مسلم-ہندو شادی: زنا کاری کا انڈیا گیٹ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عام طور پر مخلوط تعلیم,مخلوط ملازمت اور مخلوط بود وباش کے سبب غیر قوم کے لڑکوں اور لڑکیوں سے تعلقات ہو جاتے ہیں۔یہ ایک فطری امر ہے۔ اگر غیر مذہب کے لڑکوں اور لڑکیوں سے شادی بھی ہو جائے تو یہ نکاح صحیح نہیں اور یہ زناکاری اور بدکاری ہے۔ … Read more

مطالعہ سیرت رسول کی ضرورت و اہمیت

از قلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاریپاکستان سرکار دوعالم "صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم” کی ولادت مبارکہ سے پہلے عرب کی حالت بد سے بدتر تھی۔ جہالت کے اندھیروں میں وہ غرق تھے۔ جہالت ہی نے بُت پرستی جنم دی تھی۔ بُت پرستی کی لعنت نے ان کے انسانی دل و دماغ پر قابض … Read more

مجاہد ملت اور اشاعت مسلک اعلیٰ حضرت

ازقلم: محمد خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی قاطع نجدیت ؛ ناشر مسلک اعلی حضرت؛ مرد جوزا مجاہد ملت؛ لمبے قد ؛گندمی رنگ ؛گول اور چھدری داڑھی؛ کشادہ اور بلند پیشانی ؛چہرانورانی؛ پیشانی پر سجدے کا چمکتا ہوا نشان ؛سر پر دو پلہ ٹوپی؛ ململ یا مارکین کا لمبا کرتا؛ جس میں کئی کئی پیوند؛ … Read more

اسلام ایک فکری تحریک و نظام زندگی

از قلم: عبدالعظیم رحمانی، ملکاپور، مہاراشٹرا سیّدابوالاعلٰی مودودیؒ (1903-1979) ہمارے دور کی عہد آفرین اورایک عہد ساز شخصیت تھے۔وہ ایک معروف اسلامی عقائد، رفیع الشّان مفکّر،بلند پایہ مصنّف، اسلامی اسکالر، جماعت اسلامی کے موسس اعلیٰ تھے- 1941میں جماعت کی بنا ڈالی۔ کئی ملکوں میں ان کی فکر سےالگ الگ نامو ں سےجماعت قائم اور فعّال … Read more

نعت رسول: یثرب کی پھر سرزمیں دارالشفاء ہو گئی

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج جس کی زباں پر رواں ان کی ثنا ہو گئیاس شخص کی زندگی غم سے رہا ہو گئی بولے ولادت کی شب جن و بشر جھوم کروہ آج آئے خوشی کی انتہا ہو گئی ‏پیارے نبی ہو گئے جلوہ نما جب وہاںیثرب کی پھر سرزمیں دار الشفا ہو … Read more

وہاٹس ایپ(watsapp) آپ سے لی گئی معلومات کو کس طرح استعمال کرے گا؟

تحریر : فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوریایڈیٹر : آفیشل ویب سائٹ "ہماری فکر” مرادآباد آپ جانتے ہوں گے کہ واٹس ایپ سے لے کر انسٹاگرام اور فیس بک تک کا مالک ایک ہی ہے۔ آپ یہ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ اس دنیا میں کچھ بھی مفت میں دستیاب نہیں ہے ، یعنی ، آپ … Read more

غلام سرور ایک تحریک

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 کھینچو نہ کمانوں کو، نہ تلوار نکالو      جب توپ،مقابل ہو تو اخبار نکالو صحافت کا مقصد یہ نہیں ہے کہ صحافی حکومت یا کسی پارٹی کی نمائندگی کرے بلکہ عوام کو حکومت کی کارکردگی کی حقیقت کا آئینہ دکھانا ہوتا ہے۔ چاہے پھر اس کی زد میں کوئی … Read more

دیکھئے کیا گُل کِھلاتا ہے اکہتّرواں چراغ

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگؔ، اعظم گڑھ اپنی خود مُختاری کی خوشیاں منانے کے لئےفخر سے ستّر چراغ اب تک جلائے جا چُکےبیشتر محروم رنگوں سے رہے اور رہ گئےآج کل پرسوں کے جو خاکے بنائے جا چُکے المیہ اِس کو کہا جائے یا بیماری کوئیذہن و دِل کے کالوں کو اِس روشنی … Read more

وہاٹس ایپ کی جدید پالیسی پر حکومت کی خاموشی چہ معنی دارد؟

از قلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔ہم نے پچھلی تحریر میں آپ کو بتایا کہ کس طرح اب وہاٹس ایپ ہمارے ڈیٹا کو جمع کر اپنی مرضی کے مطابق بروے کار لا سکتا ہے۔۔۔ دوسرے لفظوں میں یوں کہاجائے کہ وہاٹس ایپ کی غنڈہ گردی کرے گا یا ڈیجیٹل … Read more

نئی نسلوں کی دینی تربیت کا انتظام کیجئے: احمد حسین قاسمی

بھاگل پور: ہماری آواز(نمائندہ)9جنوری// مفکراسلام حضرت مولانا سید محمدولی رحمانی دامت برکاتہم امیر شریعت بہار , اڈیشہ وجھارکھنڈکی خصوصی ہدایت پر امارت شرعیہ کاایک وفد دعوتی واصلاحی دورےپر گذشتہ کئ دنوں سے مسلسل مسلم آبادیوں میں مصروف عمل ہے چناں چہ اس مؤقر وفدکےعلماءنے حسب ترتیب آج بادےلوگائیں ,سلیم پور اورسمریامیں پہنچ کر ہزاروں مسلمانوں … Read more