29 اپریل: سید خادم رسول عینی کا یومِ ولادت

پیش کش: ڈاکٹر شفیق جے ایچ سید خادم رسول عینی کی ولادت ٢٩ اپریل ١٩٦٨ میں بھدرک اڈیشا میں ہوئی۔ آپ امیر مینائی کے سلسلے کے مشہور شاعر علامہ سید اولاد رسول قدسی کے شاگرد رشید ہیں ۔آپ نعت ، غزل، منقبت، سلام، سہرا ، نظم وغیرہ اصناف میں شاعری کرتے ہیں ۔آپ کا ایک … Read more

الوداع اے مہ رمضاں

از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 اے رمضاں کے ماہ ونجوم الوداعبہشتِ کرم کی رُسوم الوداع ابھی کس طرح تجھکو رخصت کروںابھی تو ہوا تھا قدوم ، الوداع نگاہِ عقیدت ہے اشکوں سے ترغموں کا ہے دل میں ہجوم الوداع کشادہ ہے دروازۂ جان و دلبھرے جارہے ہیں ہُموم الوداع سکھایا … Read more

ہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن

قرار قلب ہے مومن کی جان ہے قرآنہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن ہر ایک شئ کی حقیقت کا ذکر ہے اس میںنہ سمجھو تم کہ فقط داستان ہے قرآن ہے کائنات کا ہر علم اس میں ہی پنہاںخدا کے فضل کا بین نشان ہے قرآن ہر ایک دور میں ہر قوم کے لیے ہے … Read more

کلمات تحسین: سہ ماہی”پیام شعیب الاولیاء” سنی صحافت میں ایک گراں قدر اضافہ

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعیناسلام کی تبلیغ واشاعت میں قلم و قرطاس کی اہمیت وافادیت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ برصغیر میں جہاد بالقلم کے محاذ پر ہمارے اکابرین کا ماضی نہایت درخشاں … Read more

شانِ حفاظِ قرآن کریم

ماہ رمضاں دیتا ہے اک تازگی حفاظ کوسب سے بڑھ کر ملتی ہے اس میں خوشی حفاظ کو پختگی آ جاتی ہے حفظ کلامِ پاک میںملتی ہے قرآں کی تازہ روشنی حفاظ کو پوچھیے مت ، وہ تراویح و تلاوت کا سُرورہر گھڑی ملتی ہے اک لذت نئ حفاظ کو مسجدوں کی رونقیں پوری نہیں … Read more

جمعۃ الوداع کی فضیلت و اہمیت

تحریر: عبدالرشیدامجدی ارشدی دیناجپوریمسکونہ : کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگالخادم: تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ جمعۃ الوداع بہت افضل جمعہ ہے بہت زیادہ فضیلت والا جمعہ ہے جس طرح ماہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عبادت کثرت سے کی جاتی ہے بلکہجمعۃ الوداع کو جس قدر … Read more

جود و کرم کی شبِ درخشاں "شبِ قدر”

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں لیلۃ القدر میں مطلع الفجر حقمانگ کی استقامت پہ لاکهوں سلام شبِ قدر کی مبارک ساعتیں سایہ فگن ھیں… یہ رحمت کی گھڑی ھے…برکت کی ساعت ھے…مانگنے کی رات ھے…ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے فدا کاری کا جذبۂ صادق مانگ لیجئے… اپنی حیات کی تابندگی مانگ … Read more

شب قدر کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں

محمد عامر امجدی مہراجگنجویمتعلم: جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مٸو یوپی الہند رمضان المبارک کی راتوں میں سے ایک رات شب قدر کہلاتی ہے ہے جو بہت ہی قدرومنزلت خیر و برکت کی حامل رات ہے اسی رات کو اللہ تعالی نے ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا ہے ہزار مہینوں کے تراسی برس چار ماہ … Read more

رحمت عالمﷺ اور شب قدر

از: سید خادم رسول عینی قرآن کریم کی اس آیت کو ملاحظہ فرمائیں :”وما کان اللہ لیعذبھم و انت فیھم وما کان اللّٰہ لیعذبھم و ھم یستغفرون“(انفال /۳۳)ترجمہ :اور اللہ کا کام نہیں کہ انھیں عذاب کرے جب تک اے محبوب تم ان میں تشریف فرما ہو اور اللہ انھیں عذاب کرنے والا نہیں جب … Read more

الوداع اےماہِ رمضان الوداع

ازقلم: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت تقویٰ و ایمان کی جان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعنام سے تیرے تھیں آئیں رحمتیںاے حسیں انعامِ رحمان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعزندگی تجھ سے جو رونق بار ہےاب یہ ہو جائے گی سنسان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعتیس دن کا اک … Read more