سبق آموز بھی اور امید افزا بھی!!

خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کے ماں باپ زندہ ہیں ،، باپ سرپرست ہوتا ہے ، مضبوط سایہ ہوتا ہے بیٹے کے لئے باپ ایک عظیم ہستی ہے اور ماں نیک ہے تو وہ گھر ایک بہترین یونیورسٹی ہے اور ایسی یونیورسٹی جہاں باپ کی سرپرستی ہو ماں کی گود اور آنچل درسگاہ ہو … Read more

جوئے(Gambling) کی رائج صورتوں کی تباہ کاریاں اور ان کے احکامات

جدید ٹیکنالوجی اور نِت نئے ایجادات نے انسانی زندگی کو بے شمار سہولتیں فراہم کی ہیں۔ ہاں! ان سہولتوں سے نفع اور نقصان اٹھانا انسان کے اپنے طریقہ استعمال پر منحصر ہے، اس لیے کہ بے شمار ایجادات ایسے ہیں جن کے ذریعہ دعوت وتبلیغ اور اجر وثواب کا کام بحسن وخوبی انجام دیا جاسکتا … Read more

بارڈر سے بڑھ نہیں پا رہی اسرائیلی فوج

گزشتہ سے پیوستہ لبنان کی راجدھانی بیروت پر لگاتار اسرائیلی ہوائی حملے جاری ہیں، بارڈر پر طرفین سے سخت گولا طاری جاری ہے، پچھلے ایک ہفتے سے اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں بارڈر کے راستے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے لیکن حزب اللہ کے جوابی حملوں نے اسرائیل کے دانت کھٹے … Read more

پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیه کی ادائیں (پہلی قسط)

اللّٰه عَزَّوَجَلَّ نے پیرِ لاثانی، شہبازِ لامکانی، غوثِ صَمَدانی، قطبِ ربّانی، شیخ عبدالقادر جیلانی قُدِّسَ سِرُّہُ النُّوْرَانِی کو حُسنِ اخلاق سے نوازا تھا۔٭آپ رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیه ذکر و فکر میں مشغول رہتے۔٭مخلوقِ خدا کی خیر خواہی کرتے، مہربان، شفیق اور مہمان نواز تھے۔٭بَہجَۃُ الْاَسْرَار میں ہے: آپ رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیه بڑے سخی تھے۔٭سوالی … Read more

غزل: شہر والوں کو فن سے کیا مطلب

میرے افکار و فن سے کیا مطلبانکو شعر و سخن سے کیا مطلب روز لوٹتی ہے آبرو گل کیباغباں کو چمن سے کیا مطلب ہم قلندر مزاج لوگوں کوبعض لوگوں کے دھن سے کیا مطلب تیرے پہلو میں دل نہیں شایدتجھ کو دل کی چبھن سے کیا مطلب بول بالا ہے چاپلوسوں کاشہر والوں کو … Read more

منقبت پیران پیر رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ اونچا بڑا مقام ہے پیران پیر کانانا شہِ انام ہے پیران پیر کا قسمت جگانا کام ہے پیران پیر کابگڑی بنانا کام ہے پیران پیر … Read more

خراج عقیدت سرکار غوث اعظم

جو ایک بار رکھدیں قدم غوث اعظممرا گھر ہو رشکِ ارم غوث اعظم مسا ئل ہیں گرچہ اہم غوث اعظمتیرے ہوتے کیسے ہوغم غوث اعظم تصرّف سے اپنے مٹا دیں ہمارےرکھے ہیں دلوں میں صنم غوث اعظم رقم کیسے مدحت ہو ہیبت سے تیریلرزتے ہیں سب کے قلم غوث اعظم تمہیں نا خدا ہو جو … Read more

نعت نبی: ورفعنا لک ذکرک

رحمت کی ہے تو شاں "ورفعنالک ذکرک "تو رب کا ہے مہماں "ورفعنالک ذکرک” طہ ہو کہ مزمل و مدثر و یٰسینقرآں ہے ثنا خواں "ورفعنا لک ذکرک” دشمن کو دعا دینا گلے سے بھی لگاناہے تیری یہ پہچاں "ورفعنا لک ذکرک” ہے کون جو تعریف کرے تیری مکمل ؟ہے رب کا یہ فرماں "ورفعنا … Read more

نبی کی نعت نہ دن رات گنگنائے کیوں

نبی کی نعت نہ دن رات گنگنائے کیوںیہی ہے سنّتِ حسان ہچکچاۓ کیوں شُہُودِ حق سے زباں اس کی کپکپاۓ کیوںجو اہلِ حق ہے وہ باطل سے مات کھاۓ کیوں انہیں کے صدقے ملے جان و مال و دھن دولتنہ فخر ذاتِ پیمبر پہ ہم کو آۓ کیوں ہوا ہے جو بھی فنا فی الرسول … Read more

نیپال میں اکیسویں صدی کے اوائل سے مدرسہ سسٹم کا زوال اور اس کی اصلاح کی تدبیری

اللہ رب العزت نے انسانوں کی رشد وہدایت کے لیے یکے بعد دیگرے انبیائے کرام کی مقدس جماعت کو مبعوث فرماتا رہا، سب کے آخر میں اپنے پیار محبوب ﷺپر نبوت ورسالت کا دروازہ مقفل کرکے نبی آخر الزماں پر مہر تصدیق ثبت فرمایا۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کو … Read more