بیت المقدس یہودی نرغے میں! نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں    عالمِ صہیونیت اِس وقت شاداں ہے، مسرتوں سے سرشار ہے، اِس لیے کہ اُن کی فتوحات کا ایک باب تکمیل کو ہے۔ مسجد اقصیٰ قبلۂ اول ان کی دسترس میں مدتوں پہلے آگیا۔ زیادہ مدت نہیں گزری کہ مسجد اقصیٰ سے مسلمانوں کے مکمل انخلا کی منصوبہ بندی کا … Read more

بزرگوں کا احترام

ازقلم: ریاض فردوسی، پٹنہ اور آپ کے رب نے فیصلہ کردیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھاسلوک کرو۔اگرآپ کے پاس ان دونوں میں سے ایک یادونوں بڑھاپے کوپہنچ جائیں توان دونوں کو اُف تک نہ کہواور نہ ہی ان کوجھڑکو اوران سے عزت والی … Read more

غزل: مدتوں تک کوئی بہلول رہا ہے مجھ میں

از قلم.. دلشاد دل سکندر پوری زہر ہوں اور شہد گھول رہا ہے مجھ میںکون ہے تیری طرح بول رہا ہے مجھ میں اب محبت نہ کروں گا یہ قسم کھائ تھیبند دروازہ کوئی کھول رہا ہے مجھ میں خود کو اپنے ہی میں قدموں پہ جھکا لیتا ہوںایک ہی فن ہے جو انمول رہا … Read more

یہ آئی بہار عید کے دن

ہے کانپور میں یہ آئی بہار عید کے دنخوشی سے چہروں پہ آیا نکھار عید کے دنکہیں پہ کھیر کہیں پہ سویاں اور برفییہ میٹھا کھائینگے ہم بار بار عید کے دنچلو جو روٹھ گیا ہے اسے منائیں ہمخدا نے دے دیا یہ اختیار عید کے دنیہ پورا شہر ہے خوشیوں میں آج ڈوبا ہوایہ … Read more

عید آئی ہے

رب کی کر تو ثنا عید آئی ہےہوگا راضی خدا ، عید آئی ہے نعت پڑھ رسول عربی کیورد کر صلی علیٰ عید آئی ہے ہر مسلماں پہ برسی ہے جھوم کررب کی رحمت کی گھٹا عید آئی ہے بے سبب بخش دے مرے مولیتجھ سے ہے یہ دعا ، عید آئی ہے جوبھی بیمارہیں … Read more

سب کو سینے سے لگاؤ دن ہے عیدالفطر کا

ازقلم: محمدشمیم احمدنوری مصباحیناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر[راجستھان] ’’ عید الفطر‘‘ کا لفظ دو لفظوں "عید” اور "الفطر” سے مرکب ہے۔ اس کی تشریح اس طرح ہے کہ عید کا مادہ سہ حرفی ہے اور وہ ہے "عود” عاد یعود عوداً وعیاداً کا معنی ہے لوٹنا، پلٹنا، واپس ہونا ، پھر آنا- چونکہ یہ دن ہر … Read more

عیدی ملنے کی رات ہے چاند رات

تحریر: محمد رمضان امجدی، پرنسپل مدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد ضلع مہراج گنج جس ماہ مبارک کے لیے اہل ایمان گیارہ مہینے تک منتظر تھے وہ بابرکت مہینہ آیا بھی اور دیکھتے ہی دیکھتے اپنی رحمتیں برکتیں بخشیشں لٹا کر آج یا کل ہم سے رخصت ہو جائے گا خیر وبرکت سے لبریز … Read more

سچے مسلمان کی عید

ایک سچے مومن کی عید کیسی ہونی چاہیے، موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اہم پیغام قوم کے نام غریبوں کی نصرت مری عید ہےیتیموں پہ شفقت مری عید ہےمرا کام ہے راحتیں بانٹناخلائق سے الفت مری عید ہےنبی نے عطا کی یہ طرز حیاتمعافی ، مُرَوَّت مری عید ہےاندھیرے دلوں میں اجالا … Read more

پیسوں کے لیے 70 بار حاملہ ہوئی بلی، اب موت کے دہانے تک پہنچی

لالچ ایک ایسی بری بلا ہے جو انسان سے کب کیا کرادے اس کا کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔ چند پیسوں کے لیے لالچی انسان حیوانیت و شیطانیت سے بھی بڑھ جاتا ہے کچھ ایسی ہی ایک خبر سوشل میڈیا پر برطانیہ کے لنکاشائر سے آئی ہے جہاں پیسوں کی لالچ میں ایک شخص نے … Read more

کیا اپنوں کا شکریہ ادا کرنا ضروری ہے

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری جی ہاں! شکریہ ادا کرنا ضروری ہے۔ کیونکہ ہم انسان ہیں اور انسانوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ انسان اکیلا زندگی گزار نہیں سکتا۔ کیوں ؟اسلئے کہ انسان کی زندگی خوشیوں اور غموں سے مرکب ہے۔ اور ہاں اچھے اور برے حالات میں والدین … Read more