دکانیں سب بند تھیں اور وہ رکشے والا

از قلم: محمد عارف رضا نعمانی مصباحی ایڈیٹر: پیام برکات، علی گڑھ حامد علی صاحب بازار نکلے کچھ خریداری کرنے کے لیے، مارکیٹ کے لیے رکشا لیا، بیٹھتے ہوئے سوچ رہے تھے کہ ڈرائیور سے پوچھ لوں کہ مارکیٹ کہیں بند تو نہیں آج، چونکہ ان کے یہاں جمعہ کو بندی ہوتی ہے، لیکن نہیں پوچھا، … Read more

وہاٹس ایپ کی جدید پالیسی: اب کچھ اپنا نہ رہادوست!!!

مارک زکربرگ کا بیان آیا تھا کہ فیس بک کی طرح ہم وہاٹس ایپ کے ڈیٹا کو عام نہیں کریں گے بلکہ جس طرح پہلے وہاٹس ایپ میں ’’اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن‘‘ یعنی فقط ایک سے دوسرے تک ڈیٹا رسانی کا سسٹم تھا اس طرح اب بھی رہے گا مگر آج پانچ سال بعد اب اسنے اپنی پرانی بات پر مٹی ڈالتے ہوئے نئی پالیسی جاری کردی ہے جس میں آپ کا ذاتی ڈیٹا(مواد) غیر محفوظ ہوچلا ہے۔ خیال رہے کہ ڈیٹا(مواد) ہر وہ چیز ہے جو آپ کسی دوسرے کو سینڈ کرتے(بھیجتے) ہیں خواہ وہ تحریر ہو یا تصویر اب سب کچھ عام ہوسکتا ہے۔۔۔

جماعت اسلامی ہند(میراروڈ) کی ڈاکٹروں کے ساتھ اہم میٹینگ

میراروڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 8جنوری// آج ظہرانہ کے بعد 2:بجے سے 4 تک جماعت اسلامی ہند میراروڈ یونٹ کی ڈاکٹروں کے ساتھ اسلامک سینٹر میں ایک اہم نشست منعقد ہوٸی۔میٹینگ کامقصد جماعت اسلامی ہند مہاراسٹرا کی جانب سے چلاٸی جانے والی  دعوتی مہم اندھیروں سے اجالے  کی طرف توجہ دلانا اور ان سے جوڑنا … Read more

ہر شہری کو کسانوں کا ساتھ دینا چاہیے راہل گاندھی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 8 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کا کسان زرعی مخالف قوانین کو مسترد کرنے کے لئے احتجاج کر رہا ، اس لئےہرشہری کو ان سے جڑکر ان کا ساتھ دینا چاہئے۔ مسٹر گاندھی نے جمعہ کے روز کہا کہ ملک بھر کا … Read more

زرعی قوانین کو رد کرنا ہی کسان تحریک کا واحد حل پرینکا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 08 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت اگر کسان تحریک ختم کرکے کسانوں کی گھرواپسی چاہتی ہے تو اس کے لیے اسے کاشت کاری سے متعلق تینوں قوانین واپس لینے کا اعلان کرنا ہوگا محترمہ واڈرہ نے کانگریس کے ان اراکین پارلیمنٹ … Read more

کسان اور حکومت مذاکرہ آٹھویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ

نئی دہلی: ہماری آواز/ 08 جنوری (پریس ریلیز) کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین آٹھویں دور کی بات چیت فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب جمعہ کے روز پھر بے نتیجہ رہی فریقین حالانکہ 15 جنوری کو پھر بات چیت کرنے پر راضی ہو گئے میٹنگ شروع ہونے سے قبل کسان … Read more

اسلام ہر زمانے سے ہم آ ہنگ ایک کامل و مکمل دستور حیات ہے: مفتی ظفر احمد قاسمی

جمعیت علماء پہانی کے تحت "عصر حاضر کے تقاضوں اور ان کے حل پر غور وخوض” سے معنون ایک روزہ سیمینار منعقد ہردوئی: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی) 8جنوری// جمعیت علماء پہانی کے زیر اہتمام ” عصر حاضر کے تقاضوں اور ان کے حل،، سے معنون ایک سیمینار منعقد ہوا ، سیمینار میں کئی اہم تجاویز … Read more

بدایوں اجتماعی عصمت دری واقعہ:تھانہ و حلقہ انچارج کے خلاف مقدمہ درج

بدایوں۔ہماری آواز 8جنوری(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع بدایوں کے اگھوتی علاقے میں مندر گئی 50سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری وقتل کے معاملے میں اگھوتی تھانے کے اسی واقعہ کے پاداش میں معطل تھانہ انچارج اور حلقہ انچارج پر لاپرواہی برتنے اور افسران کو حادثے کی اطلاع فراہم کرنے میں تاخیر کرنے کے پاداش … Read more

سلام: رسول اعظم نبی رحمت درود تم پر سلام تم پر

نتیجۂ فکر: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف رسول اعظم نبی رحمت درود تم پر سلام تم پرشفیع مطلق شفیق امت درود تم پر سلام تم پر تمہارے آنے سے میرے آقا جہاں میں تابندگی ہوئی ہےمٹے ہیں واللہ کفر وظلمت درود تم پر سلام تم پر حضور سجدے میں جاکے بولے محبتوں کے بھی راز … Read more

ٹھاکر گنج(کشن گنج) میں تعلیمی بیداری مہم

کشن گنج/بہار: ہماری آواز(پریس ریلیز) 8جنوری// آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ دار العلوم فیضان تاج الشریعہ جلیبیا موڑ، ٹھاکر گج کے احاطہ میں قوم کے اندرتعلیمی بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک پروگرام بنام؛ تعلیمی بیداری مہم منعقد ہونے جا رہا ہےجس میں درج ذیل شخصیات و مفکرین اسلام تشریف لا رہے … Read more