حضور غوث اعظم کے نو(9)فرامین

(1)ایک سُنِّی ہی اہل حق ہیں،یہی لوگ اہلِ سنَّت ہیں، یہ وہ ہیں جن کےتمام اقوال اور افعال شریعت کےمطابق ہیں(سر الاسرار ص140)(کسی کےنظریات اہلِ سُنَّت والے نہ ہوں تو وہ سُنِِّی نہیں چاہےلاکھ اپنےآپ کوقادری سنی کہتاپھرے)(2)قرآن و سنت پہ عمل کرو، شریعت(فرض واجب سنت مستحب) پہ عمل کرو اخلاص کے ساتھ،اسی طرح کرتےرہو … Read more

امریکہ ویورپ کی بدلتی سیاست

یہ روشن حقیقت ہے کہ یہود ونصاریٰ دو منہ کے سانپ کی طرح ہیں۔ان کی باتیں ناقابل اعتماد ہوتی پیں۔وہ کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ۔ یکم اکتوبر ودوم اکتوبر کی درمیانی رات کو اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد یہود ونصاریٰ کی بولیاں بدلنے لگی ہیں۔انہیں ایسا محسوس ہونے لگا ہے کہ اگر ایران … Read more

اتنی بڑی لڑکی مدرسے بھیجتے ہیں آپ ؟

صبح فجر بعد پروفیسر صاحب اور ان کی اہلیہ چہل قدمی کے بعد لوٹے تو گلی میں داخل ہوتے ہی دیکھا کہ انیسہ خالہ کی لڑکی ادیبہ جو کہ قریب 13 سال کی ہوگی مدرسہ جارہی ہے، انیسہ خالہ کے پاس نفیسہ، جمیلہ اور پورے محلے میں عبادت گزار اور بزرگ سمجھی جانے والی نادرہ … Read more

مقامِ غوث اعظم اور اتباعِ اسوۂ مصطفٰیﷺ؛ آپ کی بزم مطالعہ میں

اپنے عنوان کی مناسبت سے بڑی اہم کتاب ہے… 48 صفحات پر مشتمل مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی کی تصنیف ہے… مصنف نے عرق ریزی سے کام لیا ہے… اسوۂ نبوی علیہ التحیۃ والثناء کے مبارک آئینے میں سیرتِ غوث اعظم کا مطالعہ پیش کیا ہے… اور بہت کچھ دروسِ عمل دے کر دل … Read more

آپ تو قتل کا الزام ہمیں پہ رکھ دو

ملک کی فضا مسموم ہوچکی ہے، نفرت نے محبت کو زیر کردیا ہے، گنگا جمنی تہذیب پر ہندتوا نقطہ نظر نے سبقت لے لی ہے۔ آج یہاں ہر کوئی ایرا غیرا نتھو خیرا سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے جب چاہتا ہے منہ کا گٹر کھول دیتا ہے، نفرتی بیان بازیوں کا بازار گرم ہے، … Read more

توہینِ رسالت کے معاملات میں مسلمان کیا کریں؟

توہینِ رسالت کے معاملات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں آئے دن اس طرح کی خبریں اخبار اور سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں اس طرح کے واقعات شر پسند عناصر کی جانب سے انفرادی اور اجتماعی دونوں سطح پر انجام دیے جا رہے ہیں جس سے نہ صرف مسلمانوں کو بلکہ ہر انصاف … Read more

مہاراشٹرا الیکشن میں اویسی اور امبیڈکر کے بغیر کانگریس جیت نہیں سکتی

اسد اویسی اور پرکاش امبیڈکر سے ایک اپیل…! اگر INDIA اتحاد کو مہاراشٹر الیکشن جیتنا ہے تو اسے کسی بھی قیمت پر ونچت بہوجن آگھاڑی VBA اور مجلس اتحاد المسلمین AIMIM کو اتحاد میں شامل کرنا ہوگا، ورنہ ہریانہ کی طرح بڑی شکست کے لیے تیار رہیں۔ونچت نے اب تک آنے والے مہاراشٹر انتخابات میں … Read more

گیارہویں شریف

زبدۃ العارفین، عمدۃ الواصلین غوث اعظم سید عبد القادر جیلانی بغدادی قدس سرہ العزیز علم و روحانیت کے تاجدار ہیں۔ آپ کی کنیت ابو محمد اور القاب محی الدین ، محبوبِ سبحانی اور غوث ثقلین ہیں۔ آپ نجیب الطرفین سید ہیں والد ماجد پیکرِ زہد و تقویٰ سید ابو صالح موسیٰ جنگی دوست قسسہ تھے … Read more

ناموس رسالت؛ ایک کام یہ بھی کریں !!

ڈاسنہ [غازی آباد، یوپی] کے بد زبان پجاری نرسنگھانند کی ہذیان وبکواس سے اہل اسلام کے دل زخمی ہیں۔جابجا احتجاجی جلوس/مظاہرے/میمورینڈم اور بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔علما سے لیکر عوام تک سخت غم وغصے میں ہیں، لیکن پولیس انتظامیہ اور حکومت ہمیشہ کی طرح لاتعلق بنی ہوئی ہے۔اسی وجہ سے آج تک درجنوں ایف آئی … Read more

ایک سال بعد فلسطین اسرائیل جنگ نتیجہ کیا رہا؟

گزشتہ سے پیوستہ 7 اکتوبر 2023 سات اکتوبر 2024 آگیا ہے اور جنگ جاری ہے، سات اکتوبر کو شروع ہونے یہ جنگ اب کس موڑ پر ہے اور آگے کیا ہوتا ہے، کون اپنے سیاسی مقاصد میں کامیاب ہوا اور کون ناکام اس کا تجزیہ کرنے سے پہلے گزشتہ ایک سال سے جنگ کا موٹا … Read more