مولانا صادق قاسمی اس بار پنچایت سمیتی کے امیدوار ہوں گے۔ انہوں نے کہا: عوام نے ہمیں موقع دیا تو اپنے پنچایت کو ترقی یافتہ بنانے کی ہر ممکن کوشش کروں گا

پورنیہ/بیسہ: ۱۵/جنوری(پریس ریلیز)پورنیہ کمشنری میں واقع بیسہ بلاک کے تحت کھپڑہ پنچایت کے دھرم باڑی گاؤں کے معروف سماجی کارکن،ایم آئی ایم پارٹی بیسہ بلاک کے جوائنٹ سیکریٹری اور ہندوستان کی سب سے فعال اور فکر مند قیادت والی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے ضلع پورنیہ کے نائب صدر مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی نے … Read more

گوبندپور میں آج منایا جائے گا عرس حافظ ملت

گوبندپور/مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار)16جنوری// آج مورخہ 2جمادی الاخریٰ کو عربک یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور کے بانی حضور حافظ ملت قدس سرہ کا عرس سراپا قدس ہے۔ جس کی مناسبت سے مہراج گنج ضلع میں واقع دارالعلوم اہل سنت ظہورالاسلام گوبندپور میں جشن حضور حافظ ملت کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پروگرام کا آغاز … Read more

بی۔جے۔پی۔ کی پہلی فہرست میں اروند کمار شرما کو ٹکٹ

ہماری آواز/ لکھنؤ، 15 جنوری (نامہ نگار) اترپردیش میں قانون ساز کونسل کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے جمعہ کے روز جاری پہلی فہرست میں چار امیدواروں میں سبکدوش آئی اے ایس افسر اروند کمار شرما کو جگہ ملی ہے۔ پارٹی کے صدر سوتنتردیو سنگھ نے جمعرات کو … Read more

ٹریکٹر-ٹرالی کے نالے میں گرنے سے ایک نوجوان کی موت، تین لوگ زخمی

ہماری آواز/ ستنا، 15جنوری (نامہ نگار) مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے اچھہرا تھانہ علاقے میں واقع پٹیہار نالے میں ٹرالی کے بے قابو ہوکر گرنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی اور تین لوگ سنگین طور سے زخمی ہوگئے ہیں۔ پولس ذرائع نے آج بتایا کہ کل شام ضلع کے پنہائی گاؤں اچھیہر جارہی … Read more

اسمبلی انتخابات اپنے دم پر لڑے گی بی۔ایس۔پی۔: مایاوتی

ہماری آواز/ لکھنؤ جنوری، 15 (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات اپنے دم پر لڑے گی محترمہ مایاوتی نے اپنی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر نامہ نگاروں سے کہا کہ کچھ … Read more

کسانوں کے حقوق کی لڑائی لڑیں اور ستیہ گرہ کا حصہ بنیں: راہل گاندھی

"کسان ادھیکار دیوس” کے فلیٹ فارم سے راہل نے کی ملک کے شہریوں سے اپیل ہماری آواز/ نئی دہلی، 15 جنوری (پریس ریلیز) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے ’اسپیک اپ فارکسان ادھیکار‘ مہم سے جڑنے کے لئے لوگوں سے اپیل کرتےہوئے کہا ہے کہ کسان دہلی کی سرحدوں پر اپنے حقوق کے … Read more

کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین 9 ویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ،اگلا مذاکرہ 19 کو

ہماری آواز/نئی دہلی، 15 جنوری (پریس ریلیز) تین نئے زراعتی قوانین پر احتجاج کرنے والے کسانوں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز ہونے والی 9 ویں دور کی بات چیت بھی تعطل کو ختم کرنے میں ناکام رہی اب نئے زراعتی قوانین پر کسانوں کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور 19 جنوری کو 12 … Read more

دیگھا پٹنہ میں امارت شرعیہ کی جانب سے کمبل کی تقسیم

پٹنہ: ہماری آواز(پریس ریلیز) 15/جنوری// آج بانس کوٹھی دیگھا (پٹنہ) کے غریب ومحتاجوں کےدرمیان امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کےشعبۂ خدمت خلق کی جانب سے شدید ٹھنڈک کےپیش نظر کمبل تقسیم کیاگیا ہرسال موسم سرمامیں امارت شرعیہ کی جانب سےبہاراڈیشہ وجھارکھنڈ میں ہزاروں غریب ومحتاج انسانوں کی زندگیاں بچانےکیلئے حسب استطاعت بڑےپیمانے پر کمبل کی … Read more

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی میں عرس حافظ ملت

نئی دہلی: ہماری آواز(حافظ کفایت اللہ) 15جنوری// معروف دینی وعلمی مرکزی درسگاہ جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی مدن پور کھادر میں ایشیا کی عظیم دینی وعلمی مرکزی درسگاہ الجامعتہ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڈھ یوپی کے بانی استاذ العلماء جلالۃالعلم حضور حافظ ملت علامہ الشاہ الحاج الحافظ وقاری عبد العزیز محدث مبارک پوری علیہ … Read more

جلالةالعلم حافظ ملت علیہ الرحمة والرضوان کا اخلاق کریمانہ

تحریر: محمد منصور عالم نوری مصباحیحال مقیم: پوسد ایوت محل مہاراشٹر یوں تو دنیا میں نہ جانے کتنی عظیم شخصیات جنم لی ہیں جن کی تابندہ زندگیوں کی روشنیوں سے دنیا جگمگ کرتی رہی ہے اور کرتی رہے گی لیکن ماضی قریب میں دنیا نے ایک ایسی نابغہ روزگار عبقری شخصیت کو دیکھی ہے جو … Read more