نظم: خوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں

برکتوں کا دیا لیلۃالقدر میںخوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں رحمت عالمیں کا ہے یہ فیض خاصگل فرحت ملا لیلۃالقدر میں ہو مبارک مسلمان عالم تمھیںقول رب آگیا لیلۃالقدر میں ہوگیا ملک آزاد انگریز سےرب کی ہے یہ عطا لیلۃالقدر میں امت مسلمہ ہو سدا خیر سےیا خدا دے جزا لیلۃالقدر میں پھر سے ہندوستاں میں … Read more

اہمیت شب قدر اور فضائل و اعمال

تحریر: محمد دانش رضا منظریاستاذ:جامعہ احسن البرکات للولی فتح پور ، یوپیرابطہ نمبر: 8887506175 رمضان کے مبارک بارکت مہینہ میں ایک ایسی عظمت و رفعت والی رات ہے جو مسلمان کے لیے اپنے دامن میں ہزارہا قسم کی بھلائیاں اور خیر سمیٹے ہوئے ہے۔ وہ رات وہ ہے،جس کو شب قدر کہا جاتاہے۔ شب قدر … Read more

شبِ قدر آئی

فضا جگمگائ ، شبِ قدر آئیہے روشن خدائی ، شبِ قدر آئی عزیز و اقارب گلے مل رہے ہیںمبارک ہو بھائی ، شب قدر آئی خداکی عنایت کےبکھرے ہیں جلوےخوشی سب پہ چھائ شب قدر آئی فرشتوں کو روح الامیں لیکے اترےصدا یہ لگائی ، شب قدر آئی معافی کےگُل دےکے رشتے نبھاؤبُھلادو لڑائی ، … Read more

سلطان الوعظین حضرت علامہ شاہ سید محمد ہدایت رسول رامپوری

ازقلم: اے۔ رضویہ، ممبئیمدرسہ جامعہ نظامیہ صالحات کرلا اگر ہے بلبل شیراز سعدیہدایت بلبل ہندستان ہے سر زمین پاک وہند کے افق پر انیسویں صدی عیسویں کے آواخر اور بیسویں صدی کے اوائل میں جو عظیم علمی و دینی اور سیاسی شخصیات ابھری ہیں ان میں علامہ مولانا ہدایت رسول صاحب قادری برکاتی علیہ الرحمة … Read more

محفلِ ختمِ قرآن: بے شمار فضائل و کمالات کی جامع

ازقلم: عبد السبحان مصباحینَزیلِ حال:شہر اورئی، اسٹیشن والی مسجد،یو۔پی۔ الحمدللہ!اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے زندگی میں پندرہویں مرتبہ تراویح میں قرآن سنانے کی سعادت حاصل ہوئی۔آج ختم قرآن کی بابرکت محفل ہے ۔. شرکت کی درخواست ہے ۔اللہ تعالی قبول فرمائے۔ ختمِ قرآن مجید کی محفل بڑی با برکت،بے شمار فضائل و کمالات کی … Read more

رمضان المبارک کی ستائیسویں شب اور قیام پاکستان

کالم نگار :ڈاکٹر ذیشان نجم خان قیام پاکستان ایک معجزہ ہائے تاریخ الدنیا ہے۔ یہ نظریاتی وحدت کے تتبع میں خون سے لکھی ہوئی ،شہادتوں سے عبارت،بزرگوں کی عبادت، بچوں کی سعادت ،بے باک قیادت، تا روز قیامت، یاد رہنے والی ایک داستان ہے۔یہ عہدِ جدید کی تاریخ مسلم کی لازوال فاتحانہ تاریخ کی آخری … Read more

نظم: شب قدر

براءے مسلماں ہے نعمت شب قدررضاے خدا کی بشارت شب قدر مسلمان کرتے ہیں مل کر عبادتبڑھاتی ہے آپس میں ملت شب قدر نزول کرم صبح تک ہورہا ہےہے اعلان امن و صیانت شب قدر بڑے فخر اور ناز سے قدسیوں کودکھاتی ہے عابد کی عظمت شب قدر کءی درجہ نیکی کا ہے اجر اس … Read more

ابھی اور ٹھہر اے مہ رمضاں

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان تو ہم میں ابھی اور ٹھہر، اے مَـہِ رمضاںاتنی بھی نہ جلدی سے گُزر اے مَـہِ رمضاں حسرت سے تجھے چشمِ وفا دیکھ رہی ہےخَم ہے ترے اعزاز میں سَر ، اے مہ رمضاں ہم کر نہ سکے کچھ بھی تری شان کے لائقروتا ہے جدائ سے … Read more

نعت رسول: مجھے بھی جلوہ دکھانے حضور آئیں کبھی

مری بھی بگڑی بنانے حضور آئیں کبھیمِرا نصیب جگانے حضور آئیں کبھی خوشی کا مژدہ سنانے حضور آئیں کبھیمجھے بھی جلوہ دکھانے حضور آئیں کبھی چمن میں پھول کھلانے حضور آئیں کبھیکہ اجڑے دل کو بسانے حضور آئیں کبھی حسن حسين جو پیارے ہیں آپ کو آقاانہیں کا صدقہ لٹانے حضور آئیں کبھی خمار جس … Read more

نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

عبید بن عمیر رحمۃ اللہ علیہ مشہور تابعی گزرے ہیں۔ اللہ تعالٰی نے ان کو بڑی فصیح زبان دی تھی ان کی مجلس میں مشہور صحابی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بھی بیٹھا کرتے تھے اور ان کی دل پر اثر کرنے والی گفتگو سے پھوٹ پھوٹ کر روتے تھے۔ مکہ مکرمہ میں … Read more