سلطان ملک شاہ، وزیر نظام الملک اور تعلیمی ادارے

تحریر: عبدالمصطفیٰ رضوی سلجوقی بادشاہوں کے نامور وزیر نظام الملک نے جب سلطنت کے طول و عرض میں تعلیمی اداروں کا جال بچھا دیا اور تعلیم کے لیے اتنی بڑی رقم خرچ کی کہ طلبہ (پڑھنے والے) کتابوں کی فراہمی اور دوسرے خرچوں سے بے نیاز ہو گئے تو سلطان ملک شاہ نے فرمایا کہ … Read more

’’سلطنت عثمانیہ ترکیہ‘‘ کا چوتھا ورق: رومیوں کی سرکوبی

شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی، مالیگاؤں رومی عیسائیوں کی پے در پے شکستعثمان خاں بن ارطغرل غازی نے اپنی زیادہ تر توجہ عیسائی سرحدوں پر رکھی تھی۔ ’’قرہ حصار‘‘ کو دارالحکومت بنانے کی وجہ سے اُسے بہت آسانی ہوگئی تھی اور وہ بر وقت عیسائی حملوں کا مقابلہ کرسکتا تھا۔ اِس کے بعد اُس نے … Read more

آزاد نظم: دشمن تو خوش ہوتا رہا ہے

از قلم: رمشا یاسین (کراچی، پاکستان) دھوپ ہے کہ ڈھلتی نہیں۔آسماں مگرروتا رہا ہے۔موت کے گھاٹ اپنے ہی اترے ہیں۔دشمن تو خوش ہوتا رہا ہے۔معصوم کے سینے پر گولیاں اڑائی ہیں۔دردندوں کو تم نے آزاد کیا ہے۔بے گناہ نے کاٹی ہے ناحق سزا۔گناہ گار کو تم نے رہا کیا ہے۔اپنوں کی جانوں کے دشمن ہو … Read more

ہردوئی: آل انڈیا مسلم مجلس کے جنرل سکریٹری کا انتقال

ہردوئی: ہماری آواز(نامہ نگار) 10جنوری// آل انڈیا مسلم مجلس کے جنرل سکریٹری محمد عثمان خان کا طویل علالت کے بعد شہر واقع انکی رہاہش گاہ پر انتقال ہوگیا انکے انتقال پر ضلع صدر ایڈوکیٹ حاجی ولایت حسین سمیت سبھی کارکنان نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، حاجی حنیف شیخ حبیب احمد، محمد فرقان، … Read more

یوگی نے ویکسین کے لیے سائنس دانوں کا ادا کیا شکریہ اور عوام سے کورونا گائڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل کی

لکھنؤ: ہماری آواز/10 جنوری (نامہ نگار) اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کورونا ویکسین کے لیے ملک کے سائنسدانوں کے تئیں شکریہ ادا کیا ہے مسٹر یوگی نے 16 جنوری سے شروع ہونے والے کووِڈ ویکسینیشن مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی کامیاب رہنمائی میں اترپردیش … Read more

ہردوئی: سماجی کارکن محمد سید کے والد کا انتقال

سندیلہ/ ہردوئی: ہماری آواز( یاسر قاسمی) 10 جنوری// سندیلہ کے سماجی کارکن محمد سید کے والد وہاب علی (ہابل انصاری) کے اچانک انتقال سے فضا سوگوار ہو گئی، وہ 75 برس کے تھے۔ اطلاع کے مطابق وہ ان دنوں صوبہ بہار کے سفر پر تھے، ہفتے کو وضو کرکے نماز عصر کی ادائیگی کیلئے مسجد جارہے … Read more

کسانوں پر ہریانہ پولیس کے ذریعہ طاقت کا استعمال قابل مذمت:گہلوت

جئے پور۔ہماری آواز/10 جنوری(پریس ریلیز)وزیراعلیٰ راجستھان اشوک گہلوت نے ہریانہ کے کرنال میں کسان تحریک کی حمایت میں مظاہرہ کررہے کسانوں پر پولیس کے ذریعہ طاقت کے استعمال کو قابل مذمت قراردیا ہے مسٹر گہلوت نے آج سوشل میڈیا کے ذریعہ کہا کہ یہ ہریانہ پولیس کا قابل مذمت عمل ہے۔ اس سے قبل دہلی … Read more

نوجوانوں کی ذمہ داریاں

تحریر: شاہ نواز ازہریسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ،مانک پور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ انڈیا کسی بھی ملک کی ترقی میں سب سے بڑا ہاتھ نوجوان نسل یعنی طالب علموں کا ہوتا ہے۔ لفظ طالب علم یعنی ایسا شخص جو علم کا طالب ہو اور علم کا طالب شخص کوئی معمولی شخص نہیں ہوتا۔ جس طرح … Read more

اسلام ہی حقوق نسواں کا سب سے بڑا محافظ ہے: سالک دہلوی

پیر سید سلیمان علی ساجد نقش بندی کےسالانہ فاتحہ میں علماے کرام کا انقلابی بیان نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 9جنوری// ہر سال کی طرح امسال بھی نہایت تزک واحتشام کے ساتھ پیر حضرت سید سلیمان علی ساجد نقش بندی رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ فاتحہ درگاہ فاطمہ بی سام واقع عقب ہوٹل اوبرائے منعقد … Read more

قوم سونے کا ناٹک کر رہی ہے

ازقلم: مدثراحمدشیموگہ، کرناٹک 9986437327 جب بھی کوئی مسئلہ پیش آتاہے،جب بھی کوئی سنگین حالات رونما ہوتے ہیں،ملک میں ،شہروں میں مسلمانوں پر ظلم ڈھایاجاتاہے تو ایک بات کامن ہوچکی ہے اور یہ بات ضرور بہ ضرور کہی جاتی ہے کہ ہماری قوم سو رہی ہے۔یقین جانئے کہ ہماری قوم بالکل بھی نہیں سورہی ہے ،بلکہ … Read more