گیسٹ کالم

حضور غوث اعظم

سلطان الاولیاء حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ کی فقہی بصیرت

حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ کی شخصیت اور ان کے علمی و فقہی مقام کو اسلامی تاریخ میں بے حد اہمیت حاصل ہے۔ آپ ایک ممتاز صوفی اور عالم دین تھے، جنہوں نے اسلام کی روحانی اور فقہی تعلیمات کو نہایت حکمت اور بصیرت کے ساتھ فروغ دیا۔ آپ کی فقہی بصیرت […]

غزل

غزل: میرا دامن چاک کر ڈالا رفو کے نام پر

رات کی تاریکیوں میں روشنی کے نام پرایک دیا میں نے جلا کر رکھ دیا ہے بام پر میرے اپنوں نے مجھے کچھ اس طرح رسوا کیامیرا دامن چاک کر ڈالا رفو کے نام پر ایک دوجے سے لپٹ کر رو رہے تھے والدینلاڈلے پردیش کو جب بھی گئے تھے کام پر کیا بتاوں آپکو […]

حضور غوث اعظم منقبت

شان غوث اعظم بتضمین بر کلام اعلی حضرت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان قادری فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ”واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا’

مخزن فضل و کرامت ہے سراپا تیراموضع پائے شہ دوسرا کندھا تیرااس لیے رتبہ ہوا سب سے انوکھا تیرا"واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرااونچے اونچوں کے سروں سے قدم اعلیٰ تیرا” منبع عشق نبی قلب مصفا تیرامصدر علم و کمالات ہے سینہ تیرامحور جود و کرم دست عطایا تیرا"سر، بھلا کیا کوئی جانے […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: کرم غوث اعظم

•┄┅┅❂❀ كرم غوث اعظم! ❀❂┅┅┈••┄┅┅❂❀ كرم غوث اعظم! ❀❂┅┅┈• مصیبت میں ہیں آج ہم غوث اعظمکرم غوث اعظم کرم غوث اعظم تمہارا اشارہ جو ہو جائے پیارےتو ہوں دور سب رنج و غم غوث اعظم زمانے کی بگڑی  بنائی  ہے تم نےہمارا بھی رکھ لو بھرم غوث اعظم خزینہ بنے آپ کے عشق کا دلکرو […]

حضور غوث اعظم

حضرت سیدنا غوثِ اعظم رضی اللہ عنہ کی عظیم شخصیت، روحانی قوت اور دینی خدمات

تحریر: پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی ، جامعہ نظام مصطفی بہاولپور شخصیت :سید العارفین، حجۃ الواصلین، نائب رحمۃ للعالمین، قطب ِربانی، محبوبِ سبحانی، شیخ عبدالقادر جیلانی قدس سرہ النورانی کی سوانحِ حیات کا مطالعہ کرنے سے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کہ آپ بہت بڑے صاحبِ کرامت بزرگ ہیں یا بہت بڑے عالمِ […]

حضور غوث اعظم

حیات غوث اعظم (سوالات و جوابات)

سوال 1 : سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا نام بتائں؟جواب: سرکارغوث اعظم رضی اللہ عنہ کا نام حضرت عبد القادرجیلانی رضی اللہ عنہ ہے۔ سوال 2: سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی ولادت کب اور کہاں ہوئی؟جواب: سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی ولادت 1 رمضان 470 ہجری شہر جیلان(جو ایران […]

حضور غوث اعظم

غوث اعظم عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کا علمی مقام

اللہ رب العزت کا بڑا کرم اور بے پناہ احسان ہے کہ اس نے ہر دور میں ہمیں راہ راست پر پر لانے کا مکمل انتظام و انصرام فرمایا جیسے ہمارے سرکار تاجدار ختم نبوت جناب احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء کرام […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت حضرت سیدنا محبوب سبحانی رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ تِرا جلوہ ہے نورِ کبریا محبوب سبحانیتِرا چہرہ ہے حق کا آئینہ محبوب سبحانی مِری مشکل کے ہیں مشکل کشا محبوب سبحانیہیں بحرِ غم میں […]

منقبت

تضمین بر کلام اعلیٰ حضرت در شان حضور غوث اعظم

ترے دربار کا سائل ہے یا غوثتجھی سے زندگی حاصل ہے یا غوثتصدق زہرا کا شامل ہے یا غوثطلب کا منھ تو کس قابل ہے یا غوثمگر تیرا کرم کامل ہے یا غوث گھٹائے ظلم صہیونی ہے چھائیبرابر ہوتا ہے حملہ ہوائییہ بیت القدس سے آواز آئیدوہائی یَا مُحِیُّ الدِّیں دوہائیبَلا اسلام پر نازل ہے […]

حضور غوث اعظم

سید الانبیاء و سردار اولیاء

آقاے دو جہاں محبوب خدا ﷺ اپنی عمر مبارک کے اخیر حصے میں صوم وصال رکھتے تھے ۔ ( صومِ وِصال : یعنی سحر و افطار کے بغیر مسلسل روزے رکھنا ) ، یہ دیکھ کر صحابۂ کرام رضی اللہ تعالی عنہم نے بھی اس طرح سے روزہ رکھنا شروع کر دیا ، تو سرکار […]