اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل میں، 2 سالوں میں چوتھے انتخاب کی طرف گامزن ہے ملک، نتین یاہو کا سیاسی مستقبل خطرے میں

یروشلم: ہماری آواز(ایجنسی) 23دسمبر// وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی مخلوط حکومت اسرائیل میں بجٹ منظور کرنے میں ناکام ہونے کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا گیا ہے، جس نے ملک کو دو سال سے بھی کم عرصے میں چوتھے عام انتخابات کے قریب کردیا۔ اس کے ساتھ ہی بے چینی کا شکار اتحاد تقریبا … Read more

خاتون سپاہی کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی! متاثرہ، اس کا شوہر اور ملزم تینوں ہیں پولیس اہل کار

پٹنہ: ہماری آواز(نامہ نگار) 23دسمبر// پٹنہ کے ایک ہوٹل میں ایک خاتون سپاہی کے ساتھ زیادتی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار پر عصمت دری کا الزام لگایا گیا ہے۔ خاتون سپاہی کا شوہر بھی ایک سپاہی ہے۔ پولیس نے شوہر کی شکایت پر ایف۔آئی۔آر۔ درج کرکے ملزم کانسٹیبل کو گرفتار … Read more

ڈی۔ڈی۔سی۔ انتخاب: گُپکار بنی عظیم اتحاد، مگر بی۔جے۔پی۔ ریاست کی سب سے بڑی پارٹی

جموں: ہماری آواز (ایجنسی) 23دسمبر// جموں وکشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) کے انتخابات میں منگل کے روز اعلان کردہ نتائج میں نیشنل کانفرنس-پی ڈی پی سمیت سات جماعتوں کے گپ کار اتحاد ووٹوں کی گنتی کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے بالمقابل اچھی خاصی زیادتی حاصل کی۔ تاہم بی۔ جے۔پی۔ کے … Read more

"کلامِ خاکی" رفیق العلماء کی شعری شاہ کار

تبصرہ نگار: وزیر احمد مصباحی (بانکا)ریسرچ اسکالر: جامعہ اشرفیہ مبارک پور      "وہ ایک خدا ترس عالم دین ہیں، نیک سیرت و صورت ہیں، نہیں! بچوں سے پیار و شفقت کرنے والے ہیں، شیریں کلام ہیں، اوہ ہاں! شاید وہ علما نواز ہیں یا پھر سادگی پسند، ملنسار اور بلا تفریق ہر ایک کی … Read more

اُف! یہ مہنگائی بھی نہیں جاتی

تحریر: محمد اورنگ زیب مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن:مجلس علمائے جھارکھنڈ) مکرمی!آج پوری دنیا کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ مہنگائی میں ہندوستان کو فوقیت حاصل ہے جبکہ ڈیولپمینٹ کی بات کریں تو ہندوستان بالکل آخری پوزیشن پر کھڑا ہو چکا ہے۔وہیں قرضوں کے معاملے میں بھی مودی حکومت سے قبل 36فیصد ہندوستان پر قرض … Read more

منقبت: ہم تجھ کو اے مجاہد ملت نہ بھولیں گے

یادِ مجاہد ملت علیہ الرحمہ مرد حق، مرد جری، محافظ ناموس نبی، علم بردار صداقت، قاطع نجدیت، ناشر سنیت، مجاہد ملت حضرت علامہ شاہ حبیب الرحمٰن قادری رضوی رئیس اعظم اڑیسہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان تیرے اُصول ، تیری قیادت نہ بھولیں گےہم تجھ کو اے … Read more

منقبت: ہم سنیوں کے دل و جاں ہیں مجاہد ملت

منقبت شان حضور مجاہد ملت رضی اللہ عنہ مرد حق، محافظ نامانوس رسالت، علمبردار صداقت، آفتاب سنیت، ناشر مسلک اعلیٰ حضرت، قاطع نجدیت، خلیفہ حضور حجتہ السلام، حضور مجاہد ملت حضرت علامہ مولانا مفتی حبيب الرحمٰن قادری رضوی عباسی ہاشمی رئیس اعظم اڑیسہ رضی اللہ عنہ نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی حجۃ السلام کی عطا … Read more

عصر حاضر میں تعلیمی انحطاط کا ذمہ دار کون؟

تحریر: رجب علی علوی فیضی دور رواں میں تعلیمی انحطاط کے اسباب پہ اگر غائرانہ نظر ڈالی جائے تو یہ حقیقت ہر صاحب فہم و فراست پر منکشف ہوجائے گی کہ اس کے بہت سارے اسباب میں سے ایک سبب بے مقصد ہوتے جلسے‘غیر ذمیدار‘پیشہ ور مقررین‘نعت خواں حضرات کا طرز عمل اور طرز فکر … Read more

علماے کرام اور قومی دانش وران

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بھارتی مسلمان انتہائی کس مپرسی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔یہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔بعض سیاسی پارٹیاں مسلمانوں کے ساتھ دشمنوں کا سا سلوک کرتی ہیں اور سیکولر کہلانے والی پارٹیاں عام طور پر الیکشن کے وقت سیکولر بن جاتی ہیں۔پھر سال بھر میں ایک بار افطار پارٹی کرا … Read more

غزل: دل کہیں اور فدا کیا کرنا

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان اب تجھے خود سے جدا کیا کرنادل کہیں اور فدا کیا کرنا اک تمہیں سے یہ دل لگایا ہےسوچ کے اچھا برا کیا کرنا بس یہی بات میں کہوں تم سےاب وفا ہو یا جفا کیا کرنا کیوں ہو تم دور دور اب مجھ سےاب ہو میرے تو حیا … Read more