عرس لطیفی و مخدمۂ اہل سنت کے متعلق خانقاہ فیض الرسول (براؤں شریف) میں ایک اہم میٹنگ

براؤں شریف/ سدھارتھ نگر: ہماری آواز(اظہار احمد فیضی) 23دسمبر// خلیفہ وجانشین شعیب الاولیاء پیر طریقت تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبدالقادر علوی مد ظلہ النورانی سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول وناظم اعلی دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف کے حکم سے عرس لطیفی وعرس مخدومۂ اہل سنت کے انتظام وانصرام … Read more

مودی کسانوں سے بات کرنا مناسب نہیں سمجھتے: نریش کمار

نئی دہلی: ہماری آواز/ 23 دسمبر (پریس ریلیز) دہلی دیہات کسان بچاؤ منچ کے صدر اور کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر نریش کمار نے کہا ہے کہ آج 27 دن ہوچکے ہیں جب ملک کے کسان دہلی کی سرحدوں پر اپنے حقوق کے مطالبے کے لئے بیٹھا ہے اور اس عرصے کے دوران 36 سے … Read more

بائیں بازو کی پارٹیاں کسان تحریک کی آڑ میں اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتی ہيں: بی۔جے۔پی۔

نئی دہلی: ہماری آواز/ 23 دسمبر (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے الزام لگایا ہےکہ نئے زراعتی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کی آڑ میں بائیں بازو کی تنظیمیں اپنے ملک دشمن مفادات حاصل کرنا چاہتی ہیں۔بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ … Read more

حکومت کووڈ ویکسینیشن کب شروع کرے گی: راہل

نئی دہلی: ہماری آواز/ 23 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک میں کوڈ وبا کو روکنے کے لئے ویکسی نیشن مہم شروع ہوچکی ہے اور اب تک لاکھوں افراد کو یہ ویکسین مل چکی ہے لیکن ہمارے یہاں اس بارے میں کوئی قدم … Read more

بدقسمتی سے'یوم کسان' کے موقع پر کسانوں کو اپنے مطالبات کے لیے احتجاجی مظاہرے کرنا پڑ رہا ہے: شرد پوار

ممبئی: ہماری آواز/ 23 ڈسمبر (پریس ریلیز)’قومی یوم کسان’ کے موقع پر، کسانوں کو اپنے مطالبات منوانے کے لیے احتجاجی مظاہرےکرنے پرمجبور ہونا پڑرہا ہے، اسے بدقسمتی قرار دیتے ہوۓ، مہاراشٹرا کے قدآور مراٹھا قائد اور سابق مرکزی وزیر زراعت شرد پوار نے کہا کہ یہ حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ معیشت کے … Read more

نکاح (شادی) کو اسلام نے آسان بنایا ہے

رسموں میں جکڑا سماج، شادیاں ہو گئیں پہاڑ تحریر: محمد ہا شم قادری مصباحی، جمشید پور اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرو رش فر مانے والاہے۔ تمام تعریفیں رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ کے لئے جو سارے جہانوں کا مالک ہے اور سارے جہانوں کا پیدا فر مانے والاہے اس … Read more

اردو میں کیریر: چیلنجز اور امکانات

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر نیتیشور کالج، مظفرپور سال 2020ختم ہونے والا ہے۔ عالمی وبا کورونا کی وجہ سے جہاں یہ سال معاشی بحران کا سال بن تاریخ میں محفوظ ہو چکا ہے وہیں تعلیمی اعتبار سے بھی یہ سال بہت خسارے میں رہا۔ تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا سلسلہ ابھی تک بند … Read more

نعت رسول: اے "والی کل" مجھ کو طیبہ بلا لے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج تو گل، مدحِ آقا کے دل میں اگالےگُلِستانِ دل کو یوں اپنے سجالے ارے دیکھ رے دیکھ” کون آرہے ہیںاے دل” خود کو غار حرا تو بنالے سکوں چاہئے گر تجھے” سن یہ نسخہاے دل” ان کی یادوں کی محفل سجالے میں کیسے کہوں چاند ان کی طرح ہےہیں … Read more

نکاح محبوب اور جہیز معیوب کیوں؟

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 اسلام میں مرد و عورت کے لیے جنسی لذت کا حصول صرف نکاح میں ہے اس شریفانہ طریقہ کے علاوہ اور کسی صورت کو جائز قرار نہیں دیا گیااس کے لیے پہلے رشتہ کی تلاش کی جاتی ہے پھر مزید بات چیت کرکے اسے … Read more