حج: اسلامی اخوت و رواداری کے عالمی اتحاد کا سرچشمہ
قربانی: آفاقی پیغامِ حیات ازقلم: غلام مصطفٰی رضوی[نوری مشن مالیگاؤں] مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ سے مسلمانوں کا روح کا رشتہ ہے۔ ہمارے وقار کی علامات ہیں یہ دونوں حرم۔مکہ مکرمہ کی عظمتیں خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا و خوش نودی سے ہویدا ہیں۔رضائے نبوی کے سبب قبلہ بیت المقدس سے … Read more