رمضان نزول قرآن کا مہینہ

ازقلم: گل گلشن، ممبئی رمضان صرف روزہ رکھنے اور زکات دینے کا ہی مہینہ نہیں ہے بلکہ یہ قرآن کے نزول کا مہینہ بھی ہے۔ قرآن ہمیں راہ راست بتاتا ہے۔قرآن کے ذریعے اللّه نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے۔ سب سے پہلی آیت کا مفہوم ہے کہ "اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے … Read more

قوم مسلم کی سیاسی رہبری اور اہل سنت و جماعت

تحریر: طارق انور مصباحی پہلی جنگ آزادی 1857سے آج تک علمائے اہل سنت وجماعت قوم مسلم کی سیاسی رہبری کرتے رہے ہیں۔1857 کی جنگ آزادی کے روح رواں حضرت علامہ فضل حق خیر آبادی قدس سرہ العزیز تھے۔حضرت علامہ خیر آبادی نے بعض مواقع پر جنگ آزادی میں سپہ سالاری کے فرائض بھی انجام دیئے … Read more

نفرت کا بلڈوزر !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوں تو بھارت میں کھان پان سے لیکر زبان وبیان اور رسم ورواج تک میں بہت زیادہ فرق پایا جاتا ہے لیکن ایک چیز ایسی ہے جو پورے ملک میں یکساں طور پر پائی جاتی ہے اور وہ ہے مسلم دشمنی! جی ہاں مسلم دشمنی!یہ وہ جذبہ ہے جو … Read more

نعت رسول: حسن شہر نبی دیکھتے رہ گئے

پہنچے جب تو ذکی دیکھتے رہ گئےحسنِ شہرِ نبی دیکھتے رہ گئے پھولوں کی دلکشی کا بیاں کیا کریںخس کی رعنائی ہی دیکھتے رہ گئے روضہءمصطفٰی پر نظر جب پڑیاس کی جلوہ گری دیکھتے رہ گئے زیبِ دنیا پہ نظریں نہ ٹھہریں مگرطیبہ کی ہر گلی دیکھتے رہ گئے خاکِ پاکِ مدینہ سے ہر اک … Read more

نظم: رمضان

رمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہوہاں!قرآں کا مہینہ مبارک ہوفرحاں کا مہینہ مبارک ہونعمتیں برکتیں الفتیں بے شماریعنی!سحر و افطار روزہ کی رونقیںمومنو! لوٹ لو یہ ہے موسم رحمتاںرمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہواماں کا مہینہ مبارک ہواس ماہ کی عظمت یہ ہےمرنے پہ اجر بے شمارہر اک لمحہ … Read more

نعت رسول: ہاں مدینے سے دوا آتی ہے

بے شک آتی ہے یقیناً بخدا آتی ہےہر مرض کی ہاں مدینے سے دوا آتی ہے آہی جاتے ہیں خیا لوں میں بلا لِ حبشیجب بھی مسجد سے اذانوں کی صدا آتی ہے نیکیوں میں مری ایمان وعقیدے میں مرےمدحتِ شاہِ مدینہ سے ضیا آتی ہے بعد میں پھیلتی ہےخاورِمشرِق کی کرنپہلے سر روضۂ اقدس … Read more

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی اہمیت وفضیلت

از: (مولانا)محمدشمیم احمدنوری مصباحی!ناظم تعلیمات: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،گرڈیا، ضلع:باڑمیر (راجستھان) رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں تیزی سے گذررہی ہیں،آخری عشرہ جسے حدیث میں”جہنّم سے آزادی وخالصی کاعشرہ”کہا گیا ہے،اس کی چند راتیں اورباقی رہ گئی ہیں-کتنے خوش نصیب ہوں گے اللّٰہ کے وہ بندے جو موجودہ ُپرآشوب حالت میں بھی رمضان المبارک کے ایک ایک … Read more

محبت رسولﷺ کے تقاضے اور پیغامِ عمل

جس کے وسط سے تعظیم و توقیر کی صبحِ درخشاں طلوع ہوتی ہے ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں محبتِ رسول ﷺ کی تربیت دی گئی… رسول اللہ ﷺ کے احسانات یاد دلائے گئے… تعظیم کا نقش دلوں پر بٹھایا گیا… قرآن مقدس میں ارشاد ہوتا ہے:"بیشک تمہارے پاس تشریف لائے تم میں سے وہ … Read more

نظم: حافظِ قرآں

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی، مسقط عمان اسلام کے خورشیدِ مُبیں ، حافظِ قرآںاعزازِ فلک ، شانِ زمیں حافظِ قرآں سینےمیں ہےقرآن کی دولت کا خزانہہیں رب کی امانت کےامیں حافظ قرآں انکے لیے دارین میں ہے تاجِ کرامتہیں قصرِ فضیلت کے مکیں حافظ قرآں قرآں کا جمال ایسا ہے کردار کے … Read more

تجھ سے جڑا ہے میرا سکوں نعت مصطفی ﷺ

ہر وقت تجھ کو کیوں نہ پڑھوں نعت مصطفی ﷺتجھ سے جڑا ہے میرا سکوں نعت مصطفی ﷺ جب غمزدہ ہو دل مرا ان کی ثنا کروںکیف و سرور میں بھی پڑھوں نعت مصطفی ﷺ عشق رسول پاک میں آنسو بہا کریںجس وقت جس گھڑی بھی سنوں نعت مصطفی ﷺ یوں ہی تمام ہوں مرے … Read more