پی ایس پی لیڈر سمیت 12 کے خلاف مقدمہ
بریلی: ہماری آواز/09جنوری(نامہ نگار) پرگتی شیل سماج پارٹی(پی ایس پی)جنرل سکریٹری وراجیہ سبھا کے سابق رکن ویرپال سنگھ یادو سمیت 12افرا کے خلاف اغوا اور نسلی تعصب پر بنی الفاظ کا استعمال کرنے کےالزام میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ بریلی کے دوہراروڈ کی کالونی شیو گاردثن باشندہ دماغی اسپتال کے ڈاکٹر … Read more