کیا مستقبل میں نکاح مزید مشکل ہوگا؟

عوام کے درمیان رہنے کے سبب لوگوں کے گھریلو حالات اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات اکثر سنتا رہتا ہوں،انہیں میں ایک بہت بڑا اور اہم ترین مسئلہ نکاح بھی ہے.ایک نوجوان نے بتایا کہ لڑکی تہجد گزار تھی اس لیے والدین فوراً ہاں کر دی منگنی کی رسم بھی ادا ہوئی اس … Read more

جو جہاں ہیں انھیں وہیں رہنے دیں

١) پیروں کے خلاف لوگوں کو نہ بھڑکائیں چونکہ یہی پیر حضرات گاؤں گاؤں کے اور شہر شہر کے پڑھے اور ان پڑھ کومسلک حق سے جوڑے رکھے ہیں۔درسی صلاحیت والوں کی پہنچ عوام تک نہیں ہے عوام ان سے دور ہے ۔اگر یہ پیر نہ رہیں تو باطل فرقے ان کے عقیدے کو اچک … Read more

غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے چند اہم ملفوظات وارشادات

بلاشبہ ﷲ تعالیٰ کے نیک اور محبوب بندوں سے محبت کرنا ﷲ تعالیٰ کوبہت ہی محبوب وپسندیدہ ہے جیسا کہ ارشاد ربانی ہے یاایھاالذین آمنوااتقوالله وکونوا مع الصّٰدقین (سورۃ توبہ:۱۱۹) ’’ اے ایمان والو! ﷲ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ ‘‘ ﷲ جل شانہ کے محبوب ومقبول بندوں میں سے ایک نہایت … Read more

سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے حالات و واقعات

ملک فارس کے شمالی حصے میں بحیرہ خزر کے جنوبی ساحل سے ملا ہوا شہر گیلان کا چھوٹا سا مگر زرخیز صوبہ آباد ہے. اس صوبے کے ایک گاؤں میں سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالی عنہ 470 ہجری میں پیدا ہوئے. آپ ثابت النسب سید ہیں اپنے والد ماجد کی طرف سے … Read more

سانس بھی لوگے تو غدار کہا جائے گا

ملک کے ناگفتہ بہ حالات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں؛ آئے دن روزانہ کہیں نہ کہیں سے فساد کے معاملات سامنے آرہے ہیں۔ حکومت کی کیا پالیسی ہے وہ جگ ظاہر ہورہی ہے گذشتہ دنوں ایک بددہن پنڈت نے امن و سلامتی کے رہبر و رہنما پیغمبر آخرالزماں ﷺ کی شان میں شدید ترین گستاخی … Read more

پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالی علیه کی ادائیں (دوسری قسط)

اللّٰه عَزَّوَجَلَّ نے پیرِ لاثانی، شہبازِ لامکانی، غوثِ صَمَدانی، قطبِ ربّانی، شیخ عبدالقادر جیلانی قُدِّسَ سِرُّہُ النُّوْرَانِی کو حُسنِ اخلاق سے نوازا تھا۔٭آپ رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیه ذکر و فکر میں مشغول رہتے۔٭مخلوقِ خدا کی خیر خواہی کرتے، مہربان، شفیق اور مہمان نواز تھے۔٭بَہجَۃُ الْاَسْرَار میں ہے: آپ رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیه بڑے سخی تھے۔٭سوالی … Read more

غزل: اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ

دل میں آیا جب ہمارے خود کشی کا فیصلہکر لیا ہم نے بھی فوراً بندگی کا فیصلہ بعد مرنے کے بھی میں زندہ رہوں گا ذہن میںاس لئے میں نے کیا ہے شاعری کا فیصلہ با خدا مجبور ہو کر زندگی کی جنگ میںکرنا پڑتا ہے گوارا بے بسی کا فیصلہ سچ تو یہ ہےمیں … Read more

امام احمد رضا اور اسلامی ریاضی و ہیئت

یہ مقالہ وارث علوم اعلی حضرت خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند امام المنطق و الفلسفہ علامہ خواجہ مظفر حسین رضوی پورنوی قدس سرہ القوی کا ہے۔جس میں خواجہ صاحب نے ریاضی و ہیئت کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کیا ہے فرماتے ہیں:"تمام علوم پر جس طرح علم ریاضی محیط ہے اسی طرح تمام علوم … Read more

مضمون نگاری کا ایک آزمودہ اور سہل طریقۂ کار

ماضی قریب ہی میں میرے ایک عزیز اور انتہائی مخلص رفیق درس نے التماس و التجا کیا کہ عزیزم میں خامہ فرسائی کے حوالے سے کچھ رموز و نکات کا مقتضی ہوں۔ اور میں چاہتا ہوں کہ آپ میری رہنمائی کریں۔ تو میں نے از خود یہ بات سوچی نصیب دوستاں یہ موقع میسر تو … Read more

حصول بغیر وصول کے ممکن نہیں

نبوت و رسالت کا سلسلہ منقطع ہونے سے قبل ہر دور میں اُس دور کے انبیاء کرام علیھم السلام معرفت الہٰی کا ذریعہ رہے سلسلہ نبوت و رسالت منقطع ہونے کے بعد اولیاء عظام و علماء کرام کو صادق و مصدوق نبی ﷺ نے العلماء ورثة الأنبياء کہہ کر ان کو معرفت الہٰی کا ذریعہ … Read more