متفرقات

نعت : رحمت سید کونین کا چھایا بادل ۔

ازقلم : شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا بازار میری نظروں میں ہے وہ سب سے سنہرا بادلمیرے سرکار پہ کرتا تھا جو سایہ بادل میرے محبوب کا پاتا جو اشارہ بادلمیرا ایمان ہے ہو جاتا دو پارہ بادل میرے سرکار کا بچپن بھی تھا کتنا اچھا!ان پہ کرتا تھا ہمہ وقت ہی سایا بادل خاک […]

متفرقات

نعت : ہوزباں پر بس ثناے مصطفے

سخن آموز : فرید عالم اشرفی فریدی نور سے دل جگمگائے مصطفٰیرخ سے گر پردہ اٹھائے مصطفٰی حشر میں جنت دلائے مصطفٰینار سے ہم کو بچائے مصطفٰی روح جب تن سے جدا ہو اس گھڑیہو زباں پر بس ثنائے مصطفیٰ عشق سرور گر نہیں دل میں ترےغیر ممکن ہے ثنائے مصطفٰی اپنی امت کے لئے […]

متفرقات

نعت ۔۔۔۔۔شہنشاہ مدینہ کی ہوئی جب سے مہربانی

رشحات قلم : محمد آفتاب رضا قمری بشر اپنی طرح کہنے کی نجدی چھوڑ نادانیکہ مدحت شاہ کی کرتی ہیں سب آیات قرآنی ترا اسم مبارک پھر جپوں نہ کیوں مرے آقامیں کھاتا ہوں ترا دانا میں پیتا ہوں ترا پانی عروج و ارتقاء کی مشکلیں آسان لگتی ہیںشہنشاہ مدینہ کی ہوئی جب سے مہربانی […]

متفرقات

لا اکراہ فی الدین۔لوجہاد اور تبدیلی مذہب کی آڑ میں فتنہ انگیزی کے تناظر میں درد مندانہ تحریر

تحریر : مفتی منظور ضیائی لاکراہ فی الدین : ابتدا اسلامی تاریخ کے اس واقعہ سے ہجرت کے بعد جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور مہاجرین مدینہ منورہ پہنچے تو وہاں مہاجرین کے علاوہ غریب مسلمان تھے جو انصار کہلائے اور یہودی قبائل تھے، ان میں بنو نضیر اور بنو قینقاع بطور خاص […]

متفرقات

کلامِ رضا میں اردو محاورات کا فنکارانہ استعمال

ازقلم : اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت دنیا کی کسی بھی متمدن اور ترقی یافتہ زبان میں محاورات اور روز مرہ کو کلیدی حیثیت حاصل ہے ۔ ان کے ذریعے نہ صرف زبان کی فصاحت بلکہ بعض اوقات اس کی بلاغت میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ […]

متفرقات

خود شناسی

ازقلم : ابوالمتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان ایک دانا آدمی کی گاڑی گاؤں کے قریب خراب ہوگئی اس نے سوچا کہ گاؤں سے کسی سے مدد لیتا ہوں وہ جیسے ہی گاؤں میں داخل ہوا تو اس نے دیکھا ایک بوڑھا شخص چارپائی پر بیٹھا ہے اور اس کے قریب مرغیاں دانہ چگ رہی ہیں […]

متفرقات

سردار ولبھ پٹیل کا نفرتی ذہن اور موجودہ سرکار کا لائحہ عمل

تحریر : محمد اکرم طائر پرتاپ گڑھی        سردار ولبھ پٹیل آزاد بھارت کی مشہور ترین نفرتی شخصیات میں سے ایک تھے،  کانگریس کے قد آور لیڈر تھے،  ان کی سیاسی زندگی کی بنیاد گاندھی جی کی مرہون منت ہے،  وہ سیاست میں جو کچھ تھے گاندھی ہی کی وجہ سے تھے،  گاندھی […]

متفرقات

کرونا کی تیسری لہر اور' منکی بی ' وائرس

ازقلم: شیبا کوثربرہ بترہ ضلع آرہ بہار انڈیا ایک طرف کرونا وبا ء کی تیسری لہر کی آہٹ ہے تو دوسری طرف بےخوف عوام، جسے زندگی کی کشمکش سے اتنی فرصت ہی نہیں کہ وہ یہ سوچےکہ کرونا کی وبا ء ابھی ختم نہیں ہوا ہے اس لئے کرونا پر و ٹو کول کی پیر […]

متفرقات

ایک نوجوان نے حاکم وقت کو حیران کر دیا

ازقلم: خبیب القادری تحسینی ارشدی فیضی مدناپوریب آج کل بہت سے لوگوں کو دیکھا جاتا ہے کہ وہ اخراجات ہونے کے باوجود مال ودولت کی مالک ہونے کے باوجود ایک دوسرے سے دنیاوی مال و دولت کے حصول کے لیے سوالات کرتے ہیںوہ کام کرتے ہیں جو مجبور و مساکین کے لائق ہوتے ہیںایسے لوگوں […]

متفرقات

نعت : بارش نور میرے گھر پر ہے

رشحات قلم : محمد آفتاب رضا قمری شاہ بطحا کا جو قلندر ہےاس کا چرچا جہاں میں گھرگھر ہے آب زم زم ہے جوشہاتیرےجد کے ایڑی کی پیاری ٹھوکر ہے میری بخشش کے واسطے کافیبنت خیرالوری کی چادر ہے فیض بٹتا ہے یاں بزرگوں سےاور مدینے میں اس کا ٹاور ہے ہیچ دنیا ہے اس […]