گیسٹ کالم

علما و مشائخ

ختم نبوت کے تحفظ میں چند علماے راجستھان کا کردار

علماے راجستھان کی دینی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے…ان کی خدمات دینیہ شش جہات کو محیط ہے اور ہر جہت ایک دوسرے سے بڑھ کر تابندہ و درخشندہ ہے..-دینی خدمات ہوں یا ملی,علماے راجستھان نے ہر مقام پر اپنی کارکردگی کا بہترین طور پر مظاہرہ کرکے اوراقِ تاریخ پر اپنے انمٹ نقوش ثبت فرماۓ […]

سیاست و حالات حاضرہ

قانون کے استعمال میں دوہرا معیار کیوں؟

اور میں دیکھتا چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔ ازقلم: عبدالخالق میں نے دیکھا بی جے پی کی سابق ترجمان نو پور شرما نے ہمارے پیغمبر حضرت محمد کی شان میں گستاخانہ ریمارکس کے ذریعہ مسلمانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچائی تھی ۔ توہین رسالت پر ملک کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں نے احتجاج کیا۔ رانچی میں مظاہرین پر […]

مذہبی مضامین

حیات اولیاے کرام

ازقلم: مھدی حسن نظامی علیمی میرانیجامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم، اشرف نگر، کھمبات شریف، ضلع آنند، گجرات، انڈیا۔۔ اس خاکدان گیتی کی فیروز بختی ہی ہے کہ اس کے تن پر ایسے ایسے اہل الله کا ظہور مسعود ہوا کہ جنکی ذوات مقدسہ پر زمانہ آج بھی نازاں ہے ایک وقت تھا کہ جب انھیں […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

حج کی فرضیت و اہمیت

ازقلم: توحید اختر مصباحی، کشن گنج اسلام میں عبادت کا ایک وسیع مفہوم ہے۔بعض عبادات بدنی ہوا کرتی ہیں تو بعض مالی اور بعض عبادتیں ایسی ہوتی ہیں جو بدنی اور مالی دونوں کا مجموعہ ہوتی ہیں اور حج انھیں میں سے ایک ہے_حج ارکان اسلام میں سے ایک بنیادی رکن ہے_ حج کی فرضیت […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

قربانی فلسفہ قربانی اور اصحاب منطق

تحریر: حسیب احمد حسیب صاحبان مطالعہ خاص کر کہ مذاہب کا مطالعہ کرنے والے اس امر سے بخوبی واقف ہیں کہ مذاہب علامات سے واضح ہوتے ہیں اور ان علامات کے پیچھے مذاہب سے منسلک فلسفے کارفرما ہوا کرتے ہیں اپنے ارد گرد نگاہ دوڑائیے وہ تمام مذاہب کہ جو آپ کو دکھائی دیتے ہیں […]

تعلیم گوشہ اطفال

بچوں کی تعلیم وتربیت ایک اہم بنیادی فریضہ

ازقلم: باقرحسین قادری انواری برکاتیدارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان) بلا شبہ اولاد اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے، اس نعمت پر جتنا بھی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جائے کم ہے، اولاد کی اگر قدر سمجھنی ہے تو اس سے سمجھیں جس کو اللہ تعالیٰ نے اولاد سے نہیں نوازا یا […]

تنقید و تبصرہ

امروھہ کا ایک سفر اور ایک قیمتی کتب خانے کا معائنہ

ازقلم: فھیم احمد ثقلینی ازھریصدر مدرس: جامعة المصطفي ککرالہصدر: الثقلین فاؤنڈیشن، قصبہ ککرالہ ضلع بدایوں شریف۔٢/ذوالحجہ ١٤٤٣ھ،بروز شنبہ مگر وہ علم کے موتی کتابیں اپنے آبا کیجو دیکھیں۔۔۔۔۔میں تو دل ہوتا ہے سی پارہ ٣٠/جون ٢٠٢٢ء بروز جمعرات اتر پردیش کے مشہورو معروف قدیم شہر “امروھہ” والدہ محترمہ کے علاج و معالجے کے سلسلے میں […]

مذہبی مضامین

برکات خشیت الٰہی

ازقلم: محمد شاہنواز اشرفی میرانی(درجہ عالمیت) متعلم جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر ،کھمبات شریف ،گجرات، انڈیا حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ باری تعالیٰ جل جلالہ کا فرمان عبرت نشان ہے کہ میں اپنے کسی بندے پر دو خوف اور دو امن جمع نہیں کرتا جو شخص دنیا میں میرے عذاب […]

انبیاے کرام

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خوبصورت ذکر تفسیر قرآن کے حوالے سے (قسط 2)

تحریر: اے رضویہ، ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ہوتے کہاں خلیل و بنا کعبہ و منٰیلَوْلَاک والے صاحبی سب تیرے گھر کی ہے جیسا کہ آپ نے پچھلی قسط میں پڑھا کہ مہمان نوازی اور رحم و کرم میں آپ مَشْہورہیں، اسی لیے آپ کو اِبْراہیم کہاجاتاہے۔بعض لوگوں نے کہا ہے کہ اِبْراہیم اَصْل میں ابرم تھا۔جس کے مَعْنیٰ ہیں […]

مذہبی مضامین

خودی ہے زندہ تو فقر میں ہے شہنشاہی

ازقلم: خلیل احمد فیضانی عیش پرست امیروں کی تلوا چٹائی و خود ساختہ سیاسی لیڈروں کی خوشا مدی ہم سے کبھی نہیں ہوسکتی,اگرچہ بعض یتیم الفکر لوگوں کی زندگیاں مذکورہ دونوں اوصاف کے اردگرد ہی گردش کرتی نظر آتی ہیں… ہم اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ وہ ان کی فرسودہ فکر […]