خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کے بچے حافظ قرآن بنتے ہیں: مولانا نعیم الدین فیضی برکاتی

مدرسہ دارالعلوم برکات غریب نواز کٹنی میں ختم قرآن کے موقع پر محفل کا انعقاد مدھیہ پردیش27دسمبر(اسٹاف رپورٹر)دارالعلوم برکات غریب نواز میں جشن ختم قرآن کی مناسبت سے ایک بابرکت محفل کا انعقادکیاگیا۔مدرسہ کے ناظم اعلی حافظ اخترحسین صاحب نے سرپرستی جب کہ حافظ وقاری نورالہدی پیکر صاحب نے صدارت کے فرائض انجام دیے۔محفل پاک … Read more

عشق رسولﷺ مسلمانوں کے لیے سرمایہ ایمان ہے: الحاج محمد سعید نوری

ممبئی: ہماری آواز(محمد قمر انجم قادری) 27 دسمبر//پریس ریلیز.رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی محبت ایمان کا جوہر ہےایک مسلمان جس کے دل میں ذرہ برابر بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہو خواہ کتنا بڑا گنہگار کیوں نہ ناموسِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے خلاف ایک حرف بھی برداشت نہیں … Read more

کسان رہنما راکیش ٹکیت کو نامعلوم شخص نے دی فون پر جان سے مارنے کی دھمکی

غازی آباد: ہماری آواز/ 27 دسمبر(پریس ریلیز) زرعی قوانین سے دستبرداری کے لئے احتجاج کرنے والے کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت کو نامعلوم شخص نے فون پر دھمکی دی ہے۔ اس سلسلہ میں کسان رہنما نے مقامی کوشامبی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔راکیش ٹکیت نے بتایا کہ ہفتہ کی شام ساڑھے چار … Read more

کووڈ سے متاثر معروف ماہر رقض سنیل کوٹھاری کا87 سال کی عمر میں موت

نئی دہلی: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) پدم شری یافتہ معرف رقص کے تاریخ دان اسکالر اور نقاد سنیل ٹھاکر کا آج صبح یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے اور غیر شادی شدہ تھے۔مسٹر کوٹھاری گزشتہ نومبر میں کووڈ۔ 19 سے متاثر ہوگئے تھے اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ … Read more

معاشرہ خراب کرنے میں جہز کا اہم کردار (قسط اول)

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 آج ہم اور آپ جس ماحول میں رہتے ہیں اس میں ہر طرح کا انسان پائے جاتے ہیںہر انسان کی اپنی اپنی ذہنیت اور اپنی اپنی سوچ ہےکچھ انسان وہ ہیں جو اپنی پوری زندگی شریعت کے دائرے میں رہ کر گزارنا چاہتے ہیں … Read more

ہماری آواز کے صدر دفتر میں ہوا ہندی ویب سائٹ کا اجرا، علما، دانش وران اور معززین شہر نے کیا خوشی کا اظہار

گولا بازار: ہماری آواز(محمد الطاف رضا)26دسمبر/ آج شام بعد نماز عشاء مختصر تقریب میں عالمی شہرت یافتہ ویب پورٹل "ہماری آواز” کی ہندی ویب سائٹ کا اجرا ہوا، گولابازار ضلع گورکھ پور میں واقع ہماری آواز کے صدر دفتر میں علماے کرام اور شہر کے معززین کی موجودگی میں ہندی ویب سائٹ کا اجرا عمل … Read more

مشن بنگال: 'سوامی جی' اور 'نیتا جی' بی۔جے۔پی۔ کے انتخابی ہتھیار

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 26 دسمبر (نامہ نگار) مغربی بنگال میں کچھ مہینوں بعد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دن بہ دن انتخابی حکمت عملیوں کے دوران ریاست میں بھگوا لہرپھیلانے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سوامی وویکانند اور نیتاجی سبھاش چندر بوس جیسے ’بنگال کے آئیکون‘ کو دہرے انتخابی … Read more

پردھانوں کی حکمرانی ختم، منتظم نامزد

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:26دسمبر(نامہ نگار)اترپردیش کے محکمہ پنچایتی راج نے جمعہ کی نصف شپ گرام پنچایتوں کے پانچ سال کے میعاد کار کے مکمل ہونے کے بعد ریاست کے 58656پنچایتوں میں انتظام و انصرام کے لئے نئے منتظم نامزد کردئیے ہیں۔ ہفتہ کو افسران نے یہاں بتایا کہ اسسٹنٹ ڈیولپمنٹ افسران کو تمام پنچایتوں کا نئے … Read more

کسان آندولن کی آڑ میں پنجاب میں صنعت کو نشانہ بنایا جارہا ہے: تجزیہ کار

ہماری آواز دہلینئی دہلی ، 26 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے تین زرعی قوانین کی آڑ میں پنجاب میں صنعتوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ اس سے ریاست کی صنعتی سرگرمیوں پر دور رس منفی اثرات پڑسکتے ہیں۔وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے پنجاب میں موبائل … Read more

کسانوں کا آج ’یوم پھٹکار‘ اور اڈانی، امبانی کے مصنوعات کے بائیکاٹ کی شکل میں منانے کا فیصلہ

ہماری آواز دہلینئی دہلی،26 دسمبر(پریس ریلیز) بھارتیہ کسان سنگھرش سمنویہ سمیتی(اے آئی کے ایس سی سی) نے اپنی سبھی اکائیوں سے 26 دسمبر کو جب دہلی کے خلاف احتجاج کا ایک ماہ مکمل ہورہا ہے ’یوم پھٹکار‘ اور’امبانی و اڈانی کی سروسز اور مصنوعات کے بائیکاٹ‘ کی شکل میں کارپوریٹ یوم احتجاج منانے کی اپیل … Read more