فکر آخرت اور ہماری غفلت
ازقلم: محمد شاہنواز اشرفی میرانیمتعلم: جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات. قرآن پاک میں الله تعالٰی ارشاد فرماتا ہے ,,جو شخص آخرت کی کھیتی کی فکر کرتا ہے تو ہم اس کی کھیتی زیادہ کرتے ہیں اور جو شخص دنیا کی کھیتی کا ارادہ کرتا ہے تو ہم اسے اس میں … Read more