مسلمانوں کی زبوں حالی کے کچھ اسباب اور ان کا انسداد !!!

آئیے آج دور حاضر میں مسلمانوں کی خستہ حالی اور پامالی کے تدارک کے اسباب سمجھنے اور انہیں بروئے کار لانے کے لیے ہم ماضی کے چند نقوش اپنی نگاہوں کے سامنے لاتے ہیں اور تقریباً ساڑھے چودہ سو سال قبل کے حالات و واقعات اپنے سامنے رکھتے ہیں جسے تاریخ میں زبان نبوت سے … Read more

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

رہے ربط اپنا احد ! بانوے سےمری عمر ہو مستند بانوے سے خدایا ! دے توفیقِ مدحِ پیمبربڑھا دے مرا شعری قد بانوے سے رہے چاندی عشقِ احمد کی دل میںنکھر جائے ہستی کا خد بانوے سے زباں پر رہے ورد ” صلِّ علیٰ ” کاہو جس دم منور لحد بانوے سے ثنا خوانیِ شاہِ … Read more

شام میں بغاوت کے کیا معنی ہیں؟

قریب 60 سالوں سے مڈل ایسٹ تختہ مشق بنا ہوا ہے، کہیں عرب اسرائیل جنگ تو کہیں عراق، کویت، عراق امریکا، سیریا، فلسطین، لبنان، ،یمن وغیرہ وغیرہ فی الحال ٹرنیڈنگ میں ہیں، مڈل ایسٹ میں کروڑوں لوگ ان جنگوں سے متاثر ہوے ہیں لیکن جنگ ہے کہ رہنے کا نام ہی نہیں لے رہی، ایک … Read more

دوران خلافت عباسیہ دولت بویہ دیلمی کا عروج و زوال!

شمالی ایران اور بحر کیسپیئن ( Caspian Sea) سے متصل ایک پہاڑی علاقہ ہے جسے دیلم کہا جاتا ہے۔ عباسی خلیفہ مقتدر باللہ( 932-908) کے دور خلافت میں  اطروش یعنی حسن بن علی بن حسین بن علی زین العابدین  نامی شخص اس خطہ ارض میں جاکر لوگوں کو اسلام کی دعوت دی اور تیرہ برس … Read more

ایڈز: ایک عالمی صحت کا مسئلہ

ایڈز (AIDS) یعنی "ایکوائرڈ امیونو ڈیفیشینسی سنڈروم” ایک خطرناک بیماری ہے جو انسانی مدافعتی نظام کو شدید نقصان پہنچاتی ہے۔ یہ بیماری ایچ آئی وی (HIV) وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے، جو جسم کی قوت مدافعت کو ختم کر دیتا ہے، اور مریض کو دیگر بیماریوں کے خلاف بے حد کمزور بنا دیتا ہےایڈز … Read more

اردوناول نگاری: آغاز و ارتقاء

اردو کے جدید نثری اصناف میں ناول ایک ترقی یافتہ صنف ہے جو اطالوی زبان کے لفظ ناولا (Novella) سے ماخوذ ہے۔ لغوی اعتبار سے ناول کے معانی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنفِ ادب میں اس کی جامع اور مانع تعریف کچھ یوں ہوگی کہ “ناول اس نثری قصے کو کہتے ہیں … Read more

ڈاکٹر شمیم الدین احمد منعمی کی تقریر سے لی ہوئی کچھ باتیں

آپ نے سنا ہوگا کہ پنج لوگ سنبھل کے معاملے میں گولیوں سے مارے گئے، اب ہزاروں بحثیں ہو رہی ہیں کہ کس نے مارا اور کیسے مارا، اللہ بہتر جانتا ہے، کسی نے کس طرح مارا، لیکن وہ پانچ لوگ سب جوان تھے، اپنے اپنے گھروں کے ماں باپ کے لال تھے۔ جس حکومت … Read more

_نہ جانے کتنے سنبھل ابھی باقی ہیں !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی فی الحال سنبھل جامع مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی ہے لیکن اس وقتی راحت کو ایک دن بھی نہیں گزرا تھا کہ بدایوں کی جامع مسجد پر نِیل کَنٹھ مندر ہونے کا مقدمہ سامنے آگیا۔تین دسمبر کو اس مقدمے کی بھی شنوائی ہونا ہے۔اس … Read more

نفس اور اس کی سر کشی

یہ فِقرہ کئی سالوں سے گوش گذار ہوتا رہا مگر فہم و فراست سے بالا تر رہتا تھا بعدہ جیسے جیسے عمر بڑھتی گئی اور شعور و آگہی کی دولت آنے لگی پھر گونا گوں تفکر و تخیل میں ذہن مبتلاء رہنے لگا کبھی پیچیدہ مسئلوں سے لڑتا کبھی الجھی ہوئی طبیعت کی کیفیت کا … Read more

کیا ہی اچھا ہوتا اگر سارے مسلمان نماز پڑھنے لگتے

*"نماز ایک ایسی عبادت ہے* جس کا حکم قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے اور اس کی ادائیگی کے لئے قرآن وحدیث میں سخت تاکیدات بھی موجود ہیں جبکہ مسلمان سب سے زیادہ نماز ہی سے غفلت برتتے ہیں  ،"نماز پڑھنے میں دنیا وآخرت کی نمایاں کامیابیاں و بھلائیاں اور بہت فائدے مضمر ہیں … Read more