پرائیوسی کا خوف: عجب شور مچا ہے گھر گھر …..!

تحریر:عین الحق امینی قاسمی ایک جگہ لکھا دیکھا کہ”خوف” واٹشپ کا نہیں ،پرائیویسی متآثر ہونے کا ہے ،کاش! قیامت کے دن عیاں ہو جانے والی پرائیویسی کا خوف بھی ہم میں پیدا ہوجائے ۔بات توکام کی ہے ،مگر مشکل یہ ہے کہ ہر کام کی بات قابل عمل نہیں سمجھیں جاتی ،لوگ اسے ہلکے میں … Read more

نعت رسول: دیکھوں گا میں بھی روضۂ خیر البشر کبھی

نتیجۂ فکر: عالمگیر عاصم فیضی، مہراج گنج مجھ کو یقیں ہے آئے گی امید بر کبھیدیکھوں گا میں بھی روضۂ خیر البشر کبھی ہٹتی نہ مجھ سے چاند کی رشکی نظر کبھیبن جاتا سنگ راہ میں ان کا اگر کبھی بن جاؤں رشک مہر و مہ و نجم آسماں"ہوجائے مصطفیٰ کی زیارت اگر کبھی” آقا … Read more

مظلوم کسان اور بی۔جے۔پی۔ کی ہٹ دھرمی

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھ پور راجستھان عربی کا ایک مشہور محاورہ ہے ,, الملک یدوم بالکفر ولا یدوم بالظلم ,, اس کا مناسب ترجمہ یہ ہے کہ ظلم کے سوا کویٔی چیز ملک کو تباہ نہیں کر سکتی یعنی ظلم ہی ایک ایسی چیز ہے جس سے سلطنتیں تباہی کے دہانے پر چلی جاتی … Read more

شانِ حافظ ملت علیہ الرحمہ

الحمد للہ میں نے یہ اشعار اپنے مادر علمی ، الجامعة الاشرفيہ مبارکپور اعظم گڑھ میں روضۂ حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کے پاس بیٹھ کر لکھے ہیں۔ نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان تذکرہ کیسے کروں میں تری دانائ کامیری حد میں نہیں رتبہ تری بالائ کا یاد آتی ہے نظر ، … Read more

حضورحافظ ملت اور الجامعۃ الاشرفیہ

از قلم: محمد محمود اشرف قادریسوتیہاروی سیتامڑھی (بہار) ماضی قریب کے وہ اکابر علماےکرام جنہوں نے اپنےعلم وفضل سےعوام کوراہ حق کاراہی اورخواص کوعلمی وعملی دنیاکاسپاہی بنایا ان میں ایک نام جلالۃ العلم، حافظ ملت، ابوالفیض حضرت علامہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی ثم مبارک پوری قدس سرہ العزیز کابھی ہےجن کےعلم وفضل اور زہدوتقویٰ نےپورےبرصغیر ہی … Read more

حضور حافظ ملت اور جذبہ اصلاح

از: محمد روشن رضا مصباحی ازہریاستاذ و مفتی مدرسہ اصلاح المسلمین، رائے پور بسم اللہ والحمد اللہ والصلاۃ والسلام علیٰ سیدنا رسول اللہ، وعلیٰ آلہٖ و اصحابہ و من والاہٗ۔ وبعد۔اللہ رب العزت نےاس کائنات ارضی میں یوں تو لاکھوں کروڑوں افراد کو پید اکیا مگر اس زمین پر کچھ ایسے پاکیزہ نفوس بھی آئے … Read more

رشتوں کی اہمیت

ازقلم: ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری آج اس زمانے میں دوست ، دوست کو قتل کر رہا ہے دولت کی خاطر ، بیٹا ماں کو مار رہا ہے اسی جائیداد کی بناء پر ، اس دولت و جائیداد کی بناء پر کیا سے کیا نہیں ہو رہا۔ حالانکہ اے میرے پیارے بھائیو!! اس دنیا میں رشتوں … Read more

اسلام و کفر کی جنگ یا دو بادشاہوں کی جنگ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بھارت میں ہندو مسلم نفرت پھیلانے کے لئے عہد ماضی کے مسلم بادشاہوں اور ہندو راجاؤں کے درمیان لڑی جانے والی جنگوں کو مسخ کر کے پیش کیا جاتا ہے اور لوگوں کو یہ بتانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ یہ دو مذہبوں کی جنگیں ہیں اور مسلم بادشاہوں … Read more

بنگلور میں تشدد اور بد امنِی کا ذمہ دار کون؟

از : عبد القاسم رضوی امجدیخادم مسلک اعلیٰ حضرتنوری دارالعلوم نور الاسلام قلم نوری مہاراشٹر بعض شر پسند عناصر ذہن رکھنے والے آئے دن سوشل میڈیا پر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں۔کبھی اسلامی قوانین پر بحث کی جاتی ہے تو کبھی اسلامی شعار کا مذاق بنایا جاتا ہے ۔نہایت ہی رنجیدہ … Read more

غزل: غم میں کٹتا ہے سال لفظوں کا

از: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ غم میں کٹتا ہے سال لفظوں کاتن ہے بے حد نڈھال لفظوں کا چھوڑئیے تذکرہ مطالب کاسامنے ہے سوال لفظوں کا اس کے چہرے پہ مردنی چھائآیا جب بھی سوال لفظوں کا جس سے گفتار کا جگر تر ہوہے وہ بحرِ نوال لفظوں کا و پڑے پھوٹ پھوٹ کر … Read more