عبیداللہ خاں اعظمی کی قومی غیرت کہاں چلی گئی تھی جب انھوں نے کانگریس پارٹی جوائن کیا تھا

سوشل میڈیا پر علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کے حوالے سے عبیداللہ خان اعظمی کے ہفوات سننے کو ملے، یہ صاحب ہر جہت سے اپنی مٹی پلید کرنے کے درپے ہیں، یہی وجہ ہے کہ رہ رہ کر ایسی شخصیات کے کردار پر انگلیاں اٹھاتے ہیں جن کی عقیدت کے انمٹ نقوش مسلمانوں کے دلوں … Read more

ایران نے اسرائیل کا نشہ اتار دیا

اسرائیل غزہ پٹی کو تباہ وبرباد کرنے کے بعد لبنان پر مسلسل بمباری کر رہا تھا۔یمن پر بھی اس نے بمباری کی تھی۔ 57:اسلامی ممالک بہت کچھ سوچ کر بھی امریکہ کے خوف سے خاموش تھے۔سارے جہاں کے مسلمان غم زدہ تھے کہ کل یکم اکتوبر اور دوم اکتوبر کی رات کو ایران نے اسرائیل … Read more

ایران کا اسرائیل پر حملہ عالمی جنگ کا سبب ہو سکتا ہے

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ 7 اکتوبر 2023 کو حماس نے اسرائیل پر قریب پانچ ہزار راکٹ داغ کر جنگ کی ابتدا کی، یہ حملہ برسوں سے اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں کے قتل و قبضہ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا نتیجہ تھا، اسرائیل پر اب تک کا یہ سب سے بڑا … Read more

مدنی میاں عربک کالج ہبلی میں چند لمحات !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی __بائیس ستمبر کو جنوبی ہند کے معروف شہر دھارواڑ جانا ہوا۔وجہ بنے ہمارے قریبی دوست مولانا اقبال مانک نعیمی، جن کے ادارے مدرسہ خواجہ بندہ نواز کے سالانہ جلسہ میلاد النبی میں شرکت کرنا تھی۔اگلے دن ہبلی شہر میں واقع "مدنی میاں عربک کالج” کا دورہ پیش آیا۔ادارے کے … Read more

حضور شیر نیپال علیہ الرحمہ ایک عہد ساز شخصیت

ازقلم: غلام رسول اسماعیلیاستاذ مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہM:9572161137 تاریخ ساز شخصیت میں ایک اہم اور نمایاں نام مفتی اعظم نیپال،خلیفۂ حضور سید العلما واحسن العلما،معتمد تاج الشریعہ،مرسل حافظ ملت، شیرنیپال سابق قاضی القضاۃ فی النیبال حضرت علامہ ومولانا حافظ وقاری الحاج الشاہ مفتی جیش محمد قادری برکاتی علیہ الرحمہ کی ذات ہے،حضور شیر نیپال ہندونیپال … Read more

حضور ﷺ کا اُمی ہونا معجزہ ہے

حضرت محمد مصطفی ﷺاُمی ہیں یعنی دنیامیں کسی استاذ نے آپ ﷺ کو نہ پڑھنا سکھایا نہ لکھنا سکھایا اس لئے پارہ ۹ سورۃ الاعراف آیت ۱۵۸ کے ترجمہ کنزالایمان میں اُمی کا ترجمہ ۔بے پڑھے لکھے ۔کیاگیاہے آپ ﷺ کا اس دانئے گیتی پر کوئی استاذ نہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپﷺ … Read more

المهند علی المفند کی تقریظات اور مہروں کی حقیقت

مکہ معظمہ کے مفتئ حنفیہ کے دستخط اور مہر "المهند” پر نہیں ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان پر انبیٹھی جی کی مکاری کھل گئی اور انھوں نے اس کی تصدیق نہیں فرمائی نیز حضرت شیخ الدلائل مولانا مولوی شاه عبد الحق صاحب الہ آبادی مہاجر مکی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی تقریظ … Read more

نبیل ملت نے دین متین کی تبلیغ و اشاعت میں اپنی ساری زندگی گزاری

اسلام کی ساڑھے چودہ سو سالہ تاریخ کا مطالعہ کیجئے آپ دیکھیں گے وہ کوئی بھی دور ہو اس کے دامن میں نہ تو سلاطین زمانہ کی کمی رہی، نہ والیان تخت و تاج کی، نہ صاحبان دولت و ثروت کی،نہ رہنمایان فکرو فراست کی، نہ دلاوران اقبال کی، نہ شہسواران جاہ و جلال کی، … Read more

تربیت کا فقدان اور مسلم لڑکیوں کا ارتداد!!

تحریر: (مولانا) مبارک حسین مصباحیاستاذ جامعہ اشرفیہ و چیف ایڈیٹر ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز و سازجی ہاں! یہ حق اور سچ ہے کہ اسلام نے عورت کو عظیم مقام عطا کیا ہے ۔ جس عہد میں اللہ تعالیٰ … Read more

عظمت قرآن اغیار کے نظر میں

یہی ہے آرزو کہ تعلیم قرآن عام ہو جائےہر پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہو جائے دنیا میں بہت سارے مصنوعی اور غیر مصنوعی خود ساختہ اور غیر خود ساختہ مذاہب و کتب اور ان کے ماننے والے پائے جاتے ہیں، ہر فرد اپنے مذہب کی کتابوں کا ادب و احترام اپنے مذہب کے اسلوب … Read more