ایثار و وَفا کے والہانہ نظارے اور درس ابراہیمی

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ایفائے عہد کی صبح طلوع ہوئی… بیت المقدس کی باغ و بہار وادیوں سے مشیت ایزدی کے تحت تین رکنی قافلہ سوئے حجاز روانہ ہوا… صحراے حرم کی پاکیزہ لیکن بے آب و گیا وادی میں پہنچا… پہاڑیوں کے سلسلے دراز تھے… حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بصیرت نے … Read more

سفرِ عشق ہے حج بیت اللہ شریف

ازقلم: خلیل احمد فیضانی دیں سراپا سوختن اندر طلبانتہایش عشق وآغازش ادب (اقبال) ایک مومن کے دل میں ہمیشہ یہ آرزو مچلتی رہتی ہے کہ کاش وہ زندگی میں کبھی حرمین طیبین کی زیارت سے مشرف ہوجاۓ……….اور پھروہاں پہنچ کر خانۂ کعبہ کا طواف کرے….روضہ رسول کی زیارت سے قلب و نگہ کو شاد شاد … Read more

علامت سعادت نفس کی مخالفت

ازقلم: محمد شاھنواز اشرفی میرانی(درجہ عالمیت) متعلم جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا اے غافل وناتواں انسان تو یہ اچھی طرح سے سمجھ لے کہ تجھے برائ کی طرف لے جانے والا تیرا نفس تیرے کھلے دشمن شیطان سے بھی بڑھ کر خونخوار دشمن ہےاور شیطان لعین کو تجھ پر … Read more

حج کے پانچ دن

ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم :درجۂ سابعہ ، جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پیسکونت : بہرائچ شریف زیارت حرمین شریفین ہر قلب مومن کی آرزو ہے. جس سے وہ اپنی روح کی تسکین کا سامان کرتا ہے اور مال کے ساتھ ساتھ جسمانی صعوبتیں برداشت کرکے رب کے حضور اپنی بندگی کا اظہار … Read more

اپنے ایمان پر ثابت قدم رہیں

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا)بنت عبد الحمید اشرفی ایمان کسے کہتے ہیں؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک دن لوگوں کے سامنےتشریف فرما تھے اتنے میں ایک آدمی نے حاضر ہو کر عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ ایمان کیا چیز ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا … Read more

محدث گھوسوی علامہ غلام یزدانی علیہ الرحمہ

محدث گھوسوی ، رئيس الاذکیاء علامہ غلام یزدانی علیہ الرحمۃ والرضوان کی دینی خدمات کا مختصر تعارف اور آپ کی قبر انور پر فقیر کی حاضری کے وقت رونما ہونے والے ایک حیرت انگیز واقعے کی تفصیل وصال: ٤ ذی الحجہ ١٣٧٤ھ مطابق ٤ اگست ١٩٥٤ء ازقلم: شمیم رضا اویسی امجدیخادم التدريس: طیبۃ العلماء جامعہ … Read more

ادب کا مجسم شاہکار پدمشری انور جلالپوری

بہت برباد کر ڈالا ہے ہم دونوں کو نفرت نےاٹھو لفظِ محبّت لکھ کے سجدہ کر لیا جاۓ ازقلم: شیزا جلالپوریجلال پور،امبیڈکرنگر۔اترپردیش پدمشری انور جلالپوری ایک کامیاب ناظم اور اعلیٰ شاعر نہ صرف ہندوستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی نظامت کے فن کو بلندی پر پہنچایا- انکی شاعری میں قومی یکجہتی اور انسانی دوستی کے … Read more

وزیر احمد مصباحی کی "تبصرہ نگاری” پر ایک نظر

از قلم: فیروز عالم علائیشعبۂ اردو، ویسٹ بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی، کولکاتہ اردو زبان و ادب کے لیے یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ ادھر کچھ عرصے سے اردو کے نئے ادیب اور قلم کار اپنی تحریروں سے ادب کی دنیا میں شناخت بنارہے ہیں ۔ اردو کے زوال کا نوحہ پڑھنے والے تو بہت … Read more

برادران ملت کو پیغام! ہم سوال کیوں نہیں کرتے ؟؟

از قلم: محمد توصیف رضا قادری علیمی (بانئ الغزالی اکیڈمی و اعلیٰحضرت مشن، آبادپور تھانہ (پرمانیک ٹولہ) ضلع کٹیہار بہار، الھند : متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی،بستی۔ یوپی) قرآنِ مجید میں ارشاد ہے: ”فاسئلوااھل الذکران کنتم لاتعلمون“ اے لوگو! علم والوں سے پوچھو اگر تمہیں علم نہیں۔(الانبیاء 21: 7) اس آیت کے تحت حکیم الامت … Read more

علمائے کرام کی توہین اور شرعی احکام: ایک لمحہ فکر

ازقلم: محمد توصیف رضا قادری علیمی (متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی،بستی۔ یوپی) اعلٰی حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں: فقہاء کرام نے عالم کی توہین کو کفر قرار دیاہے-(فتاویٰ رضویہ ج ۱۴،ص۶۴۶) نیز فرماتے ہیں :عالم کی توہین اگر بوجہ علم دین ہے بلا شبہ کفر … Read more