جیسی کھوج ویسے لوگ

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور لڑکی بہت سیدھی سادی ہے اس لیے ہمیں یہ رشتہ منظور نہیں، لڑکا داڑھی والا ہے اس لیے ہمیں پسند نہیں، سب تو ٹھیک ہے لیکن لڑکی ذرا کم بولتی ہے اس لیے ہمارے لائق نہیں، سب پسند آیا مگر لڑکے کی سیلری ذرا اور ہونی چاہیے، جی! لڑکی … Read more

ﷲ کی نشانیاں: قسط نمبر 6 {کشش ثقل}

کشش ثتحریر: شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی ﷲ تعالیٰ کا زمین پر بسنے والی تمام مخلوق پر بہت بڑا احسان ہے کہ اُس نے ’’کشش ثقل‘‘ کو رکھا ہے اور یہ ’’کشش ثقل‘‘ بھی اﷲ کی نشانی ہے۔ ہم کوئی چیز اوپر پھینکتے ہیں تو زمین اُسے واپس کھینچ لیتی ہے اور وہ چیز واپس … Read more

این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علما کا رول!

تحریر: نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب اس میں کوئی شک نہیں کہ علماء و فارغینِ مدارس اور طلباء کے اندر قوم و ملت اور ملک کی خدمت کا جو حسین جذبہ پایا جاتا ہے وہ عصری تعلیم گاہوں کے فارغین کے اندر عنقا ہے۔ این جی اوز اور فلاحی ادارے ان کے اس حسین … Read more

مفتی مبین قاسمی کی والدہ کا انتقال احمد حسن قاسمی کو صدمہ

پٹنہ: ہماری آواز(عبدالرحیم برہولیاوی) 22دسمبر مولاناومفتی مبین قاسمی صاحب ناظم مدرسہ طیبہ قاسم العلوم بردی پور کی والدہ کے انتقال پر امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ کے معاون ناظم حضرت مولانا احمد حسین قاسمی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے فرمایا کہ مرحومہ کے اندر ‌،نیک عورت کی تمام صفات موجود تھی مر حومہ ایک ایسی … Read more

رجولی بلاک کے گاؤں منن پور میں سردی کے باعث مسجد کے امام کا انتقال

گوڑہ: ہماری آواز (ساجد حسین) 22دسمبررجولی بلاک کے گاؤں منان پور کی محمد عمران ولد مقصود عالم جو گوڑہ ضلع ، جھارکھنڈ کے رہائشی تھے، کی موت ہوگئی۔ فجر نماز کے دوران گاؤں کے لوگوں نے حسب معمول امام صاحب کو آواز دی، جب امام صاحب کی کوئی آواز نہ ملی تو گاؤں کے لوگ … Read more

مطبوعات نوری مشن کے 150 سیٹ لائبریریوں، خانقاہوں اور علمی شخصیات کو روانہ

مالیگاؤں: ہماری آواز(نامہ نگار) 22دسمبر// علم و تحقیق اور آگہی سے خیالات کی وادیاں عطر بیز ہیں۔ صالح مطالعہ بزمِ افکار کو روشن کرتا ہے۔ اسی مقصد سے ہر سال نوری مشن کی جانب سے مطبوعات کے سیٹ ملک بھر کی لائبریریوں، خانقاہوں اور اہم شخصیات کوبھیجے جاتے ہیں۔ اسی روایت کے پیش نظر نوری … Read more

آئی۔پی۔ایس۔ سید محمد افضل قادری نے خدمت خلق سے تمام لوگوں کا دل جیت لیا: پروفیسر سید سراج الدین اجملی

علی گڑھ: ہماری آواز(ضیاء الرحمٰن امجدی)22 دسمبر// درگاہ برچھی بہادر علی گڑھ میں سکریٹری نور محمد صاحب کی جانب سے سید محمد افضل میاں قادری برکاتی کی یاد میں تعزیتی نششت کا انعقاد کیا گیا۔ نشست کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوئی بعدہ نعتیں پڑھی گئیں. تعزیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر سید … Read more

علامہ کیفی بستوی کے تقریب سالانہ فاتحہ کی تکمیل

سدھارتھ نگر: ہماری آواز (نامہ نگار)، 22دسمبر//ممتازالادباء مفکر ملت حضرت علامہ شاہ محمد قادری کیفی بستوی علیہ الرحمہ (سابق نائب صدرالمدرسین جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا) کے سالانہ فاتحہ کا اہتمام آج مورخہ 6/ جمادی الاولیٰ 1442ھ مطابق 22/ دسمبر2020ء بروز منگل ان کے دولت کدہ پر حضرت علامہ مولانا … Read more

کسانوں پر مظالم کھلی نا انصافی ہے: عبدالمعید چودھری

بلگرام/ہردوئی: ہماری آواز، 22دسمبر// زرعی قوانین کالعدم کیے جانے کے مطالبہ کو لے کر کسانوں کی تحریک جاری ہے، وہیں مرکزی حکومت کسی بھی طرح کسانوں کے مطالبات تسلیم کو تیار نہیں ہے یہ باتیں بھارتیہ کسان یونین (بھانو) کے ریاستی سیکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے یہاں جاری ایک بیان میں کہیں۔مسٹر چودھری نے الزام لگاتے … Read more

فروری میں سی۔بی۔ایس۔ای۔ بورڈ کے امتحان نہیں ہوں گے

نئی دہلی: ہماری آواز/ 22 دسمبر(نامہ نگار) حکومت نے کورونا کی وبا کے پیش نظر اگلے سال فروری میں مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ کے امتحان منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اطلاع مرکزی تعلیم کے وزیر ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے ٹویٹ کرکے دی۔انہوں نے بتایا کہ طلبہ اور سرپرستوں کی جانب سے … Read more