قربانی کے احکام ومسائل

ازقلم: سید احمد حسین مصباحیمتعلم: جماعت فضیلت، الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یوپیموبائل نمبر : 9839062489 فصل لربك وانحر(تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو) اللہ تعالی کی عظمت و رفعت کے سامنے سر نیاز خم کر دیناہی شان بندگی ہے اور اس رب ذوالجلال کی بارگاہ میں اپنی نیازمندی اور … Read more

نعت پاک: مٹ گئے آل محمد کو مٹانے والے

مٹ گئے آلِ محمدﷺ کو مٹانے والےاب بھی موجود ہیں آقا کے گھرانے والے کتنی انمول ہے یہ عشق نبی کی دولتکیا سمجھ پائیں گے دنیا کو کمانے والے بس کسی طور پہنچ جائیں درِ آقا پرپھر وہاں سے کبھی واپس نہیں آنے والے چھوئی سکتی ان کو کبھی فاقہ مستییانبی آپ کا صدقہ جو … Read more

اعتقادی امور میں احتیاط لازم

ازقلم: طارق انور مصباحی یہ حقیقت مہر نیم روز کی طرح واضح وروشن ہے کہ ماضی قریب اور عصر حاضر میں امام اہل سنت قدس سرہ العزیز کی طرح کوئی متکلم نہیں۔ان کے تلامذہ اور تلامذہ کے تلامذہ یعنی حضور مجاہد ملت,حضور حافظ ملت، حضور قاضی شمس العلما جونپوری اور ان کے معاصرین دینی امور … Read more

حضرت مفتی کرامت رسول ازہری: پیکر علم وعمل

ازقلم: نازش مدنی مرادآبادیاستاد: جامعۃ المدینہ، بنگلور کرناٹک سرزمین پیلی بھیت بڑی زرخیز ثابت ہوئی ہے۔ہمیشہ ہی سے علوم وفنون کا مرکز اور رشد وہدایت کا سرچشمہ رہی ہے۔ علم وفضل اور تصوف وروحانیت کی ایسی قدر آور اور نابغہ روزگار شخصیات کا یہاں سے تعلق رہا ہے جن کی علم و حکمت کی عطربیزیوں … Read more

اسلامی اسکول کا قیام بے حد ضروری

ازقلم: برکت خان امجدی فیضانی، پیپاڑ آج اس دور ارتداد میں یہود، ہنود اور نصاری اپنی مذہبی تعلیم کو بڑے حسین انداز میں عصری علوم کے ساتھ ضم کئے ہوئے ہیں جس سے ان کے مذہب کے ماننے والے کبھی ترک مذہب کے شکار نہیں ہوتے ہیں دانش انور صاحب کی تحریر کے مطابق٫٫ اس … Read more

قربانی اور اس کے اہم مسائل

مرتب: محمد نور عالم مصباحی اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرما اور کلام مقدس میں ارشاد فرمایا "وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ” ترجمہ:اور میں نے جن اور آدمی اسی لئے بنائے کہ میری عبادت کریں ۔ اس کے علاوہ بھی دیگر کئی مقامات پر اپنی عبادت کرنے … Read more

اسلام اور دہشت گردی

ازقلم: محمد ایوب مصباحیمتعلم :درجۂ فضیلت، جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پیسکونت : بہرائچ شریف اسلام امن و آشتی کا مذہب ہے۔ اسلام کا مقصد اولیں دنیا سے ظلم و بربریت کا خاتمہ کرکے اسے عدل وانصاف سے بھرنا ہے۔ جیسا کہ اسکے نام ہی سے ظاہر ہے۔ اس لیے اسلام ہر ایسی … Read more

کیا یہ سب مسلمان تھے؟

ازقلم: خلیل احمد فیضانی مسلمان کبھی دہشت گرد نہیں ہوتا…مسلمان ہمیشہ امن پسند ہوتا ہے…لفظ اسلام خود ہی سلامتی و شانتی کا ضامن ہے..سلامتی کے معانی اسلام و ایمان کی گہرائیوں میں پنہاں ہیں…لہذا مسلمان کے معنی ہوۓ صلح و سلامتی والا….شانتی و پریم والا..-آج اگر کوئی ایک مسلمان اپنی جہالت سے کسی کا مالی … Read more

اسلام اور قربانی

ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم :درجۂ سابعہ ، جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھسکونت :بہرائچ شریف، یو۔پی۔ انسانی زندگی عقیدت و محبت اور پرستش و عبدیت سے عبارت ہے۔وہ اپنے انہیں جذبات کی تسکین اور رضائے الہی کے لیے طرح طرح کی جتن کرتا ہے۔ اور اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے ہمہ وقت … Read more