسمیں ہیں۔ضروریات دین کی قسم اول کو ضروریات دین کہا جاتا ہے۔ضروریات دین کی قسم دوم کوضروریات اہل سنت کہا جاتا ہے۔ضروریات دین قسم اول کے انکار کی چار صورتیں ہیں۔ان چاروں صورتوں کا تفصیلی بیان مرقوم ہوچکا۔اجمالی تذکرہ مندرجہ ذیل ہے۔ (1)ضروریات دین کا مفسر انکار:اس […]